counter easy hit

theater

رات 11 بجے تھیٹر جانے کا کونسا ٹائم ہے ۔۔۔۔۔۔ایاز امیر

رات 11 بجے تھیٹر جانے کا کونسا ٹائم ہے ۔۔۔۔۔۔ایاز امیر

لاہور (ویب ڈیسک) یہاں ہر چیز نرالی ہے۔ لاہور میں حکومتی عقل نے تھیٹروں میں شوز بجے رکھا ہوا ہے۔ کوئی اِن سیانوں سے پوچھے کہ ایسی تفریح کیلئے یہ کون سا وقت ہے؟ دورانِ شب جب مہذب لوگ بیٹھتے ہیں تو اپنی اپنی کارروائی ڈال کے 11 بجے سونے کی تیاری نامور کالم نگار […]

تھیٹر اداکارہ، ماہر تعلیم اور زمبیل ڈراماٹک ریڈنگز کی شریک سربراہ مہوش فاروقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

تھیٹر اداکارہ، ماہر تعلیم اور زمبیل ڈراماٹک ریڈنگز کی شریک سربراہ مہوش فاروقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور: تھیٹر اداکارہ، ماہر تعلیم اور زمبیل ڈراماٹک ریڈنگز کی شریک سربراہ مہوش فاروقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مہوش فاروقی گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج جاری تھا، تاہم وہ اس موذی مرض کو شکست دینے میں ناکام رہیں۔مہوش نے سوگواروں میں شوہر معین میمن اور […]

ایوان قائد آڈیٹوریم فاطمہ جناح پارک میں نجی میڈیا ہائوس کے تھیٹر ڈرامہ کی افتتاح تقریب

ایوان قائد آڈیٹوریم فاطمہ جناح پارک میں نجی میڈیا ہائوس کے تھیٹر ڈرامہ کی افتتاح تقریب

ایوان قائد آڈیٹوریم فاطمہ جناح پارک میں نجی میڈیا ہائوس کے تھیٹر ڈرامہ کی افتتاح تقریب منعقد کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور نوعمرفن کاروں کی کارکردگی پرانہیں خوب داددی اورحوصلہ افزائی کی۔ تھیٹر ڈرامہ ’’آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے‘‘ کی افتتاحی تقریب ایوان قائد آڈیٹوریم […]

ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا

ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا

مفید اشیاء کی قدربڑھتی جاتی ہے اور غیرمفید اشیاء کی قدر گھٹتی جاتی ہے۔ تاریخ کا عمل یہی بتاتا ہے۔ جبھی تو جنگجو بیٹوں کی پیدائش کی خواہش بڑھتی اور کمزور بیٹیوں کی پیدائش ان کی زندہ تدفین پر منتج ہوتی رہی۔ ادیب اگر سقراط، عمر خیام، جبران خلیل، ورڈزورتھ اور اقبال کی طرح ’’اوپر […]

2016 کراچی میں تھیٹر کے حوالے سے بہترین ثابت ہوا

2016 کراچی میں تھیٹر کے حوالے سے بہترین ثابت ہوا

کراچی: کراچی میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں سال رواں 2016 تھیٹر کے حوالے سے بہترین سال ثابت ہوا،کراچی میں آرٹس کونسل اور ناپا دونوں اداروں نے ملکی اور غیر ملکی ڈرامہ فیسٹیول کا انعقاد کرکے تھیٹر کے چاہنے والوں کو عمدہ اور معیاری ڈرامے دکھا کر تھیٹر کے فروغ اور ترقی میں اہم کردار […]

مزاح اور مذاق

مزاح اور مذاق

تحریر : وقار انسا کچھ لوگوں کو اللہ نے برمحل بولنے کی خاص صلاحیت دی ہوتی ہے-اور اگر اس میں مزاح کا عنصر غالب ہو تو سونے پر سہاگہ-کیونکہ حالات اور بات کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے ہلکے پھلکے انداز میں بات کو ٹال دیا جائے تو کسی بڑی پریشانی سے بچا جا سکتا […]

جو بھی فیصلہ کر لوں اسے تبدیل نہیں کرتی، دیدار

جو بھی فیصلہ کر لوں اسے تبدیل نہیں کرتی، دیدار

لاہور : تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے کہاہے کہ میڈیا نے نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بہت کچھ کیا ہے جو قابل تعریف اقدام ہے۔ فلم، ٹی وی اور خصوصاً تھیٹر سے برسوں وابستہ رہنے والے فنکار بڑھاپے میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں جس […]

کراچی میں تھیٹر کی صورتحال پر سنجیدگی سے سوچنا ہو گا، عمر شریف

کراچی میں تھیٹر کی صورتحال پر سنجیدگی سے سوچنا ہو گا، عمر شریف

کراچی : مشہور کامیڈین عمر شریف نے کہا کہ کراچی میں کمرشل تھیٹر کا نہ ہونا المیہ ہے۔ عمر شریف کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کیونکہ اس تھیٹر کو ہم سب نے مل کر دنیا میں منوایا، میں اپنے اسپتال ’’ماں ‘‘ کے سلسلے میں بہت زیادہ مصروف رہا جو ان دنوں تعمیر […]

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کو نقصان پہنچ رہا ہے : افتخار ٹھاکر

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کو نقصان پہنچ رہا ہے : افتخار ٹھاکر

لاہور (یس ڈیسک) معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی کامیڈی اور کامیڈی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں خصوصاً بھارت میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے بہت ہی پسند کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چندنان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کے امیج کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں […]

اداکاری سیکھنے کیلئے تھیٹر بہترین جگہ ہے : کاشف محمود

اداکاری سیکھنے کیلئے تھیٹر بہترین جگہ ہے : کاشف محمود

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ کاشف محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹی وی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ ہمسایہ ملک بھارت کا ایک ٹی وی چینل ’’زندگی‘‘ صرف پاکستان کے ڈرامہ ہی دکھاتا ہے۔ بھارت میں اداکاری کے بہت سے سکول ہیں جہاں پاکستان کے ٹی وی ڈرامے دکھائے جاتے ہیں۔ ان خیالات […]