counter easy hit

سٹی نیوز

میر حاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے تجویز

میر حاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) میرحاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے تجویز کیا گیا ہے، ان کا نام حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں میر حاصل بزنجو کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے ڈپٹی چیئرمین کے لیے […]

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کو نقصان پہنچ رہا ہے : افتخار ٹھاکر

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کو نقصان پہنچ رہا ہے : افتخار ٹھاکر

لاہور (یس ڈیسک) معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی کامیڈی اور کامیڈی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں خصوصاً بھارت میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے بہت ہی پسند کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چندنان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کے امیج کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں […]

شاہدہ منی نے ورلڈکپ کیلئے نئے گانے کی تیاری شروع کر دی

شاہدہ منی نے ورلڈکپ کیلئے نئے گانے کی تیاری شروع کر دی

لاہور (یس ڈیسک) میلوڈی کوئین پرائڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے ورلڈکپ کے نئے گانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے ورلڈ کپ کا نغمہ’’چھکے پہ چھکا‘‘ سب سے پہلے تیار کیا تھا اور لوگوں نے اسے دیکھا اور پسند کیا۔وہ اب ہ ورلڈکپ کے لئے ایک نیا نغمہ تیار کرنے […]

اریبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا

اریبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا۔ لاہور میں ماڈل اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان طوبیٰ، ذیشان اور فاروق کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس نے بتایا کہ ملزمان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے اور مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت […]

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ کل بروز اتوار وزیراعظم کی ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچےہیں۔ لاہور میں قیام کے دوران دیگر مصروفیات […]

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں وہ اسی کا حصہ رہیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا تاہم وہ پارٹی کے سربراہ ہیں وہ اپنی پا رٹی کے لیے بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں، […]

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت بارے اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے : قائم علی شاہ

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت بارے اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے : قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے، اس کی سندھ حکومت میں شمولیت پر اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ ہائوس میں صوبے کے مختلف تعلیمی بورڈز کےتحت ہونے والے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے […]

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

چکوال (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔وفاقی وزیر کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج الٹ گئی، تاہم سردار یوسف حادثے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف چکوال میں کٹاس راج مندر میں ہندویاتریوں کے لیے رہائشی کمپلیکس کی بنیاد رکھنے کی افتتاحی تقریب […]

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کے دوران پولیس نے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن صدرروڈ، کالی باڑی، لال کرتی اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے۔ گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران پولیس نے 2 افغان باشندوں سمیت 30 مشتبہ افرادکو […]

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ریاض احمد خان نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے جسٹس ریاض احمد خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ حلف […]

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کرتے ہوئے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔ آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاسی پروسس میں واپس آنا چاہیئے […]

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ کراچی نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، مقدمے کے ایک ہزار 23 گواہوں کی فہرست کی نقول وکلا کو فراہم کر دی گئیں، تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نوشابہ قاضی کی عدالت […]

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ ائیر پورٹ پر حملے میں ملوث ملزمان سرمد صدیقی، ندیم برگر اور آصف ظہیر کو سخت حفاظتی اقدامات میں عدالت پیش کیا گیا، فاضل جج […]

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت دعوے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس کے وکیل توفیق آصف کہتے ہیں مقدمے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی […]

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پھانسی پر لگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کو تجویز دی تھی کہ پھانسی پر پابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری […]

فاٹا اراکین کا سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی فرمان واپس لینے کا مطالبہ

فاٹا اراکین کا سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی فرمان واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی گلاب جمال کی سربراہی میں فاٹا کے چھ ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن صفدر اور امیر مقام سے کے پی کے ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فاٹا ارکان نے صدارتی آرڈیننس پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے الیکشن کی رات […]

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کی رہنماء شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ سینیٹ چیئرمین کے امیدوار کیلئے اے این پی، جے یو آئی (ف)، پی ایم ایل (ق)، ایم کیو ایم اور بے […]

سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، پرویز الہٰی

سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، پرویز الہٰی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، اسے روکنے کے تمام حکومتی حربے ناکام رہے۔ لاہور میں مختلف وفد سے گفتگو میں انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے غیر آئینی، غیر جمہوری اور […]

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکمران جماعت ن لیگ کے لیے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنے کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ میں کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کے، یعنی ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، ایک آدھا حریف قابو آ بھی سکتا ہے لیکن ایک آدھا حریف ٹف […]

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ملک میں کہیں بھی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، ایم کیوایم کے ساتھ انڈراسٹینڈنگ سندھ کے مفاد میں ہے، تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، پوری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کا چیئرمین پیپلزپارٹی ہی کا ہو۔ وزیر اطلاعات […]

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات میں صوبوں کے مابین تعلقات کار میں بہتری لانے کےعزم کا اظہار کیا گیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبے اور وفاق مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نےلاہور میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم […]