counter easy hit

بیماری

خدا کی مہربانیاں

خدا کی مہربانیاں

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ارب پتی انسان پیکر التجا بنا گر یہ زاری کر رہا تھا ۔ اُس کی ساری دولت اُس کے لیے بے معنی اور معذور بن چکی تھی ۔ ایک صحت مند آدمی کے منہ میں قدرتی طور پر روزانہ 600ملی میٹر تک تھوک بنتا ہے جو […]

ذہنی دباو کیوں ہوتا ہے اس کے اثرات

ذہنی دباو کیوں ہوتا ہے اس کے اثرات

تحریر : قراتہ العین سکندر آجکل کے گہما گہمی کے دور میں ایک انسان دوسرے انسان کی خوشیوں اور غموں سے لاتعلقی اختیار کیے ہوے ہے۔خواہ یہ انسان رشتوں کی ایک کڑی میں ہی جڑے ہوں۔زندگی کی اسی تیز رفتاری کے باعث لوگوں میں ذہنی دباو کا تناسب بڑھتا جا رہا ہے۔جس کی بہت سی […]

نشانی

نشانی

تحریر : شاہد شکیل تندرستی ہزار نعمت ہے، جان ہے تو جہان ہے وغیرہ جیسے اور بھی کئی ایسے محاورے دنیا کی ہر زبان میں مختلف انداز سے تحریر بھی کئے جاتے ہیں سب سنتے ،جانتے اور کہتے بھی ہیں لیکن عمل بہت کم لوگ کرتے ہیں کیونکہ محض اچھی ،متوازن ، قدرتی اور وٹامن […]

مسکراتی آنکھیں

مسکراتی آنکھیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے تین ادھیڑ عمر پاکستانی وطن سے ہزاروں میل دور بے بسی ، بے کسی ، لا چارگی ، شرمندگی اور شدید اندرونی کرب جو اِن کو اندر ہی اندر خوفناک لا علاج بیماری کی طرح کھائے جا رہا تھا ، سراپا التجا بنے بیٹھے تھے ۔ وہ امید […]

بے ہوش

بے ہوش

تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ایسے بھی انسان ہیں جو ہوش میں رہتے ہوئے بھی مد ہوش اور بے ہوش ہیں اور ایسے انسان بھی ہیں جو بستر مرگ پر بے ہوشی کے عالم میں ہوش و حواس قائم رکھے ہوتے ہیں ایسے افراد جو ادویہ کے زیر اثر مصنوعی بے ہوشی کے عالم […]

احساس اور احسان

احساس اور احسان

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے […]

گیسٹرو سکوپی

گیسٹرو سکوپی

تحریر : شاہد شکیل معدے کی عکاسی کیلئے دنیا بھر میں ڈاکٹر اس مشین کو استعمال کرتے ہیں کیونکہ معدے کی عکاسی سے ڈاکٹر پیٹ کے اندرونی حصے کو شفاف طریقے سے بذریعہ گیسٹرو سکوپی اورگان دیکھنے کے بعد باآسانی تحقیق کرتے ہیں کہ پیٹ کے اندر کس مقام یاآنتوں میں انفیکشن ہے ،طبی زبان […]

خدا کا بندہ بن کے تو دیکھ

خدا کا بندہ بن کے تو دیکھ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے حضرت انسان اِس کو شش میں لگا ہوا ہے کہ وہ شہرت کے اُس مقام تک پہنچ جائے کہ جس کے سامنے کوئی سر اٹھا کر نہ دیکھ سکے، خود کو قیامت تک زندہ اور امر کرنے کے لیے انسان عجیب و غریب حرکتیں کرتا ہے، […]

محبت بری بیماری پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور

محبت بری بیماری پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا فلم بمبے ویلوٹ کے گانوں میں سے پسندیدہ گانا محبت بری بیماری ہے۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم بمبے ویلوٹ کے ویسے تو سب ہی گانے بے حد اچھے ہیں لیکن ان کا پسندیدہ گانا محبت بری بیماری […]

بیماری کا علاج

بیماری کا علاج

تحریر: سجاد علی شاکر بیماری کا علاج، بیماری سے بچاو کی کبھی برابری نہیں کر سکتا ہے۔ علاج اس وقت بہتر طور پر کیا جاسکتا ہے جب بیماری موجود ہو۔ اس کے باوجود علاج ہر وقت کامیاب بھی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ اخراجات کے بارے میں دیکھا جائے تو بیماری کے بچاؤ پر اگر […]

اللہ کے شکر گزار بنئے

اللہ کے شکر گزار بنئے

تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوقات میں سے یہ بیماری سب سے زیادہ انسان میں پائی جاتی ہے۔ قرآن کریم میں سورة العدیت میں ہانپتے ہوئے گھوڑوں کی قسم کھا کر فرمایا گیا ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔لفظ شکر عربی […]

توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ

توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ

تحریر : ساجد حسین شاہ کہتے ہیں حکیم لقمان کے پاس تمام بیماریوں کا علاج تھا نہیں تھا تو صرف شک اور وہم کا۔ وہم وہ بیماری ہے جو ہماری زندگی کو دیمک کی مانند چاٹ جاتی ہے خیالوں میں گم جو وہم ہمارے ذہنوں میں گردش کر تے ہیں وہ حقیقت میں لوٹ آ […]

شاہراہ طریقت کے نیر تاباں

شاہراہ طریقت کے نیر تاباں

تحریر : علامہ محمد یاد گوہر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ زندگی کو موت سے پہلے غنیمت جانو، جوانی کو بڑھاپے سے پہلے صحت کو بیماری سے پہلے، امارت کو غربت سے پہلے اور فراغت کو مشغولیت سے پہلے غنیمت جانو۔اولیائے امت اور علمائے ربانییّن ہمیشہ یہ زرّیں […]

ٹی بی

ٹی بی

تحریر : شاہد شکیل ہزاروں سال قبل سمندری جانوروں مثلاًسی وولفس وغیرہ میں یہ بیماری پائی گئی رفتہ رفتہ کولمبیا اور پیرو کے علاوہ امریکا میں پھیلاؤ شروع ہواجس سے ہزاروں انسان ٹی بی میں مبتلا ہوگئے،ایک مطالعے کے مطابق یہ بیماری امریکا سے دنیا بھر میں منتقل ہونا شروع ہوئی جبکہ خسرہ اور دیگر […]

ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی

تحریر: شاہد شکیل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہونے والے سیموئیل ہانے مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھی دریافت کی اور میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنی پریکٹس کا آغاز کیا اُس زمانے میں معالجین زخموں کا علاج کرنے کیلئے مخصوص تیل […]

بخشش کا بہانہ

بخشش کا بہانہ

تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے […]

ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم اِس سال بھی 14 فروری 2015 کو جب میری قوم کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے باعزت والدین اور غیرت مند بھائیوں کو چکمہ دے کر اغیارخبیث St.Valantine کی تقلید کرتے ہوئے نامحروموں کے ساتھ محبت کے نام پر پارکوں، ریسٹورانٹس اور گلی محلوں میں گھوم پھرکر باہوں میں باہیں […]

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

ممبئی (یس ڈیسک) دپیکا کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کر لینا ایک غیر معمولی بات ہے کیونکہ اداکارائیں اپنے کرئیر کو محفوظ بنانے کے لیے ایسی ذہنی کمزوریوں کو صیغہ راز میں رکھتی ہیں۔ ڈیپریشن کی وجہ انہوں نے روز مرہ کی ایک جیسی روٹین بتائی ان کا کہنا تھا ایک دن وہ […]

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپاکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی […]