counter easy hit

کالم

وہ جو ایک شہر تھا

وہ جو ایک شہر تھا

تحریر : ارشاد حسین ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں تہذیبی ورثوں کی کوئی قدر نہیں کی جاتی ہے۔ناجانے کتنے ہمارے قیمتی آثاثے تباہی سے دوچار ہوئے اور ہم ان کی تباہی کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر پائے۔حفاظت ہمیشہ ان چیزوں کی کی جاتی ہے جنہیں […]

سانحہ کوٹ رھاداکشن سے سانحہ یوحنا آباد تک

سانحہ کوٹ رھاداکشن سے سانحہ یوحنا آباد تک

تحریر : عقیل خان اتوار کے دن جس وقت کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے پاکستان آور آئرلینڈ ایک دوسرے کوزیر کرنے کی کوشش میں مصروف تھے اسی دن دوسری طرف دہشت گرد بھی اپنی حکمت عملی بنانے میں مصروف تھے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ملک دشمن قوتوں کو پاکستان […]

آٹھ سال بعد پریڈ کی تیاریاں عروج پر

آٹھ سال بعد پریڈ کی تیاریاں عروج پر

تحریر: ابرار حیدر یوم پاکستان کے موقع پر23مارچ کو آٹھ سال بعد اسلام آباد میں پریڈ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔شہریوں میں جوش و خروش ،جذبہ پایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے یوم پاکستان کی مشترکہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے سلسلہ میں […]

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

تحریر : بشیر بخاری سارک کانفرنس میں سارک ممالک بہت لمبے عرصے تک اس بحث میں الجھے رہے کی ایسا کون سا اقدام اٹھایا جائے جس کی بدولت سارک ممالک کی عوام کو ایک دوسرے کے قریب لایا جا سکے کافی سوچ بچار اور بلعموم سنٹرل ایشیاء کے معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے اور بالخصوص […]

عالمی یوم جنگلات اور ہمارے سنگین حالات

عالمی یوم جنگلات اور ہمارے سنگین حالات

تحریر : علی عمران شاہین اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کو عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں ایک بڑی نعمت جنگلات بھی ہیں۔ اللہ نے اپنے بندوں کے لئے بنائی عالیشان جنتوں میں باغات اور نبانات کا خصوصی ذکر ملتاہے ۔لمبے اور گھنے سائے والے درخت ،ان کے سائے ا ور ان سے پیدا […]

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال یہ دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا، شاعری کے معاشرے پر اثرات، شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے، اس دن اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں 21 مارچ کو 1999 سے منایا […]

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

تحریر: ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]

کچھ کرکٹ کے بارے میں

کچھ کرکٹ کے بارے میں

تحریر : ابنِ ریاض کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں […]

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

تحریر : بدر سرحدی سانحہ پشاور میں گرجہ گھر پر ٢٢،ستمبر ٢٠١٣،پر مضمون لکھا،جو بیشتر اخبارات میں شائع ہوأ سو پہلے اس سے اقتباس ”گزشتہ دھائی سے پاکستان کی تاریخ خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے سرخ ترین ہے یہ حملے روز کا معمول رہے اور کوئی ایسی جگی یا مقام نہیں جہاں حملے نہیں […]

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

تحریر : ایم سرور صدیقی کئی سال پہلے ٹی وی سکرین پر ایک منظر ابھراانسداد ِ دہشت گردی کی عدالت میں ایک شخص کو پیش کیا جانا تھااس موقعہ پر حفاظتی انتظامات اتنے سخت تھے کہ چڑیا کو بھی پر مارنے کی تاب نہ تھی ”قیدی ”کو بکتربند گاڑی میں کئی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ […]

انسانیت کا قتل

انسانیت کا قتل

تحریر : فضل خالق خان صوبہ پنجاب کے علاقے یوحنا آباد میں چرچ میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاکتوں کے بعد بلوائیوں کی جانب سے ہونے والے واقعات پہلے ہونے والے واقعہ سے زیادہ دل خراش اور انسانیت سوز ثابت ہورہے ہیں ۔ جس میں پے درپے معصوم انسان مذہب کے نام پر بربر یت […]

یہ درندئے ہیں درندئے

یہ درندئے ہیں درندئے

تحریر : سید انور محمود پشاور میں 22 ستمبر 2013ء کوکوہاٹی گیٹ چرچ پر دو خودکش حملے ہوئے تو بغیر کسی مذہبی تفریق کے عوام کا جو رویہ تھا وہ دہشت گردوں کےلیے ایک کھلا پیغام تھا کہ “پشاورکے چرچ دھماکے میں تراسی پاکستانی عیسائی ہلاک ہوگئے، مسلمانوں اور دوسرئے مذاہب کے عام لوگوں نے […]

حادثاتی رویے آخری قسط

حادثاتی رویے آخری قسط

تحریر: لقمان اسد اپنے ٹیلیفونک خطابات میں اس قدر غیر سنجیدگی اور بے احتیاطی جناب الطاف حسین برتتے ہیں کہ اللہ کی پنا ہ ! ڈانس کرنے انداز میں کبھی نغمے وہ گنگناتے ہیں ” پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھائو” تو کبھی پنجابی فلموں کے ہیرو سلطان راہی کی نقل اتارتے ہوئے فرماتے […]

آئیے… مل کر اجتماعی معافی مانگیں…!

آئیے… مل کر اجتماعی معافی مانگیں…!

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی سوچنے والی بات ہے کہ دنیا میں ترقی یافتہ اقوام میں دنیا کی فضول ترین گیم کرکٹ کا وجود تک نہیں ہے امریکہ، روس، جاپان ، چین ، فرانس یہ ایسے ممالک ہیں جہاں کرکٹ نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ایک سازش کے تحت امت مسلمہ کو […]

لگتا ہے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں

لگتا ہے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں

تحریر : میاں نصیر احمد پنجاب کے شہر لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مسیحی برداری کے احتجاج میں شدت آ تی چلی گئی اور قانون نافد کرنے والے اورقانون کے رکھوالے کہیں کیوں نظر نہ آئے مسیحی برداری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 5

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 5

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضائوں میں پھیلی درود و سلام کی مشکبو گونج کیف ُ سرور کی لذتیں بکھیر رہی تھیں ۔عاشقان ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہروں پر عقیدت و احترام کے سینکڑوں چاند روشن تھے۔ پوری دنیا سے آئے ہوئے پروانوں […]

جو اکثر یاد آتے ہیں

جو اکثر یاد آتے ہیں

تحریر : میر افسر امان آج ہم گفتگو کر رہے ہیں ایک ایسی تعارفی کتاب پر جو ملک کے ٤٦ مایہ ناز شخصیات پر مشتمل ہے۔ ان میں بیشتر توتحریک اسلامی کی سعید رحوں ہیں۔کچھ تحریک اسلامی کو پسند کرنے والے ہیں۔ اور الحمد اللہ سارے کے سارے سیکولر، لیبرر اور عقلیت پسند نہیں بلکہ، […]

دہشت گردی چاہے مسجد، امام بارگاہ، سکول یا چرچ میں ہو وہ دہشت گردی ہی ہے

دہشت گردی چاہے مسجد، امام بارگاہ، سکول یا چرچ میں ہو وہ دہشت گردی ہی ہے

تحریر : محمد صدیق پرہار لاہور کی نشتر کالونی کے علاقے یوحنا آبادمیں گرجا گھروں پر دہشت گردانہ حملوں میں سترہ افراد ہلاک جن میں ایک ہی خاندان کے سات افراد دوپولیس اہلکاردوسگے بھائی میاں بیوی شامل ہیں جبکہ سات درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے حملہ آوروںنے چرچوںمیںداخل ہونے کی کوشش کی ناکامی پرخودکوگیٹ […]

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

تحریر : محمد یاسین صدیق یوحنا آباد میں دہشت گردی کے تازہ واقع پر ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اشکبار ہے اس میں 16 افراد کو دہشت گردوں نے بم دھماکے سے ہلاک کر دیا دو بے گناہ لوگوں کو عیسائیوں نے دوران احتجاج جس طرح جلایا بربریت کی مثال قائم کر دی کہ […]

خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز

خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال خوشی کیا ہے؟کیسے حاصل ہوتی ہے ؟یا یہ کہ خوش رہنا کیسے ممکن ہے ؟ہر کوئی خوش رہنا چاہتا ہے لیکن خوش نہیں ہے ؟کیا خوش رہنا انسان کے اپنے بس میں ہے ؟اگر ہم چاہیں تو کیا خوش رہ سکتے ہیں ؟ بعض لوگ پوری زندگی خوشی کی تلاش […]

سانحہ یوحنا آباد

سانحہ یوحنا آباد

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ٥١ مارچ ٥١٠٢ کو لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں کے مقامی چرچوں میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات نے فضاء کوانتہائی سوگوار کر دیا۔ایک طرف تو خود کش حملہ آور نے انتہائی سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم از کم ٥١ انسانی جانیں ضائع کر دیں جو کہ […]

خواہشات کا قبرستان

خواہشات کا قبرستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک بڑے دکھ کی بات یہ ہے مسلمان پچھلے 700 سالوں سے آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں تنزلی کا یہ سفر اب تلک جاری ہے لیکن کسی کو مطلق احساس تک نہیں اسے اجتماعی بے حسی سے بھی تعبیر کیا جا سکتاہے انسانیت کی خدمت کا شوق ایک […]

ناقابل برداشت منظر

ناقابل برداشت منظر

تحریر : سجاد علی شاکر میرے گھر سے کچھ منٹوں کی دوری پر موجود یوحنا آباد ناقابل برداشت اور دل کو دہلا دینے والا گزشتہ دنوں واقعہ پیش ہوا جس نے پورے پاکستان کی فضا کو سو گوار کر ڈالا اور ہر آنکھ اشک بار ہوئے بنا نہ رہ سکی ۔یوحنا آباد کے سانحے کی […]

کیا بے گناہ افراد کو بہیمانہ قتل کر کے جلانے کا اجازت ہے؟

کیا بے گناہ افراد کو بہیمانہ قتل کر کے جلانے کا اجازت ہے؟

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید لاہور مین عیسائیوں کے دو گرجا گھروں پر خودکش حملے انتہائی بزدلانہ کار وائی ہے جس کی پاکستان کے ہر طبقہ ءفکرچاہے علماءہیں یا سیکولر،سیاسی ہیں یا میڈا پرسن کی جانب بھر پور مذمت بھی کی جا رہی ہے اور یہ واقعہ ہے بھی قابلِ مذمت اور بزدلانہ۔جس میں […]