counter easy hit

ڈاکٹر

سوئزرلینڈ: ڈاکٹر امان رشید کی جانب سے سفیران کے اعزاز میں ظہرانہ

سوئزرلینڈ: ڈاکٹر امان رشید کی جانب سے سفیران کے اعزاز میں ظہرانہ

سوئزرلینڈ: میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر امان رشید یوم پاکستان کی خوشی کے موقع پر 23 مارچ کو اپنی رہائشگاہ تمام سفیران کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں پاکستان فیملیز بھی شرکت کریں گی۔ اس موقع پر ڈاکٹر امان رشید اور بیگم امان رشید دلی مسکراہٹوں کو ساتھ مہمانان گرامی کا […]

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

پٹنہ (پریس ریلیز) معروف ناقد اور شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کی والدہ کا کل شام تقریبا 5 بجے انتقال ہو گیا۔ وہ 65 سال کی تھیں۔ مرحومہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔ وہ مولانا عبد البر اعظمی کی اہلیہ تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر […]

پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب

پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر نزہت عباسی کے دوسرے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب آرٹس کونسل کی لائبریری کمیٹی نے ۸ مارچ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر منعقد کی،جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی،مہمانِ خصوصی ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی اور مہمانِ اعزازی ظفر محمد خان ظفر تھے۔نظامت کے فرائض راشد […]

کراچی کا کچرا

کراچی کا کچرا

تحریر: میر شاہد حسین کچھ سنا آپ نے ضمیر جاگ گیا ہے؟ مبارک ہو لیکن اس کو جگایا کس نے ہے ۔ضمیر توگہری نیند سو رہا تھا۔ جگانے والے نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ضمیر کو بتایا گیا تھا کہ اگر وہ نہیں جاگے گا تو اسے […]

اک حسین شام

اک حسین شام

تحریر: شاز ملک ایک خوبصورت پروگرام خوبصورت سوچ کے حامل ادبی لوگوں کے ساتھ ایک حسین شام جذبات و احساسات جب خون میں رواں ہوتے ہیں تو دل و دماغ میں کچھ الگ سے کر گزرنے کی تحریک پیدا کرتے ہیں ۔ جو نہ صرف خود کے بلکے دوسروں کے احساسات کے عکاس بھی بن […]

نشانی

نشانی

تحریر : شاہد شکیل تندرستی ہزار نعمت ہے، جان ہے تو جہان ہے وغیرہ جیسے اور بھی کئی ایسے محاورے دنیا کی ہر زبان میں مختلف انداز سے تحریر بھی کئے جاتے ہیں سب سنتے ،جانتے اور کہتے بھی ہیں لیکن عمل بہت کم لوگ کرتے ہیں کیونکہ محض اچھی ،متوازن ، قدرتی اور وٹامن […]

دل کا دورہ ڈاکٹر، فیس اور فرشتے

دل کا دورہ ڈاکٹر، فیس اور فرشتے

تحریر : سلطان حسین ڈاکٹر نے مریض سے کہا ”کیا تکلیف ہے آپ کو ”مریض نے اپنی تکلیف بتاتے ہوئے کہا ”ڈاکٹر صاحب مجھے دل کے دورے پڑتے ہیں ”ڈاکٹر بولے ”تو پھر آپ کسی اور ڈاکٹر کے پاس جائیں ”مریض نے حیرت سے پوچھا”ڈاکٹر صاحب وہ کیوں”ڈاکٹر نے جواب دیا ”اس لیے کہ میری […]

کڈنی سٹونز

کڈنی سٹونز

تحریر : شاہد شکیل کڈنی سٹونز جسے عام طور پر گردے میں پتری کہا جاتا ہے انتہائی تکلیف دہ اور جان لیوا بیماری میں شمار ہوتی ہے ،کیا ایک انسان یہ محسوس کر سکتا ہے کہ اس کے گردے میں پتری ہے یا پیشاب کی نالی میں پتھر پھنس گیا ہے ؟اور اس تکلیف سے […]

پاک چین کوریڈرور منصوبہ ملک کے تمام صوبوں کی تقدیر بدل دے گا، ڈاکٹر بلال صوفی

پاک چین کوریڈرور منصوبہ ملک کے تمام صوبوں کی تقدیر بدل دے گا، ڈاکٹر بلال صوفی

لاہور( پ ر ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے راہنما و سابق چےئرمین ڈاکٹر بلال صوفی نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور بعض دوسرے عناصر کی جانب سے پاک چین کوریڈور منصوبہ کی مخالفت پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے ذمہ دار عہدوں پر موجود سیاستدانوں کو ملکی ترقی کا راستہ […]

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

، فرانس، گوجرانوالہ (بانو روحی) کا رہائشی محمد اقبال خان گوجرانوالہ جو Avicenne Hopital Drancy میں داخل تھا ڈاکٹروں نے 12 جنوری 2016 صبح 9:00 اقبال کی بیوی کو اطلاع دی کہ تمہارا خاوند فوت ہو گیا ہے تمام پپرز ورک ہو گیا۔ جب بیوی کو ملنے کی اجازت دی تو نجمہ بیگم کی آہ […]

بے رحم وقت

بے رحم وقت

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے والئی حیدر آباد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا جس کو بچا نے کیلئے ڈاکٹروں کی پوری ٹیم سر توڑ کو شش کرنے میں مصروف عمل تھی ایک دن ڈاکٹروں کو ان کے آپریشن کیلئے حفظ ما تقدم […]

گیسٹرو سکوپی

گیسٹرو سکوپی

تحریر : شاہد شکیل معدے کی عکاسی کیلئے دنیا بھر میں ڈاکٹر اس مشین کو استعمال کرتے ہیں کیونکہ معدے کی عکاسی سے ڈاکٹر پیٹ کے اندرونی حصے کو شفاف طریقے سے بذریعہ گیسٹرو سکوپی اورگان دیکھنے کے بعد باآسانی تحقیق کرتے ہیں کہ پیٹ کے اندر کس مقام یاآنتوں میں انفیکشن ہے ،طبی زبان […]

ڈاکٹر عمر الراوی مسجد البلال کے زیر اہتمام سالانہ عید میلادالنبی پروگرام میں شرکت کریں گے

ڈاکٹر عمر الراوی مسجد البلال کے زیر اہتمام سالانہ عید میلادالنبی پروگرام میں شرکت کریں گے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کے زیر اہتمام 27 دسمبر کو سالانہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پروگرام میں آسٹرین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کے نمائندہ ڈاکٹر عمر الراوی بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ Post Views – پوسٹ […]

پی آئی اے کے اہلکار سے ڈھائی کروڑ روپے کے موبائل برآمد، ملزم گرفتار

پی آئی اے کے اہلکار سے ڈھائی کروڑ روپے کے موبائل برآمد، ملزم گرفتار

کراچی: ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز کراچی ڈاکٹر طاہر قریشی نے کہا ہے کہ کھیپ کا کام کرنے والوں نے بلوچستان کے چھوٹے ایئر پورٹس کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ بات انہو ں نے جمعرات کو کراچی ایئر پورٹ پر امجد امان لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہی۔ انہوں نے کہا […]

‘بزم کیف’ کے زیر اہتمام ڈاکٹر جاوید حیات کے اعزاز میں استقبالیہ اور شعری نشست

‘بزم کیف’ کے زیر اہتمام ڈاکٹر جاوید حیات کے اعزاز میں استقبالیہ اور شعری نشست

آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ رسول کا آجائے کاش سب کو قرینہ رسول کا پٹنہ (محمد آصف نواز، ڈاکٹر زرنگار یاسمین) ڈاکٹر جاوید حیات، صدر شعبۂ اردو ، پٹنہ یونیورسٹی کی حج بیت اللہ سے واپسی پر ‘بزم کیف’ کے زیر اہتمام محمد آصف نواز اور ڈاکٹر زرنگار یاسمین کی رہائش گاہ نیو عظیم […]

احساس کی دہلیز پر

احساس کی دہلیز پر

تحریر: ایم سرور صدیقی وہ ایک معروف ڈاکٹر کا ہسپتال تھا جس میں تمام جدید سہولتیں میسر تھیں میں یہاں دوسرے تیسرے ماہ ضرور آتا ہوں کہتے ہیں اس ڈاکٹر کے ہاتھ میں قدرت نے بہت شفا عطا کر رکھی ہے میں نے ڈاکٹر کی بھاری فیس ادا کر کے ٹوکن لے لیا اور استقبالیہ […]

ہڑتالوں کا موسم

ہڑتالوں کا موسم

تحریر : زاہد محمود ارض پاک میں موجود حکمران طبقہ ان دنوں ہڑتالوں کا سامنا کر رہا ہے۔ کسان، ڈاکٹر، تاجر بھی اب ہڑتال پر ہیں۔ سب کے اپنے اپنے مسائل ہیں لیکن ان کے مسائل کی نوعیت کو اگر دیکھا جائے تو سب کی ایک ہی ہے اور وہ ہے ” معیشت ” کسان […]

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی میں کبھی بھی ڈاکٹر پرتاپ ویدک کے وہ الفاظ نہیں بھول سکتی جو انہوں نے اخبار میں ہی چھپنے والے اپنے آرٹیکل میں لکھے تھے ”اکھنڈ آریانا کا خواب کوئی بھارتی لیڈر پورا نہیں کر سکتا یہ تو کوئی مسلمان پاکستانی لیڈر ہی پورا کر سکتا ہے ” ان کے […]

جراثیم

جراثیم

تحریر : شاہد شکیل صابن ،ٹوتھ برش اور بیت الخلاء کے علاوہ روزمرہ استعمال کی کئی اشیاء میں خطرناک جراثیم پائے جاتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ جراثیم کی ہر مقام پر بہتات ہے اس کے باوجودکبھی جان بوجھ کر اور کبھی غیر اختیاری طور پر روزمرہ اشیاء کا اشتراک کرتے ہیں جس سے جراثیم […]

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی نرسنگ کا شعبہ کسی بھی ملک کی ہیلتھ کیئر کا بنیادی حصہ ہے جس کے فرائض میں مریضوں کی تیماداری اور اُنکی صحت کا مکمل خیال رکھنا شامل ہے۔ اصطلاح نرس مرد یا عورت دونوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے بالکل اُسی طرح جس طرح ڈاکٹر، جج، پائیلٹ، ٹیچر […]

ڈاکٹر یا قاتل

ڈاکٹر یا قاتل

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال کا ایمرجنسی وارڈ مریضوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ زخمیوں اور بیماروں کی چیخ و پکار نے ماحول کو بہت درد ناک اور سوگوار بنایا ہوا تھا۔ وارڈ مریضوں سے بھرچکا تھا لیکن نئے مریض تواتر سے آئے جارہے تھے بعض بستروں پر دو […]

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی معاملات میں مداخلت ایف آئی اے کا کام نہیں اور ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں داؤد پوتہ روڈ پر 58 كروڑ 13 لاكھ 40 ہزار روپے كی لاگت […]

اظہر صدیق صدر منہاج القرآن فرانس ڈاکٹر حسن محی الدین سے شیلڈ وصول کرتے ہوئے

اظہر صدیق صدر منہاج القرآن فرانس ڈاکٹر حسن محی الدین سے شیلڈ وصول کرتے ہوئے

پیرس : ورکرز کنونشن میں اظہر صدیق صدر منہاج القرآن فرانس ڈاکٹر حسن محی الدین سے شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔‎ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

مہرانِ عرفان شاہ جورسالو

مہرانِ عرفان شاہ جورسالو

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کا کلام آپ کے فقرا کو زبانی یاد تھا ۔ان میں بعض ایسے تھے کہ انہیں پورا کلام حفظ تھا ۔ہاشم فقیر، بلال فقیر اور تیمر فقیر کے متعلق معروف ہے کہ شاہ صاحب کا کوئی شعر ایسا نہ تھا جو انہیں یاد نہ ہو […]