counter easy hit

TTP

پاکستانی فورسز کا افغان سرحد کے اندرخفیہ آپریشن، فغان حکومت میں شامل بعض عناصر ٹی ٹی پی کو بطور پراکسی وار استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانی فورسز کا افغان سرحد کے اندرخفیہ آپریشن، فغان حکومت میں شامل بعض عناصر ٹی ٹی پی کو بطور پراکسی وار استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز رپورٹ) پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گروپ آپریشن کا اہم ٹارگٹ تھا، حافظ گل بہادر گروپ کالعدم ٹی ٹی پی سے مل کر پاکستان میں […]

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوامِ متحد ہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سلامتی کونسل نے مفتی نور ولی محسود کا نام […]

تحریک انصاف یا مسلم لیگ ن ؟ ملک کے اہم ترین حلقے میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں فتح کسے نصیب ہوئی

تحریک انصاف یا مسلم لیگ ن ؟ ملک کے اہم ترین حلقے میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں فتح کسے نصیب ہوئی

مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ میں مسلم لیگ ن نے فتح حاصل کر لی ہے ، جو کہ تحریک انصاف کیلئے پریشانی کا باعث ہے ، مانسہرہ کو تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا گڑھ بھی سمجھا جاتا ہے ، مسلم لیگ ن کے امید وار نے تحریک انصاف کے امید وار کو شکست دے دی،مانسہرہ […]

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان ‘این آراو

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان ‘این آراو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف جب سے جیل گئے ہیں تب سے قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان این آر او ہو گیا ہے ، اور اب مریم نواز کا بھی کہنا کہ نواز شریف جلد ہی عوام کے درمیان ہونگے اور جیل سے نکل آئیں گے ،سابق […]

بریکنگ نیوز : اقتدار ملنے کے بعد تحریک انصاف میں اب تک کی سب سے بڑی شمولیت کی خبر آگئی

بریکنگ نیوز : اقتدار ملنے کے بعد تحریک انصاف میں اب تک کی سب سے بڑی شمولیت کی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان سے پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید احمد حسین شاہ نے ملاقات کی۔ سید احمد حسین شاہ خاندان اور ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ سید احمد حسین شاہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے سٹیٹس کو توڑ کر حامی قوتوں کی چیخیں […]

ہاں نہ کا کھیل ختم ۔۔۔ بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

ہاں نہ کا کھیل ختم ۔۔۔ بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ; سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے ٹکٹ نہ ملنے پرانتخابات 2018ء میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے سیاسی دنگل میں اترے جہاں انکو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صرف ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے ہی جیت پائے جبکہ نیشنل اسمبلی […]

تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)۔۔۔۔؟ آزاد نومنتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے کس کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ خبر آ گئی

تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)۔۔۔۔؟ آزاد نومنتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے کس کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ خبر آ گئی

لاہور ;پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹمی کی اہلیہ جگنو محسن نے بطور نو منتخب رکن پنجاب اسمبلیپاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے خاتون نو منتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے یہ اعلان گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ایک ملاقات کے دوران کیا […]

بریکنگ نیوز : جہانگیر ترین کی ساری محنت ضائع ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین آزاد رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

بریکنگ نیوز : جہانگیر ترین کی ساری محنت ضائع ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین آزاد رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

لاہور; پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں ، پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین فیصل آباد سے آزاد امیدوار انکی حمایت حاصل کرنے ناکام ،این اے101 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار عاصم نذیراور پی پی 108 سے کامیاب ہونے والے […]

تم شرمناک کام کرکے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہو؟ الیکشن کمیشن میں کل تحریک انصاف والوں کو یہ طعنہ کیوں دیا گیا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

تم شرمناک کام کرکے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہو؟ الیکشن کمیشن میں کل تحریک انصاف والوں کو یہ طعنہ کیوں دیا گیا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد;الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپی کے پرویز خان خٹک کی جانب سے انتخابی مہم کے درمیان ناشائستہ زبان استعمال کرنے کے معاملہ کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کا جواب مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹی فکیشن الیکشن کمیشن کی کلیئرنس سے جاری کیا […]

دو ٹکے کے صحافیوں پر عمران خان کے ضمیر فروشی کے الزامات۔۔۔۔ مگر خان صاحب کیا آپ میرے ان چند سوالوں کا جواب دیں گے ؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار کی باتوں نے کپتان کو مشکل میں ڈال دیا

دو ٹکے کے صحافیوں پر عمران خان کے ضمیر فروشی کے الزامات۔۔۔۔ مگر خان صاحب کیا آپ میرے ان چند سوالوں کا جواب دیں گے ؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار کی باتوں نے کپتان کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور ; عمران خان صاحب بہت غصے میں ہیں۔ صحافیوں کو بھرے مجمعے میں للکار کر پوچھ رہے ہیں کہ وہ اپنے ضمیر کو بیچ کر نواز شریف کو ہیرو کیوں بنارہے ہیں۔ آخری خبریں آنے تک اگرچہ میں نے نواز شریف کو ہیرو بنانے کی کوشش نہیں کی تھی۔ شاید معروف کالم نگار نصرت […]

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے نواز شریف کے لندن روانگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب عدالت کی کارروائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے۔ فواد چوہدری نے ایک بیان […]

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع ملتان کے شہر جلال پور پیر والا میں 6 دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پشاور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پشاور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی مردان ریجن نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی مردان ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو خطرناک دہشت گردوں کو خطرناک کو گرفتار کر کے […]

پشاور:کالعدم تحریک طالبان کے2مبینہ دہشتگرد گرفتار

پشاور:کالعدم تحریک طالبان کے2مبینہ دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس اداروں نے بٹگرام میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان سوات کے دو مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گردمحمد نواز اور عزیز اللہ کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور انہوں نے افغانستان سے آئی ای ڈی بنانے […]

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

کابل : افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔ داعش کا رہنما شاہد اللہ شاہد چودھری اسلم پر حملے میں کراچی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔ افغانستان میں داعش کے رہنما شاہد اللہ شاہد پر کراچی میں شاہد لطیف تھانے میں پولیس بس پر حملے […]

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چائینی کہاوت ہے کہ آپ آدھی جنگ اس وقت جیت لیتے ہیں جب آپ کو دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے۔آپ کا دشمن وہ ہے جو پہلے دن سے دشمن ہے۔آپ سانپ کو سر سے ماریں دم سے نہیں۔ٹی ٹی پی کا سر کابل میں نہیں دہلی میں ہے۔ابرہہ کیا اس […]

علاج کیلئے افغانستان سے کراچی آنیوالا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات

علاج کیلئے افغانستان سے کراچی آنیوالا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات

کراچی (یس ڈیسک) خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان افغانستان کے دہشتگرد بہرام خان عرف بلال کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگرد کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگرد نے نیٹو فورسز پر حملے اور نیٹو کنٹینرز لوٹنے کا اعتراف کر لیا۔ دہشتگرد […]