counter easy hit

اسرائیل

اسرائیل کی بد معاشیاں

اسرائیل کی بد معاشیاں

تحریر: محمد عتیق الرحمن فلسطین میں تیسرا انتقاضہ ’’انتقاضہ القدس‘‘ یکم اکتوبر سے اب تک جاری ہے ۔ اس میں ہرآنے والے دن میں فلسطینی بچے،نوجوان،بوڑھے ،عورتیں اور طالب علم اپنا خون پیش کررہے ہیں ۔ فلسطینیوں کی قربانیاں لازوال حیثیت کی حامل ہیں ۔مزاحمت کے اس دور سے اسرائیل اور اس کے حمایتی ممالک […]

اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے

اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے

کراچی…….بھارتی اخبار نے جوہری تجربات پر پابندی کی تنظیم کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے، ان کی توثیق کے بعد مصر بھی اس معاہدے کی توثیق کردے گا۔ تاہم پاکستان بھارت سے پہلے کبھی بھی اس معاہدے کی توثیق […]

داعش اسرائیل کی ہی پیدار وار ہے

داعش اسرائیل کی ہی پیدار وار ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جس طرح طالبان امریکہ کی پیداوار تھے اسی طرح داعش اسرائیل کی پیداوار ہے۔امریکہ نے ناصرف ساری دنیا سے جذبہِ جہاد رکھنے والوں کو ایک مقام پر اکٹھا کر کے تباہ کیا اور پھر اپنے بغل بچے طالبان کوان سے الگ کرکے بر صغیر میں اورخاص طور پر […]

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

تحریر : حاجی زاہد حسین خان انبیائے کرام علیہ السلام کی کثیر تعداد بنی اسرائیل سے گزری ہے ان کے تصور میں بھی نہ تھا کہ آئندہ مبعوث ہونے والا کوئی پیغمبر کسی دوسری قوم سے ہو گا مگر ایک طویل مدت کے بعد جب معجزاتی طور پر حضرت عیسیٰ پیدائشی رسول بنا کر بھیجے […]

دنیا کو فلسطینیوں پر اسرائیل اور کشمیریوں پر انڈیا کے بہیمانہ مظالم کیوں نظر نہیں آتےِ۔ محمد شکیل چغتائی

دنیا کو فلسطینیوں پر اسرائیل اور کشمیریوں پر انڈیا کے بہیمانہ مظالم کیوں نظر نہیں آتےِ۔ محمد شکیل چغتائی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوں برلن کے ہوٹل Centrovital کے کانفرنس ہال میںBürgerrechtsbewegung Solidarität (BüSo) کے اراکین کا باقاعدہ عام اجلاسDr. Wolfgang Lillgeکی صدارت میں منعقد ہوا،جس میںاراکین کے علاوہ مختلف جرمن سیاسی پارٹیوں ا ور سماجی تنظیمات کے عہدیداران، مہمانان اعزازی کی حیثیت سے شریک ہوئے۔اجلاس کی […]

فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ مشرق وسطہ میں علاقائی اور جغرافیائی تنازعہ ہے، ون وائس موومنٹ یورپ

فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ مشرق وسطہ میں علاقائی اور جغرافیائی تنازعہ ہے، ون وائس موومنٹ یورپ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ون وائس موومنٹ یورپ، آکسفورڈ فائونڈیشن برطانیہ اور انسٹی ٹیوٹ فار لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے فلسطین اور اسرائیل کے مابین پر امن مذاکرات کے حوالہ سے دونوں اطراف کی عوام میں شعور و آگہی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم سیمینار کا انعقاد انسٹی […]

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ لیڈرشپ کمزور ہو تو ایکسپوز ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں قیادت کا فقدان اور گورننس کمزور ہے۔ بیڈ گورننس اور حکمرانوں کی کمزوریوں کی وجہ سے لوگ فوج کے پاس جاتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر بڑے پریشر ہیں۔ میرے اوپر بھی بڑے […]

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو […]

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

مانچسٹر (عبد اللہ زید) یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین ، یورپی پارلیمنٹ میںکنزرویٹو پارٹی کے قانونی امور کے ترجمان ، صدر یورپی پارلیمنٹ کی مشاورتی کمیٹی وکنڈکٹ کمیٹی کے صدر اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے وائس پریذیڈ نٹ یورپین کمیشن واعلیٰ سطحی نمائندہ برائے […]

واقعہ معراج

واقعہ معراج

تحریر : علینہ ملک سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت میں ارشاد باری تعالء ہے. “پاک ہے ذات اس (خدا) کی جس نے سیر کراء اپنے بندے(محمدرسول ۖ) کو رات کے ایک حصے میں مسجدالحرام سے مسجداقصی تک. جس کا ماحول (اردگرد)ہم نے مبارک بنایا تاکہ اس (بندے) کو نشانیاں دکھائیں ،یقیناوہ (اللہ) بہت سننے […]

اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں، مشیر خارجہ

اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں، مشیر خارجہ

اسلام آباد : مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں جب کہ ان کی رہائی کے لئے امریکا اور اردن کے سفارتی ذرائع استعمال کررہے ہیں۔ سینیٹ اجلا س میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں سرتاج عزیز نے کہا کہ 2009 میں […]

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

تحریر : پروفیسر مظہر اقوامِ مغرب اور اسرائیل خوش کہ عالمِ اسلام باہم دست وگریباں ،گولی مسلمان کی اورسینہ بھی مسلمان کا، خونِ مسلم کی ارزانی کایہ عالم کہ ٹپکنے والالہو مسلمان کااور لہو ٹپکانے والابھی مسلمان ۔ارسطونے کہا ”ہرغلطی آپ کوکچھ نہ کچھ سکھاسکتی ہے بشرطیکہ آپ کچھ سیکھناچاہیں ”لیکن رہنمایانِ عالمِ اسلام کچھ […]

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ لاہور میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ خلیج کی جنگ سے امریکا کو اسلحے کی نئی منڈیاں ملیں گی۔ پاکستان اور ترکی اس حیثیت میں ہیں کہ اس مسئلے میں ثالثی کریں اور سعودی عرب اور ایران میں تناؤ کم کریں کیونکہ اس جنگ میں اسرائیل کو فائدہ ہوگا۔ امیر جماعت […]

حقیقی دہشت گرد کون ؟

حقیقی دہشت گرد کون ؟

تحریر: ایم شہباز ملک آج امریکہ ،اسرائیل، فرانس ،جرمنی اور برطانیہ سمیت ہرغیر مسلم ملک مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف نظرآتا ہے۔ کبھی دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر لیبیا کبھی عراق ،شام ،یمن ،لبنان ،فلسطین ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر دہشت گرد ی کا لیبل لگا کر ان […]

اسرائیل نے فلسطین کی 12 کروڑ ڈالر سے زائد ٹیکس کی رقم روک لی

اسرائیل نے فلسطین کی 12 کروڑ ڈالر سے زائد ٹیکس کی رقم روک لی

تل ابیب (یس ڈیسک) اسرائیل نے فلسطین کی جانب سے جرائم کی عالمی عدالت میں رکنیت کی درخواست جمع کرانے کے درعمل کے طور پر فلسطین کو محصولات کی مد میں ملنے والی 12 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم کی منتقلی روک دی ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ 12 کروڑ 70 […]

اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا گیا

اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا گیا

یروشلم (یس ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اپنی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے وسیع تر عوامی مینڈیٹ کے متمنی ہیں جس کے لئے انہوں نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا۔ نیتن یاہو نے اپنے ایک نشریاتی خطاب میں کہا کہ انہوں نے اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے وزیر […]