counter easy hit

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا کیونکہ میاں برادران کے مشن کے مطابق کوئی بھی تبدیلی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک انسان کا اندر تبدیل نہ ہو اور تبدیلی کہ لہر کو ابھارنے کے لیے وقوم کا معاشی طور پرمظبوط ہونا ازمی امر ہے یہی وجہ […]

خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ان کے اختیارات دیں ،حاجی رشید مرزا

خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ان کے اختیارات دیں ،حاجی رشید مرزا

گجرات(مشتاق مغل سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما حاجی رشید مرزا نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ان کے اختیارات دیں ۔تاکہ عوامی مسائل عوام کی دہلیز تک حل ہو سکیں ۔اور مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے […]

پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نائب صدر علی شرافت ویانا آسٹریا

پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نائب صدر علی شرافت ویانا آسٹریا

ویانا آسٹریا: پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نائب صدر علی شرافت Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

تحریر: صوفی محمد عزیز مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم میں سیاسی کارکنوں اور قربانیاں دینے والے متوالوں کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ عرصہ 8 سال سے شروع کر رکھا ہے۔ جب سے نان مسلم لیگی لوگوں کو ٹکٹوں کی تقسیم شروع ہوئی قربانیاں دینے والے کارکنوں، جیلیں کاٹنے والے اور سپریم کورٹ کی احتجاجی […]

قمر ریاض خان اور شیخ مبشر کا پیرس میں ایک دلکش انداز

قمر ریاض خان اور شیخ مبشر کا پیرس میں ایک دلکش انداز

اٹلی شیخ بابر سے پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی کے صدر چوہدری اجمل خان ، مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ چیف آرگنائزر قمر ریاض خان اور شیخ مبشر کا پیرس میں ایک دلکش انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا

ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا

پیرس (جبران خالد) ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی مرزا زمان رضا ایک ایماندار آفیسر ہیں جن کی گجر خان واپسی پر مسلم لیگ ن گوجرخان میں […]

مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام بانی پاکستان اور نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام بانی پاکستان اور نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام گزشتہ شب بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت اور مسلم لیگ ن کے قائد اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور دونوں رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مسلم لیگ ن سویڈن […]

قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی

قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب ہو گی اور کیک کاٹا جائے گا ۔تفصیل کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان […]

مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو سپیکر کا امیدوار نامزد کر دیا

مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو سپیکر کا امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے سردار ایاز صادق کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سپیکر کا انتخاب 9 نومبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق چھ نومبر کو سردار ایاز صادق اور ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونیوالے دیگر ارکان حلف اٹھائینگے جبکہ 6 نومبر کو ہی سپیکر انتخاب کا […]

ریاض الحق جج مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

ریاض الحق جج مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

لاہور : اوکاڑہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی دعوت پر ان سے ملاقات کی اور مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ واضع رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب نے ریاض الحق جج کو ناشتے کی دعوت دی تھی جبکہ پی ٹی آئی پنجاب کے […]

مسلم لیگ ن لودھراں میں میدان چھوڑ کر بھاگ گئی، جہانگیر ترین

مسلم لیگ ن لودھراں میں میدان چھوڑ کر بھاگ گئی، جہانگیر ترین

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ لودھراں میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا ہوگیا ہے اس لئے میدان چھوڑ کر بھاگ گئی۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم الیکشن کے میدان میں مقابلہ کرنا چاہتے ہیں، […]

عمران خان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کر کے جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں: مسلم لیگ ن

عمران خان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کر کے جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں: مسلم لیگ ن

اسلام آباد : پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا، دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ نیب نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 90 فیصد کرپشن کا تعلق سیاستدانوں سے نہیں ہے۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کا کہنا تھا کہ […]

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور : حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم خصوصی طور پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین رکنی ٹیم انتخابی مہم کی نگرانی کرے گی۔ ٹیم میں مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز، طلال چودھری اور محمد زبیر شامل ہیں۔ […]

عمران خان الیکشن کمشن پر تنقید کی بجائے پارٹی کے میر جعفروں کے نرغے سے نکلیں، مسلم لیگ ن فرانس

عمران خان الیکشن کمشن پر تنقید کی بجائے پارٹی کے میر جعفروں کے نرغے سے نکلیں، مسلم لیگ ن فرانس

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، پاکستان مسلم لیگ(ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیرمین شیخ طارق جاوید، چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، […]

مسلم لیگ ن سپین کا یوم آزادی پر قابل تقلید پروگرام انداز میں منایا گیا

مسلم لیگ ن سپین کا یوم آزادی پر قابل تقلید پروگرام انداز میں منایا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ سپین ن نے 69 واں یوم آزادی بارسلونا میں ایک منفرد اور قابل تقلید انداز میں منایا۔ ن لیگی کارکنوں اور قائدین نے کتلونیا کے صدارتی دفتر اور بارسلونا کے میئر کے دفتر کے سامنے موجود پلاسہ خائیمے میں ایک سٹال کا انعقاد کیا۔ جس میں اس اہم […]

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا، مسلم لیگ (ن)

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا، مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا جب کہ کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ (ن) لیگ ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار […]

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جائے گی۔ تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک اللہّٰ سبحان تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی عبادات اور روزے اپنی بارگاہ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین یا رب […]

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تحریر : ارشد کوٹگلہ قارئین محترم : گزشتہ دنوں ایک اجتماع میں جانے کا اتفاق ہوا جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔اجتماع میں کافی سیاسی گرما گرم بات چیت ہوتی رہی اور موجودہ حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید سننے کو ملی۔ اجتماع میں شریک […]

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکمران جماعت ن لیگ کے لیے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنے کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ میں کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کے، یعنی ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، ایک آدھا حریف قابو آ بھی سکتا ہے لیکن ایک آدھا حریف ٹف […]

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون نے پنجاب اسمبلی میں صفایا کر دیا۔ سینٹ کی تمام گیارہ سیٹیں جیت لیں۔ ٹیکنوکریٹ اور علما کی سیٹوں پر راجہ ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی دو نشتوں پر مسلم لیگ نون کی بیگم نجمہ حمید اور عائشہ رضا نے کامیابی حاصل کر لی۔ […]

سینٹ انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ ہو گا

سینٹ انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں سینیٹ کی سات جنرل نشستوں کے لئے پرویز رشید، مشاہد اللہ خان، سلیم ضیاء، نہال ہاشمی، جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم، غوث خان نیازی، چوہدری تنویر خان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں جبکہ سعود مجید اور خواجہ محمود کے کورنگ امیدوار کے طور پر کاغذات […]

پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے، رحمان ملک

پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے اور امید ہے نئے چیف الیکشن کمشنر ادارے میں موجود خامیاں دور کریں گے۔ اسلام آباد یں لاپتا افراد کمیشن میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر […]

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (یس ڈیسک) منڈی بہاؤ الدین کے حلقہ این اے 108 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ عمران خان سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ میں نے اپنے حلقے […]