counter easy hit

proposed

نمائندہ پاکستان برائے افغانستان محمد صادق کی انگوراڈہ بارڈر کراسنگ مقرر وقت سے پہلے کھولنے پرمبارکباد

نمائندہ پاکستان برائے افغانستان محمد صادق کی انگوراڈہ بارڈر کراسنگ مقرر وقت سے پہلے کھولنے پرمبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ انگوراڈہ کراسنگ کھولنے کا اقدام زبردست لائق تحسین ہے۔ انھوں نے انگوراڈہ کراسنگ پرکام کرنے والی ٹیم کو مقرر وقت سے دو دن پہلے بارڈر کو تجارت کیلئے کھولنے پرمبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

مجھے آج تک کسی لڑکے نے لولیٹر لکھا نہ پروپوز کیا ، مگر کیوں ؟ بالی وڈ کی اداکارہ دشا پاٹنی کی زندگی کا حیران کن روپ سامنے آگیا

مجھے آج تک کسی لڑکے نے لولیٹر لکھا نہ پروپوز کیا ، مگر کیوں ؟ بالی وڈ کی اداکارہ دشا پاٹنی کی زندگی کا حیران کن روپ سامنے آگیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی کا کہنا ہے کہ ان کے والد پولیس میں تھے جس کے باعث انہیں آج تک کسی بھی لڑکے نے پرپوز نہیں کیا، وہ شروع سے ہی سنگل ہیں۔ جمعہ کے روز ریلیز ہونے والی فلم ملنگ میں لیڈ رول کرنے والی اداکارہ دشا پاٹنی کا کہنا […]

بڑے نازوں سے ا ٓنے والی طوبیٰ لیاقت کی موجودگی میں عامر لیاقت کی تیسری شادی ۔۔۔۔ مداحوں کو حیران کر دینے والی خبرآگئی

بڑے نازوں سے ا ٓنے والی طوبیٰ لیاقت کی موجودگی میں عامر لیاقت کی تیسری شادی ۔۔۔۔ مداحوں کو حیران کر دینے والی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک )معروف اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ عامر لیاقت نے اپنی بیوی کے سامنے شو پر مجھے شادی کے لیے پرپوز کیا ،وہ بہت اچھے ،صاف دل اور چنچل انسان ہیں ،ان کے دل میں کچھ نہیں ہوتا، جو کچھ ان کے ذہن میں ہو وہ کہہ دیتے ہیں۔ ایک انٹر ویو […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ یہ سکیم آسانی سے سمجھ میں آسکیں اور اس کا نفاذ بھی آسان رہے۔ انہوں نے یہ […]

‘‘دفتر خارجہ نے عمران خان کو تجویز دی تھی کہ وہ اس شخص سے ملاقات نہ کریں لیکن انہوں نے پھر بھی کی’’ ، سلیم صافی نے انتہائی بڑا دعویٰ کر دیا

‘‘دفتر خارجہ نے عمران خان کو تجویز دی تھی کہ وہ اس شخص سے ملاقات نہ کریں لیکن انہوں نے پھر بھی کی’’ ، سلیم صافی نے انتہائی بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیاہے کہ دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی تھی کہ وہ امریکہ سے آنے والے زلمے خلیل زاد سے ملاقات نہ کریں لیکن انہوں نے اس کے باوجود بھی ملاقات کی ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب: پی ٹی آئی کے مجوزہ نام، اظہار یعقوب، اوریا مقبول جان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب: پی ٹی آئی کے مجوزہ نام، اظہار یعقوب، اوریا مقبول جان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال سے ملاقات میں اوریا مقبول جان اور اظہار یعقوب کے نام بطور نگراں وزیر اعلیٰ پیش کیے ہیں۔ لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید نے بتایا کہ ملاقات […]

نگران وزیرا عظم کا انتخاب : مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے کن کن شخصیات کے نام تجویز کیے؟ تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے نام کیا اعتراض لگا کر مسترد کیے؟

نگران وزیرا عظم کا انتخاب : مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے کن کن شخصیات کے نام تجویز کیے؟ تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے نام کیا اعتراض لگا کر مسترد کیے؟

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لئے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف اور سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کرلئے، نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان آج متوقع ہے۔ دونوں کے نام بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے تجویز کیے آصف زرداری نے ذکا اشرف اور جلیل […]

مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے

مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے

اسلام آباد: نئے مجوزہ احتساب قانون کے مطابق صرف اعلیٰ عدلیہ کے ججز ہی چیئرمین ڈپٹی چیئرمین احتساب کمیشن کے عہدوں پر تعینات ہو سکیں گے جب کہ کوئی بیوروکریٹ یا سابق فوجی افسر دونوں عہدوں پر فائز نہیں ہو سکے گا۔ مجوزہ قومی احتساب کمیشن ایکٹ2017 کے مطابق کمیشن چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، ممبر لیگل اور ممبر […]

چیرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی نے حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کر دیے

چیرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی نے حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ چیرمین نیب کے لیے حکومت اوراپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کردیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے میں پیپلز پارٹی اورحکومت کے درمیان ہمارا کوئی کردارنہیں، میں قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی نمائندگی کرتا ہوں اور ایوان میں تحریک انصاف کا پارلیمانی رہنما […]

حکومت اور اپوزیشن نے چیرمین نیب کے لئے 3، 3 نام تجویز کر لئے

حکومت اور اپوزیشن نے چیرمین نیب کے لئے 3، 3 نام تجویز کر لئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیراعظم نے 3نام دیے ہیں جبکہ اپوزیشن نے بھی چیرمین نیب کے لیے 3 نام تجویز کر لئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے چیرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات […]

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم نواز شریف نے گرمیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیش کردہ موبائل پاور پلانٹس لگانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے 24 اپریل کو ہونے والے کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں کہا تھا کہ بجلی […]

وزیراعظم نے حج اخراجات میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی

وزیراعظم نے حج اخراجات میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے حج اخراجات میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حج پالیسی، نئی ہاؤسنگ اسکیمز اور گیس کنیکشنز سمیت اہم منصوبوں پر تبادلہ […]

ایم کیو ایم پر پابندی اور مشاورتی کمیٹی کی تجویز

ایم کیو ایم پر پابندی اور مشاورتی کمیٹی کی تجویز

تحریر : محمد اشفاق راجا حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے جو جائزہ کمیٹی تشکیل دی تھی، اس نے طویل غور کے بعد یہ رائے دی ہے کہ متحدہ پر پابندی نہ لگائی جائے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں متحدہ پاکستان نے خود کو لندن سے لاتعلق کرلیا ہے، اسے موقع […]

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ایف بی آر ملازمین کے لیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں متعارف کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں ہونے والی اس حالیہ کانفرنس میں بتایا گیا کہ ایف بی آر کے افسران و اہلکاروں […]

رضا ربانی کی حکومت کو پارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

رضا ربانی کی حکومت کو پارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

اسلام آباد : پاک فوج کی جانب سے سول معاملات سے متعلق بیان پر سینیٹ میں شدید ردعمل، پیپلز پارٹی سینیٹرز نے فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ ناقص گورننس سول اداروں، عدلیہ اور عسکری اداروں میں بھی ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ فوج کو کوئی حق […]

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

تحریر : محمد صدیق پرہار قومی اخبارات میں خبرہے کہ حکومت کو٦٨ سال بعدحلال حرام کی تمیزکابالآخرخیال آہی گیا۔حلال اٹھارٹی بل تیار کر لیا گیا۔ حرام اشیاء کی فروخت پرایک سال قیددس لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہےمسودہ قائمہ کمیٹی کے پاس ہے جس کی منظوری کے بعدمسودہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔بل کی […]

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات عمل کے آغاز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے جب انھوں نے امن مذاکرات کی تجویز پیش کی توانھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

میر حاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے تجویز

میر حاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) میرحاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے تجویز کیا گیا ہے، ان کا نام حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں میر حاصل بزنجو کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے ڈپٹی چیئرمین کے لیے […]

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ […]

حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے، اعتزاز احسن

حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئینی ترامیم بل منظور کرنے کیلئے طلب کیا گیا۔ اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی ترمیم کے بغیر 24دسمبر کے فیصلوں کے […]