counter easy hit

فیکٹری

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ،جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے ،جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چمڑا چورنگی کے نزدیک لگی آگ پر قابو پانے کیلئے5فائر ٹینڈر اور باوزر […]

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور : سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت گرنے سے فیکٹری مالک سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت کی تیسری منزل پر تعمیرات […]

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

کراچی : بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) فیکٹری مالکان کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہوگی۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل 9 […]

کراچی: صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

کراچی: صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

کراچی : نیو کراچی کے صنعتی ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی ، اطلاع ملتے ہی پہلے دو […]

ہم سولر پینل کا کام انتہائی ایمان داری اور گارنٹی سے کرتے ہیں، عمر زبیر

ہم سولر پینل کا کام انتہائی ایمان داری اور گارنٹی سے کرتے ہیں، عمر زبیر

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز بزنس مین عمر زبیر نے کہا کہ ہم لاہور اور گردونواح میں سب سے اچھا اور سستا سولر پینل دے رہے ہیں سولر پینل کے ساتھ بیٹری اور انورٹر بھی انتہائی معیاری اور گارنٹی کے ساتھ لگا کر دینا ہمارا کام ہے۔ میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون […]

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر کر جاں بحق

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر کر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی میں واقع اچار بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی دارالسلام ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اچار فیکٹری میں زیر زمین کیمیکل ٹینک میں 3 ملازمین گر گئے جنہیں بچانے کے لئے مزید 4 افراد نیچے اترے لیکن کیمیکل سے […]

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ڈیری فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد مارے گئے، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے باب المندب کے فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں، طبی ذرائع کا کہنا […]

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ کچھ عرصہ رات بوقت سات بجے اے آر وائی نیوز چینل کا پروگرام ،سر عام دیکھا۔ سرعام ٹیم نے محکمہ صحت ،پولیس کے اعلیٰ افسران کے ہمرا ہ فیصل آباد میں جعلی ڈالڈا گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا ۔یہ فیکٹری پاکستان کی سب سے بڑی […]

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

تحریر : ابنِ نیاز آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ کہاں پر، یہ تو مجھے نہیں معلوم۔ لیکن ایک دن پہلے اخبارات سے معلوم ہوا کہ کل یعنی اگلے دن یعنی ٨ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ کس لیے؟ خواتین کو […]

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ کراچی نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، مقدمے کے ایک ہزار 23 گواہوں کی فہرست کی نقول وکلا کو فراہم کر دی گئیں، تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نوشابہ قاضی کی عدالت […]

الطاف حسین اور عمران خان آمنے سامنے

الطاف حسین اور عمران خان آمنے سامنے

تحریر: سید انور محمود کچھ عرصہ قبل میں نے ایک مضمون “ارض پاکستان کی گندی سیاست” میں لکھا تھا “اس ارض پاکستان میں سیاست ایک ایسی دنیا ہے جہاں لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک عام بات ہے۔اس میدان کے لوگ بڑے بے رحم، بڑے بے لحاظ اور منہ پھٹ ہیں، اس میدان میں وہ وہ […]

بلدیہ ٹاون کراچی کی فیکٹری میں آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

بلدیہ ٹاون کراچی کی فیکٹری میں آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

کراچی (یس ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں تین سال پہلے لگنے والی آگ لگی نہیں لگائی گئی، 250 افراد کا جل کر مرنا حادثہ نہیں قتل تھا،20 کروڑ بھتا نہ دینے پرملزمان نے فیکٹری میں کیمیکل پھینک کر آگ لگا دی۔ ملزم کے ایم سی کا ملازم اور تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، […]

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ سائٹ فیکٹری سانحے میں کسی ادارے کی غفلت نہیں ہوئی، فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، ٹارگٹ کلر نے جن جن افراد کا نام لیے سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ سابق وزیر رؤف صدیقی نے کہا کہ بلدیہ کی فیکٹری میں […]

سانحہ بلدیہ: فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں سیاسی گروہ ملوث ہے، رینجرز رپورٹ

سانحہ بلدیہ: فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں سیاسی گروہ ملوث ہے، رینجرز رپورٹ

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں […]

فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت زمین بوس، چار مزدور جاں بحق، چار زخمی

فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت زمین بوس، چار مزدور جاں بحق، چار زخمی

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت زمین بوس ہو گئی، ملبے تلے دب کر چار مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے، زخمیوں کو الائید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گنجان آبادی جا بجا بکھرا ہوا ملبہ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے گھروں کے درمیان واقع […]

کراچی:فیکٹری میں لگی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا

کراچی:فیکٹری میں لگی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا

کراچی (یس ڈیسک) سائٹ ایریامیں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چیف فائر بریگیڈ آفیسر احتشام الدین نے بتایا کہ عمارت میں کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیمیکل کے باعث آگ پر قابو پانےمیں تاخیر ہوئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات […]