counter easy hit

کالم

اے کاش،بیٹیاں تو پیدا ہی نہ ہوتیں

اے کاش،بیٹیاں تو پیدا ہی نہ ہوتیں

برادر ِ گرامی قدر سلامت باشید۔ ۔ ۔ ۔ السلام علیکم!جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ بچی کی شادی کرنی ہے،رشتہ طے ہوچکا ہے مگر تاریخ مقرر نہیں ہورہی کیونکہ تہی جیب ہوں،اب تک بہت ہاتھ پیر مارے کہ بچی کی شادی کے جملہ اخراجات کیلئے کچھ رقم ہوجائے مگر ناکام رہا ہوا،اب […]

نقطہ

نقطہ

بے شک اللہ تعالیٰ جس کا چاہے ذکر بلند کرتا اور جسے چاہے عزت عطا فرماتا ہے ۔جب اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کا ذکر بلند فرماتا ہے تو مخلوق بھی اُن سے فیض یاب ہوتی ہے۔محنت یا اعمال کا معاملہ اور بات ہے اور رحمت الٰہی کااور ۔میرے ،آپ کے اعمال اور محنتوں کا شمار […]

پیٹرولیم مصنوعات سستی عمران خان اور عوام کو مبارک ہو

پیٹرولیم مصنوعات سستی عمران خان اور عوام کو مبارک ہو

یقینا مُلک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا سہرا عمران خان اور دھرنے کے تاریخی دباو ¿کے سرجاتاہے جس کے لئے عمران خان اور عوام مبارک باد کے مستحق ہیں،ورنہ ایساتوکبھی بھی ہمارے صنعت کاراور بزنس مین وزیراعظم نوازشریف کے دورِ حکومت میں ممکن ہی نہیں ہواتھاکہ اِن کی حکومت میں […]

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987 میں منایا گیا ۔اس کے مقاصد میں عوام الناس کو اس مہلک مرض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا شامل ہے ۔ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟اسباب اور علاج […]

میں تو ہوں مگر تو بھی تو ہے

میں تو ہوں مگر تو بھی تو ہے

لکھتے ہوئے سوچ رہا ہوں کہ کہیں میرا لکھا تو ہین عدالت نہ بن جا ئے کہ ہما رے ہاں ایسا ہی ہو تا ہے کہ موم کی ناک بنے ہمارے انصاف میں ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفا جات ۔خبر کچھ یوں تھی کہ سپریم کو رٹ نے وزیر اعظم کی نا اہلیت […]

اک سفر میں منوّر رانا کے ماضی سے مصافحہ

اک سفر میں منوّر رانا کے ماضی سے مصافحہ

ادھر لگاتار چھ مہینوں سے مختلف پروگراموں میں بہت ہی فعال شمولیت کی وجہ سے میں تھک سا گیا تھا۔ کچھ آرام کرنے کی خواہش تھی۔ لیکن بقیہ کمٹ منٹ بھی پوری شدت کے ساتھ میری ذمہ داریوں میں شامل تھا۔ سون پورمیلے 2014 کے آل انڈیا مشاعرے میں بھی مجھے شامل ہونا تھا۔ عجیب […]

اُنہوں نے فرمایا

اُنہوں نے فرمایا

ایک دفعہ پھر اسلام آباد کو ”یرغمال”بنایا جارہا ہے۔ دھرنوں سے قوم کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگ چکا،اب دیکھیں 30 نومبر کو کتنے کا لگتاہے ۔خاںصاحب نے قوم سے مکمل ثبوتوں کے ساتھ 28 نومبر کی پریس کانفرنس میں انکشافات کا وعدہ کیا لیکن”دیکھنے ہم بھی گئے پہ تماشہ نہ ہوا”۔ وہی پرانی باتیں […]

عام آدمی

عام آدمی

آج عام آدمی کس کس مصیبت سے دو چار ہے ۔عام آدمی وہ جو صبح سویرے اٹھتا ہے اور اپنے کاروبار جوبھی اس نے کوئی چھوٹا موٹا کر رکھا ہو چلا جاتا ہے ۔صبح سے شام تک وہ ایسے پیستا ہے جیسے کہ گندم آٹا چکی پر پستی ہے شا م کو وہ جب گھر […]

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

گزشتہ ٢١ تا ٢٣ نومبر ورلڈ ہندو کانگریس کا اجلاس ہوا۔ملک کے دارالسلطنت میں منعقد اس ٣ روزہ پروگرام میں کُل ٢٢ سیشن رکھے گئے تھے اور ہر سیشن کا اپنا ایک الگ موضوع تھا جس پر ملک و بیرون ملک سے آئے ہوئے مندوبین نے اظہار خیال کیا۔ ورلڈ ہندو کانگریس کی تاریخ: ورلڈ […]

مکمل شرکت

مکمل شرکت

پی ٹی آئی کے دھواں دھار موسلا دھار بارش کی طرح تواتر سے ہونے والے ایک سے بڑھ کر ایک جلسے نے بلاشبہ دھرنے کی طرح بڑے بڑے کامیاب جلسوں کی بھی نئی تاریخ رقم کر دی ہے٬ جسے کم سے کم اس صدی میں تو توڑنا تو دور برابر کرنا بھی ناممکن لگ رہا […]

میراہاتھ اسکی ناک

میراہاتھ اسکی ناک

اللہ پاک نے انسان کو حیران کر دینے والی صلاحیتوں کیساتھ دنیا میں بھیجا۔ اسے مختلف رنگ روپ دیئے اسے جدا گانہ نین نقش دیئے، اسے کتنی مختلف آوازوں سے نوازہ ،اسے ایک سے بڑھ کر ایک خوبیاں عطا کیں اسے بڑے سے بڑا غم جھیلنے کی ہمت دی اسے بڑی سے بڑی خوشی کو […]

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

انٹرنیٹ پر چلنے والی ڈریکولا کی ایک کہانی کو میں نے کچھ تبدیل کیا ہے، اُن دوستوں سے معذرت جن کے فیس بک پر یہ کہانی چل رہی ہے۔ بدلی ہوئی کہانی کچھ یوں ہے۔ ایک بحری جہاز پر ایک ڈریکولا انسانی روپ میں سوار تھا۔ رات ہوتے ہی وہ جہاز پر سوار کسی انسان […]

1 474 475 476