counter easy hit

کالم

پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں

پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں

تحریر: ایم سرور صدیقی چندد نوں سے دل کی عجب حالت ہے کیفیت ایسی کہ چین ہے نہ قرار۔۔۔ خیالوں میں، خوابوں میں، سوتے، جاگتے حواس پر کچھ تصویریں چھائی ہوئی ہیں چاروں اطراف تصویریں ہی تصویریں ہیں رنگین۔ بلیک اینڈ وہائٹ اور کچھ جلی۔۔۔ کچھ پھٹی ہوئی۔۔۔ ان تصویریں سے خوف محسوس ہوتا ہے […]

امام خمینی کے اوصاف اور خصوصیات

امام خمینی کے اوصاف اور خصوصیات

تحریر : سیدہ کنیز زاھرہ ہمارے زمانے میں جو چیز “اسلامی انقلاب” کے نام سے ظہور پذیر ہوئی ہے دوست او ر دشمن ہرایک کے تصورات سے بالا تر تھی مختلف ممالک میں اسلامی تحریکوں کی مسلسل شکست کی وجہ سے مسلمان یہ سوچنے لگے تھے کہ جو وسائل دشمنان اسلام کے اختیار میں ہیں […]

مقبوضہ کشمیر میں چوپائے نہیں، انسان بستے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں چوپائے نہیں، انسان بستے ہیں

تحریر: محمد شاہد محمود مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ بھارت پر عملاً بھارتی ذرائع ابلاغ اور سراغرساں اداروں کی حکمرانی ہے جو آر ایس ایس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ کشمیر اور کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ہی بھارت کی ایک […]

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ملک میں ایک عرصہ سے قتل وغارت گری کا بازار گرم ہے اچھے بھلے ہنستے بستے گھرانوں میں چند سیکنڈز میں ماتمی صفیں بچھ جاتی ہیں قاتلوں کا پتہ ہی چلتا ہے نہ معلوم ہوتا ہے کہ مرنے والے کا قصور کیا تھا ، چوری ڈکیتی اغواء کی وارداتوں […]

انڈیا کی کشمیر میں پاکستانی پانیوں پر دہشت گردی

انڈیا کی کشمیر میں پاکستانی پانیوں پر دہشت گردی

تحریر: ابو الہاشم ربانی پانی انسانی بقاء کے ساتھ ساتھ کائنات کے وجود کو برقرار رکھنے کے لئے اہم ترین قدرت کا انمول عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ”ہم نے ہر چیز کو پانی کے ذریعہ زندگی عطاء فرمائی ہے۔ اگر پانی نہ ہوتا تودرختوں کی سر […]

خزانہ

خزانہ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں سائنسدان دن رات نت نئے تجربات کرتے ہوئے اس تگ ودو میں رہتے ہیں کہ زمین پر بسنے والے انسان صحت مند رہیں، آسانیاں پیدا ہوں اور سائنسی تحقیقات و تجربات کی بدولت طویل عمر پائیں ، ہزاروں سال قبل جڑی بوٹیوں سے بیماریوں کا علاج کیا جاتا […]

نظریہ پاکستان کے احیاء کی تحریک

نظریہ پاکستان کے احیاء کی تحریک

تحریر: حبیب اللہ سلفی 23 مارچ 1940ء کا دن اہل پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے یہی وہ دن تھا کہ جب مسلمانوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان کے ذریعہ انگریزوں اور ہندوئوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک الگ خطہ کا مطالبہ کیا۔ اس […]

23مارچ1940ء سے 2015ء تک

23مارچ1940ء سے 2015ء تک

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی 23مارچ 1940ء تاریخ برصضیر کا انتہائی اہم ترین اور سنہری دن تصور کی جاتی ہے اس دن اپنے ہی گھر میں غلام پاک و ہند قوم کو آ زادی کی حصول کی حوصلہ افزائی ملی ہے ۔23مارچ1940ء کو برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے […]

خواتین کے حسن نکھار کے دشمن عوامل

خواتین کے حسن نکھار کے دشمن عوامل

تحریر: انجم غزل، کراچی خواتین حسن نکھار کرنے کیلئے کیا کیا جتن کرتی ہیں لیکن انہیں یہ خبر نہیں کہ ان کے ہاتھ میں موجود موبائل ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ ذیل میں بیان کروریسرچ رپورٹ شاید خواتین کو موبائل فون کے حد سے زیادہ استعمال سے نجات دلا سکے۔ خواتین مختلف قسم کی […]

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

تحریر: کرن ناز ایک معلوماتی دورے کے دوران ضلع ٹھٹھہ میں ماہی گیروں کے گاو ¿ں آتھرکی جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ میری زندگی کا پہلا موقع تھا جب میں نے زندگی کا ایک الگ روپ دیکھا ۔ پاکستان فشر فوک فورم اور پاکستان کونسل آف میڈیا ویمن کے زیر اہتمام اس دورہ میں میرے […]

الطاف بھائی آگ سے مت کھیلیں، آ فوج مجھے مار

الطاف بھائی آگ سے مت کھیلیں، آ فوج مجھے مار

تحریر : انجینئر افتخار چودھری چھوٹے تھے تو سنا کرتے تھے کہ جسے جن پڑ جاتے ہیں وہ اگر کسی اچھے بابے کے پاس جائے تو ٹھیک ہو جاتا ہے۔با با اس سے مخاطب ہوتا ہے اور اپنی طاقت سے اسے ذی روح سے نکال باہر کرتا ہے مکالمے اور تو یاد نہیں مگر آ […]

بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے میثاق مدینہ کے رہنما اصول

بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے میثاق مدینہ کے رہنما اصول

تحریر : اے بی مجاہد ہمارا مقدس دین اسلام معاشرتی امن و سلامتی کا مبلغ دین ہے ۔اسلام کے مقدس پیغام میں امن وسلامتی پر مبنی سماجی اقدار کے تحفظ کی سختی سے تاکید کی گئی اور ہر انسان کے جان ومال کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے۔اسلام معاشرتی مساوات اور سماجی انصاف کا […]

۔،۔ کراچی کی یرغمالی ۔،۔

۔،۔ کراچی کی یرغمالی ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا دارومدار اس کے امن سے جڑا ہوتا ہے۔جس معاشرے میں جنگ و جدل، خانہ جنگی اور بد امنی کا ماحول ہو گا وہاں ابتری اور بد حالی اپنے قدم جمالے گی۔ نائن الیون کے بعد مسلم دنیا میں جو خلفشار ی کیفیت ہے اس سے […]

شاہینوں تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے

شاہینوں تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے

تحریر: ایم ایم علی یوں تو ہمارا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن ہمارے ملک میں کرکٹ کی مقبولیت ہاکی سے کہیں زیادہ ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ کرکٹ کے متولوں کیلئے یہ کھیل ایک جنون کی حثیت اختیا ر کر چکا ہے۔ یوں تو کرکٹ کے متوالوں کو قومی […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 6

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 6

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسیحائے اعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری کو آٹھ دن سے زیادہ ہو چکے تھے۔ مرض کی شدت اور حرارت میں اضافہ ہو تا جا رہا تھا۔ مرض اورحرارت کی شدت سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غشی طاری ہو گئی تو آپ صلی […]

شب و روز زندگی قسط 26

شب و روز زندگی قسط 26

تحریر : انجم صحرائی حاجی الہی بخش میرے دفتر آئے ان کے ہاتھ میں ایک بستہ تھا کہنے لگے یار صحرائی میں تو تھک گیا ہوں اوقاف اور محکمہ ریوینو کے فراڈ کی کہانیاں سناتے سناتے میری تو کسی نے نہیں سنی الٹا مجھے جیل کی ہوا کھانا پڑی۔ میں چاہتا ہوں تم میری مدد […]

ذاتیات میں مداخلت

ذاتیات میں مداخلت

تحریر: ابنِ نیاز شروع اللہ کے پاک نام سے جو دلوں کے بھید بہتر جانتا ہے۔ دیکھتی آنکھوں، پڑھتی زبانوں، آپ کو ابنِ نیاز کا سلام پہنچے۔ پچھلے چند دنوں میں چند باتیں ایسی ہوئیں کہ مجھے لگا کہ آپ کے ساتھ شیئر کروں۔ پتہ نہیں میں صحیح ہوں یا نہیں لیکن دل نے چاہا […]

مقدمہ

مقدمہ

تحریر: حفیظ خٹک حالیہ یوحنا آباد کے سانحے کے بعد جس انداز میں مسیحی برادری کے اندر موجود شرپسندوں نے دشمنوں کے مذموم مقاصد کو پورا کر نے کیلئے خدمات سرانجام دیں، جو تخریبی کاروائیاں کی گئیں وہ نہایت قابل تشویش ہیں۔ اس بار دشمن بڑی گہری چال چل گیا اسکا وار ٹھیک نشانے پر […]

عالمی یوم جنگلات کے موقع پر گزارش

عالمی یوم جنگلات کے موقع پر گزارش

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج 21 مارچ کو دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے جنگلات کی معاشی، ماحولیاتی اور زرعی اہمیت کا تعین کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں جنگلات کا عالمی دن منانے کی قرارداد پیش کی گئی اس دن کے منانے کا مقصد جنگلات کو ترقی دینا۔ […]

حسن کی معراج

حسن کی معراج

تحریر: محمد شہباز لوگ کہتے ہیں کہ چہرے پڑھے جا سکتے ہیں اور چہرے ہی انسان کی اندر کی کیفیت بھی بیان کر دیتے ہیں۔ اب یہ پڑھنے والے پہ منحصر ہوتاہے۔ کہ وہ کس انداز سے پڑھتا ہے اور اگر اسے اس کے اندر کی تحریر اچھی لگتی ہے تو پھر وہ اسے پرکھ […]

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تحریر : ارشد کوٹگلہ قارئین محترم : گزشتہ دنوں ایک اجتماع میں جانے کا اتفاق ہوا جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔اجتماع میں کافی سیاسی گرما گرم بات چیت ہوتی رہی اور موجودہ حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید سننے کو ملی۔ اجتماع میں شریک […]

چاک کر ڈالو

چاک کر ڈالو

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس عالمی اخبار میں آج کل مردوں پر خواتین کی صلاحیتوں کو دبانے کے حوالے سے جو بحث چل نکلی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ اس پر بات کرنا واقعی بہت ضروری ہو گیا ہے۔ یہ بات تو ایک حد تک ہضم ہوتی ہے کہ کچھ خواتین اپنے اندر کی ٹیلنٹ […]

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

تحریر : ماجد امجد ثمر انسان کی ذندگی میں مقصد چاہے بڑا ہو یا چھوٹا اس میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرنا، سکون کی قربانی دینا اور تکلیفیں اٹھانا لازم وملزوم ہے۔ بنا محنت کے کوئی بھی انسان کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتاکیونکہ اپنے خیالات کو عملی شکل دینا […]

عالم میں اسلام کا کردار

عالم میں اسلام کا کردار

تحریر : مجید احمد جائی صدیوں پہلے انسان جانوروں کی طرح زندگی گزراتا تھا۔لباس کی تمیزنہ رشتوں کی پہچان۔جہالت ہی جہالت ہر سوں پھیلی تھی۔انسان نے جانوروں پرندوں کو دیکھ کر زندگی گزارنا سیکھا۔اللہ تعالیٰ نے تو ہر دور میں انسان کی راہنمائی کے لئے اپنے رسول ،نبی روح زمین پر بھیجے۔جہنوں نے توحید کا […]