counter easy hit

Ali Imran Shaheen

بنگلہ دیش میں بے گناہ و بزرگ شہریوں کی مسلسل پھانسیاں

بنگلہ دیش میں بے گناہ و بزرگ شہریوں کی مسلسل پھانسیاں

تحریر: علی عمران شاہین 22 نومبر 2015ء کو بنگلہ دیسی وزیراعظم حسینہ واجد کے جنگ 1971ء کے حوالے سے قائم خصوصی انٹرنیشنل وار کرائم ٹریبونل نے پاکستان سے وفاداری کا الزام لگا کر اپنے ہی ملک کے مزید دو معزز ترین شہریوں محمد علی احسن مجاہد اور صلاح الدین قادر چودھری کو پھانسی کے پھندے […]

دنیا کا سب سے بہترین ملک، صرف پاکستان

دنیا کا سب سے بہترین ملک، صرف پاکستان

تحریر: علی عمران شاہین یہ بات ہے 2000ء کی، لاہور میں ترکی کے چند نوجوانوں سے ملاقات ہوئی۔ یہ نوجوان سیر کیلئے آئے تھے۔ حسن اتفاق سے ایک دو اردو بھی بخوبی جانتے تھے۔ باتوں باتوں میں ترکی کے حالات کے تذکرے چھڑے اور پھر ان کے پاکستان سے تقابل پر بات آگے بڑھی تو […]

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

تحریر: علی عمران شاہین 18 ستمبر کی صبح پشاور میں پاک فضائیہ کے ایک بیس پر 14 دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے نماز فجر کا وقت منتخب کیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ اس وقت انہیں اپنے مذموم عزائم میں زیادہ بہتر کامیابی مل سکتی ہے۔ حملہ آور فضائی اڈے کے اندر […]

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

تحریر: علی عمران شاہین ترکی کے ساحل پر اوندھے منہ پڑے ننھے عیلان کردی کے جسد خاکی نے ساری دنیا کو رلا دیا، برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی رو پڑے۔ تصویر دیکھ کر 2 لاکھ شامیوں کو یورپ میں پناہ دینے کا فیصلہ ہو گیا… ہنگری نے شامی مہاجرین کے لئے بند راستہ کھول […]

چونڈہ سے شوال تک، پاک وطن کے عظیم محافظ

چونڈہ سے شوال تک، پاک وطن کے عظیم محافظ

تحریر: علی عمران شاہین 50 سال پہلے کی کہانی، شہر اقبال کے سرحدی گائوں چونڈہ پر بھارت نے دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی یلغار کی تو ایک ہی دن میں ٹینکوں کی تاریخ کی سب سے بڑی لڑائی لڑی گئی۔ اس روز لگ بھگ 40 کلومیٹر کا علاقہ میدان جنگ […]

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم اور لشکر طیبہ

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم اور لشکر طیبہ

تحریر: علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر ان دنوں اپنی تحریک آزادی کے ایک نئے دور سے گزر رہا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے کشمیری قوم پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بار بار اور جگہ جگہ لہرا کر دنیا کو بتا رہی ہے کہ وہ پاکستان سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ پاکستانی پرچم لہرانے والے کشمیری […]

جنرل ضیاء الحق ،کارنامے اور مظلومیت

جنرل ضیاء الحق ،کارنامے اور مظلومیت

تحریر: علی عمران شاہین جنرل ضیاء الحق، پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا کردار کہ جس نے اس ملک خدداد ہی نہیں ،اسلام اور دنیا بھرکے مسلمانوں کے لئے دن رات ایک کرکے اپنی ساری صلاحیتیں صرف کر دیں لیکن ۔۔۔۔وہی انسان آج دنیا کے ان مظلوموں میں شامل ہے کہ جن پر سب سے […]

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

تحریر: علی عمران شاہین آج 5 اگست ہے، بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے شائع ہونے والا اردو اخبار روزنامہ اعتماد سامنے ہے۔ اس کے ایک ہی صفحہ کی 3 خبریں ملاحظہ فرمایئے: پہلی خبر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں 15 سالہ مسلم لڑکے کو سکول کی […]

یہ مصیبت زدوں کا سہارا بننے والے

یہ مصیبت زدوں کا سہارا بننے والے

تحریر: علی عمران شاہین انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے ایک ساحل پر ان دنوں ایک عجیب بستی آباد ہے۔ یہ بستی روئے زمین کی مظلوم ترین قوم برما کے ان روہنگیا مسلمانوں کی ہے جو کتنے ہی ہفتے بوسیدہ کشتیوں میں زندگی کی جنگ لڑتے لڑتے بالآخر یہاں اترنے میں کامیاب ہو پائے۔ ان سب […]

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

تحریر: علی عمران شاہین سپرپاورز کا قبرستان کہلانے والے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 22 مارچ کو دورۂ امریکہ کا سفر شروع ہی کرنا تھا کہ پرواز سے پہلے فریاد کر اٹھے۔ یہ موسم گرما بہت سخت ہوگا۔ ہمارے خلاف لڑنے والے بڑی تیاری میں ہیں۔ ابھی تو موسم سرما مشکل سے گزراتھا۔اس روز […]

ایم ایم عالم ،پاک وطن کا عظیم مجاہد

ایم ایم عالم ،پاک وطن کا عظیم مجاہد

تحریر: علی عمران شاہین نظریہ پاکستان ،لا الہ الا اللہ کے عظیم سپاہی، ایم ایم عالم کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے، لیکن افسوس کہ اسلام اور پاکستان کے اس عظیم بیٹے جس نے 1971کے سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد وہاں رہنا پسند نہ کیا تھا۔ اس نے باقی ساری زندگی ہماریلئے گزار […]

بھارت کے تازہ حملے اور تدارک

بھارت کے تازہ حملے اور تدارک

تحریر: علی عمران شاہین ماہ فروری کے گزشتہ چند روز بھارت کی پاکستان کے خلاف دشمنی کو نمایاں اور عیاں کرنے کے حوالے سے بہت اہم رہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے 17 فروری کو اعتراف کیا کہ 31 دسمبر 2014ء کی رات بحیرئہ عرب میں جس کشتی کو تباہ کیا گیا […]