counter easy hit

Century

ویرات کوہلی نے اپنی سینچری اپنی اہلیہ کے نام کی

ویرات کوہلی نے اپنی سینچری اپنی اہلیہ کے نام کی

برمنگھم: بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں ویرات کوہلی نے سینچری بنائی تو گراونڈ میں پچ پر کھڑے ہو کر انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو ایسا اشارہ کر دیا کہ ہر کوئی داد دینے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے چوکا لگا کر اپنی سینچری […]

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

مانچسٹر: انگلینڈ نے 5ویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.4اوورزمیں 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ،ٹریورس ہیڈ نے 56رنز کی اننگز کھیلی ۔شارٹ 47 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور کارے 44رنز […]

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

لاہور:  پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریاز نے خیبرپختونخوا کو 114 رنز سے ہرا دیا جب کہ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی۔ خیبر پختونخوا نے 374 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شان مسعود (7) کی وکٹ آغاز میں ہی گنوا دی، محمد حفیظ 76 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے، عمر […]

لارڈز میں ڈیبیو؛ سعد علی نے سنچری کا خواب آنکھوں میں بسالیا

لارڈز میں ڈیبیو؛ سعد علی نے سنچری کا خواب آنکھوں میں بسالیا

کراچی: سعد علی کی آنکھوں میں بھی لارڈز میں سنچری کا خواب جگمگانے لگا۔ سعد علی کا دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کے دوران ٹیسٹ ڈیبیو متوقع ہے، انھوں نے اس سیزن میں قائد اعظم ٹرافی کا اختتام ٹاپ اسکورر کے ساتھ کیا، اس دوران انھوں نے 68.35 کی ایوریج اور 72.55 کے اسٹرائیک ریٹ سے 975 رنز اسکور […]

آرمی چیف نے 2018ء کو انتہائی اہمیت کا حامل سال قراردیدیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2018ء کوغیر معمولی چیلنجز سے بھرپور انتہائی اہمیت کا حامل سال قرار دیدیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر آرمی چیف کا بیان جاری کیا ،جس میں جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ 2017 ء کا یادگار سال اختتام پذیر […]

خون آشام دسمبر 2007 جو ہمارے وطن کے گلشن کو ویران کرگیا، مگر بی بی شہید کا ناحق خون بہانے والے ابد تک ذلیل ورسوا رہینگے، سید زاہد عباس شاہ جرمنی

خون آشام دسمبر 2007 جو ہمارے وطن کے گلشن کو ویران کرگیا، مگر بی بی شہید کا ناحق خون بہانے والے ابد تک ذلیل ورسوا رہینگے، سید زاہد عباس شاہ جرمنی

خون آشام دسمبر 2007 جو ہمارے وطن کے گلشن کو ویران کرگیا، مگر بی بی شہید کا ناحق خون بہانے والے ابد تک ذلیل ورسوا رہینگے، سید زاہد عباس شاہ جرمنی برلن؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین اوورسیز راہنما سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہےبی بی شہید کے دسویں برسی پر انہیں […]

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں آج کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے،انہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔ کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے خلاف […]

روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے

روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے

یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں آئے مقررین نے کہا کہ روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے اور بین الاقوامی برادری کو اس پر قدم اٹھانا چاہے۔ یورپین پارلیمنٹ میں امجد بشیر کی صدارت میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا […]

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی۔ مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی، انھوں نے ایسٹرن پرووینس کیخلاف بارڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے جب کہ اس سے قبل تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کا ریکارڈ آسٹریلیا […]

ڈیوڈ ملر نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تیز ترین سنچری جڑ دی

ڈیوڈ ملر نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تیز ترین سنچری جڑ دی

پوشف اسٹروم: جنوبی افریقی بیٹسمین ڈیوڈ ملرنے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں تیزترین سنچری کا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈیوڈ ملر نے 35 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے اپنے ہموطن رچرڈ لیوی کو پیچھے چھوڑدیا۔ بنگلادیشی ٹیم جنوبی افریقہ سے خالی ہاتھ وطن لوٹنے پر مجبور ہوگئی جب کہ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ میں […]

فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی

فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی

لاہور: قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے مرحلے کے دلچسپ مقابلے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آل راؤنڈر فواد عالم کی شاندار سنچری نے سوئی سدرن گیس کی لاہور […]

ہاشم آملا کی ٹیسٹ کرکٹ میں 28 ویں سنچری

ہاشم آملا کی ٹیسٹ کرکٹ میں 28 ویں سنچری

بلوم فاؤنٹین: جنوبی افریقہ کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی 28 ویں سنچری بنا ڈالی۔ بلوم فاؤنٹین میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے دن ہاشم آملا17 چوکوں کی مدد سے 132 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پروٹیزبیٹسمین کے […]

آفریدی کی پہلی سنچری نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا

آفریدی کی پہلی سنچری نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا

لندن:  شاہد آفریدی کی ایک اننگز نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا، وہ ٹوئنٹی 20 میں سنچری بنانے والے پاکستان کے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے، مختصر ترین فارمیٹ میں تیز ترین تھری فیگر اننگز بنانے والے دوسرے پاکستانی کا اعزاز بھی حاصل کرلیا، سب سے زیادہ میچ کھیل کر یہ کارنامہ انجام دینے کا […]

کاونٹی ٹی20 چیمپئن شپ میں شاہد آفریدی کی شاندار سنچری

کاونٹی ٹی20 چیمپئن شپ میں شاہد آفریدی کی شاندار سنچری

انگلینڈ میں جاری کاونٹی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ میں شاہد آفریدی نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ شاہد آفریدی نے ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈربی شائر کے خلاف پہلا کواٹر فائنل کھیل رہے تھے ۔وہ ٹیم کی جانب سے بحیثیت اوپنر کھیلنے آئے اور10 چوکوں، 7 چھکوں کی مدد […]

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

جامع سلطان حسن کی تعمیر 757 ھ میں شروع ہوئی، اسے قاہرہ کی سب سے خوبصورت مسجد قرار دیا جاسکتا ہے لاہور: اس وقت قاہرہ میں 900 سے زیادہ مساجد ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے کئی ماہ درکار ہوتے ہیں۔جب قاہرہ دارالخلافہ بنا تو 351ھ میں جامع ازہر کی تعمیر شروع ہوئی ۔ سب سے بڑی […]

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان نے کہا ہے کہ سنچری بنانے پر انہیں ویرات کوہلی نے داد دی، مگر دھونی نے نہیں دی ۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات چیت کرتے ہوئے فخر زمان نے فائنل میں اظہر علی کے آؤٹ ہونے کا قصہ بھی سنایا۔انہوں نے بتایا کہ اظہر علی […]

روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

لندن: نیوزی لینڈ کے سینئر بیٹسمین روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا جبکہ وہ ایسا اپنی بیٹی میکینزی کی فرمائش پر کرتے ہیں۔ اگرچہ میکینزی کی عمر صرف 5 برس ہے مگر وہ اپنے والد کی سب سے بڑی ناقد بھی ہیں، حالیہ کچھ […]

شعیب ملک نے اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کر دی

شعیب ملک نے اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کر دی

 گیانا: شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر اپنی سنچری اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کرتا ہوں، شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کو شادی کی سالگرہ […]

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے صرف ایک روز بعد ہی عمر اکمل نے اپنی فٹنس ثابت کر دی، عمر نے پیٹرنز ٹرافی (گریڈ-ٹو) کے دوسرے راؤنڈ میں کینڈی لینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار سنچری اسکور […]

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 بالز پر سنچری داغ کر کولون کینٹونز کو سٹی کیٹک کے خلاف 8 وکٹ سے فتح دلادی ۔ فوٹو فائل ہانگ کانگ ٹی 20بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف31 گیندوں پر سنچری بنادی۔ ہانگ کانگ ٹوئنٹی 20 بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 […]

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے،روابط کا فروغ خطے کے ممالک کے مستقبل اور ترقی کی ضمانت ہے۔اسلام آباد میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم کے13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ اجلاس کے انعقاد پر وزیراعظم نواز شریف […]

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا تاریخی کردار ادا کریں ،ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا ۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم پاکستان نے ترکمانستان، ترکی، ایران، تاجکستان اور […]

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کئے گئے راجپوت ، مغلیہ اور تالپور ادوار کے چشم دید گواہ عمرکوٹ کےت اریخی قلعہ کی ابتر حالت کا آخر کار حکومت کو خیال آہی گیا ۔ قلعہ کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ عمرکوٹ قلعے کو اکبر اعظم سے تعلق کی وجہ سے دور اکبری […]

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے گذشتہ جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ’’اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دقیانوسی سوچ کے ساتھ اور سائنس کے بغیر ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ پائے گی۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ پورے ملک […]