counter easy hit

روزگار

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

تحریر: ایم پی خان صحت، تعلیم اور روزگار انسان کی بنیادی ضروریات زندگی میں شامل ہیں۔ ہیومن ڈولپمنٹ انڈکس کے مطابق قوموں کی ترقی کا انحصار صحت، تعلیم اورمیعارزندگی پر ہے۔ یہ تینوں عناصر ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں۔ جوقوم صحت کے لحاظ سے کمزورہو، وہ تعلیم کے میدان میں بھی کمزور ہوتی […]

نا امیدی، مایوسی کیا ہوتی ہے

نا امیدی، مایوسی کیا ہوتی ہے

تحریر : رفعت خان یہ ایک حقیقت ہے کہ! نا اُمیدی ،مایوسی ایک گنا ہ ہے مگر ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں،ایک وقت تھا جب اِکا دوکا مفلس لوگ نا اُمید ی اور مایوسی کے جال میں پھنسے معلوم ہوتے تھے مگر آج کے دور میں ہر ،امیر […]

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین ممالک میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ ، معروف برطانوی تنظیم میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل غزہ کے بعد گریس کے اندر پناہ گزینوں کی فلاح و بہود اور انکی خوراک و صحت کے حوالہ […]

سیاسی کلچر

سیاسی کلچر

تحریر : طارق حسین بٹ ہر شخصیت کا اپنا انداز اور مقام ہوتا ہے اور دنیا میں وہ اپنے کارناموں سے پہچانا جاتا ہے۔اکثر یہی دیکھاگیا ہے کہ کسی نابغہ روزگار شخصیت کے چلے جانے کے بعد ا س کا نعم البدل نہیں ملتا ۔ کسی مخصوص شخصیت کا عزم اور اس کا ویژن کسی […]

کالا باغ ڈیم کے فوائد

کالا باغ ڈیم کے فوائد

تحریر : محمد نواز جنجوعہ جامی اگر کالا باغ ڈیم تعمیر کر لیا جائے تو اس سے نہ صرف پورے ملک کو بجلی میسر ہو گی بلکہ یہ عوام کی خوش حالی کا بھی باعث بنے گا۔کالا باغ ڈیم سے اگر نہر سویزکی طرح ایک بڑی نہر نکال کر کراچی اور گوادر میں سمندر کے […]

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

تحریر: حسیب اعجاز عاشر، دبئی ٰیو کے اور سعودیہ عرب کے بعد متحدہ عرب امارات وہ تیسرا ملک ہے جہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد بسلسلہ روزگارو کاروبار مقیم ہے جو ١۔٢ ملین سے بھی زیادہ ہے۔جبکہ یہاں پاکستانی متحدہ عرب امارات کی ٹوٹل آبادی کا ٢١فیصد ہیں جو بھارتیوں کے بعد دوسری بڑی کمیونٹی ہے۔شعبہ […]

بھارت کی منافقت

بھارت کی منافقت

تحریر : ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب کہتے ہیں آستین میں پلنے والا سانپ بہت خطرناک ہو تا ہے کیونکہ وہ کسی بھی وقت آپ کو دھوکہ دے کر ڈس سکتا ہے زندگی ایک خواب ہے جیسے ہم خواب میں کچھ دیکھتے ہیں اور مقصد کو پانے کی کوشش کرتے ہیں ان خوابوں کا […]

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

تحریر: کرن ناز ایک معلوماتی دورے کے دوران ضلع ٹھٹھہ میں ماہی گیروں کے گاو ¿ں آتھرکی جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ میری زندگی کا پہلا موقع تھا جب میں نے زندگی کا ایک الگ روپ دیکھا ۔ پاکستان فشر فوک فورم اور پاکستان کونسل آف میڈیا ویمن کے زیر اہتمام اس دورہ میں میرے […]

جسم فروش

جسم فروش

تحریر : شاہ فیصل نعیم نابلد اس سے کے میرے ان الفاظ سے کتنے نئے لوگوں کو روزگار کے طریقوں سے آگاہی حاصل ہو گی اور پہلے سے برسرِپکار کتنے بے روزگار ہوں گیں؟ کتنوں کو حیا کی چادر میسر آئے گی اور کتنےبغیر سوچے سمجھے بے حیائی کی دلدل میں کود پڑیں گے ؟ […]

ایک بے ریا فقیر خواجہ فقیر محمد باروی رحمة اللہ علیہ

ایک بے ریا فقیر خواجہ فقیر محمد باروی رحمة اللہ علیہ

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی بندہ ناچیز عرصہ دراز سے داتا کی نگری لاہور میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم ہے ادبی، صحافتی اور سماجی مصروفیات کے ساتھ ساتھ اب روحانی اور دینی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں لاہور کے پو ش ایریا اعوان ٹائون میں ایک مرکزی جامع مسجد مدینہ میں جمعة المبارک […]