counter easy hit

offenders

راولپنڈی میں بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو دو دو بار سزائے موت

راولپنڈی میں بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو دو دو بار سزائے موت

راولپنڈی: سیشن عدالت نے 9 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی اور قتل کرنے والے مجرمان کو دو دو بار سزائے موت سنا دی۔ راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے 9 سالہ کمسن بچی عائشہ پروین کے اغوا، زیادتی اور قتل کا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے ملزمان تیمور اور کامران کو 2 ، 2 مرتبہ […]

اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی، نیکٹا

اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی، نیکٹا

نیکٹا نے نیشنل ایکشن پلان پر اپنی پہلی 3 سالہ جائزہ رپورٹ تیار کر لی رپورٹ کے مطابق اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں2017 میں دہشت گردی میں 58 فیصد کمی آئی ۔2017 میں ملک میں دہشت گردی کے 681 واقعات ہوئے۔ نیکٹا کے […]

مجرموں اور اشتہاریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا

مجرموں اور اشتہاریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا ہے۔ ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیا ہے […]

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ ائیر پورٹ پر حملے میں ملوث ملزمان سرمد صدیقی، ندیم برگر اور آصف ظہیر کو سخت حفاظتی اقدامات میں عدالت پیش کیا گیا، فاضل جج […]