counter easy hit

غیر اعلانیہ

ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، عوام کی زندگی اجیرن

ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، عوام کی زندگی اجیرن

لاہور : بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا جاسکا، کراچی اور لاہور کے بعض علاقوں میں تیسری سحری پر بھی روزہ داروں کو اندھیروں کا سامنا رہا۔ مختلف شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مختلف شہروں میں غیراعلانیہ […]

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افطار، تراویح اور سحری کے اوقات میں شہروں میں 93 اور دیہی علاقوں میں 86 فیصد بلاتعطل بجلی […]

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی […]

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پہلے روزے صارفین کو پیش آنے والی مشکلات پر معذرت کرلی ، کہتے ہیں سحر و افطار کے دوران کوئی صنعت چلتی پائی گئی تو افسروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر سحری کے وقت […]

غیر اعلانیہ اور صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا، خواجہ آصف

غیر اعلانیہ اور صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا، خواجہ آصف

لاہور: وفاقی وزیر دفاع اور پانی و بجلی خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ اب غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ پورےملک میں صنعتوں کیلئے بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا ہے جبکہ رمضان میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائےگی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے […]

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پھانسی پر لگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کو تجویز دی تھی کہ پھانسی پر پابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری […]

غیر اعلانیہ

غیر اعلانیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here again۔۔ […]