counter easy hit

کراچی

میرا کی ’’ہوٹل‘‘ آئندہ ماہ نمائش کیلیے پیش کی جائیگی

میرا کی ’’ہوٹل‘‘ آئندہ ماہ نمائش کیلیے پیش کی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونیوالے عالمی فلم فیسٹول میں بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی فلم’’ ہوٹل‘‘آئندہ ماہ پاکستان بھر کے سنیماؤں کے علاوہ بھارت، دبئی،انگلینڈ میں بیک وقت نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ گزشتہ دنوں اس فلم کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیایہ فلم ملک کے معروف […]

عمران فاروق قتل کیس، ملزم معظم علی کا اعتراف جرم

عمران فاروق قتل کیس، ملزم معظم علی کا اعتراف جرم

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم معظم علی نے جے آئی ٹی کے سامنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ ذرائع کے مطابق معظم علی خان آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے معظم علی خان سے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں […]

اشرافیہ اور اسٹیبلسمنٹ ہر سال کراچی پر چڑھائی کر دیتے ہیں: کنور نوید

اشرافیہ اور اسٹیبلسمنٹ ہر سال کراچی پر چڑھائی کر دیتے ہیں: کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کے دوران کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ 45 ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے لیکن ان پیسوں میں سے کراچی پر ایک روپیہ نہیں خرچ کیا جا رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اشرافیہ اور اسٹیبلسمنٹ ہر سال کراچی پر چڑھائی کر دیتے ہیں لیکن شہریوں […]

خفیہ ہاتھ ملوث نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ڈھائی ہزار ووٹ ملتے، الطاف حسین

خفیہ ہاتھ ملوث نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ڈھائی ہزار ووٹ ملتے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ متحدہ سے بلاجواز لڑائی ختم کرے اور ایم کیو ایم کو ملک کی محب وطن جماعت تسلیم کیا جائے۔ جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے کارکنوں سے خطاب کرتے […]

کنٹونمنٹ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، 1151 امیدواروں میں مقابلہ

کنٹونمنٹ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، 1151 امیدواروں میں مقابلہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ میں اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا، عوام کو سترہ سال بعد حق رائے دہی کا حق مل گیا ہے ،199 وارڈز میں 1151 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے، چودہ امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں 17 […]

کراچی :انسداد دہشتگردی عدالت نے شفقت حسین کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

کراچی :انسداد دہشتگردی عدالت نے شفقت حسین کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے قتل کے مجرم میں سزائے موت پانیوالے شفقت حسین کے ایک مرتبہ پھر ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئیے، سات برس کے عمیر کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے شفقت حسین کے ایک مرتبہ پھر ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی […]

کنور نوید جمیل کی کامیابی سے ایم کیو ایم پر لگے داغ دھل گئے : الطاف حسین

کنور نوید جمیل کی کامیابی سے ایم کیو ایم پر لگے داغ دھل گئے : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عوام نے ایم کیو ایم کو مینڈیٹ دے کر ثابت کر دیا کہ حق پرست عوام اور ایم کیو ایم لازم و ملزوم ہیں۔ کنور نوید کی کامیابی سے متحدہ پر لگے تمام داغ دھل گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی کامیابی […]

کراچی : کنور نوید جمیل کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جشن

کراچی : کنور نوید جمیل کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جشن

کراچی (جیوڈیسک) کنور نوید جمیل کی برتری واضح ہوتے ہی ایم کیو ایم کے کارکن جشن منانے نکل پڑے۔ جناح گراؤنڈ میں خصوصی میوزیکل پروگرام کے دوران منچلوں کے رقص نے سماں باندھ دیا۔ جیسے جیسے نتائج موصول ہوتے رہے ، ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جوش و خروش بھی بڑھتا رہا۔ کنور نوید […]

این اے 246 کے سرکاری نتائج کا اعلان، کنور نوید 95 ہزار 644 ووٹ لے کر کامیاب

این اے 246 کے سرکاری نتائج کا اعلان، کنور نوید 95 ہزار 644 ووٹ لے کر کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں این اے 246 کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایم کیو ایم کے کنور نوید 95 ہزار 644 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔ سرکاری نتائج کے مطابق ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کے کنور نوید نے 95 ہزار 644 ووٹ لے […]

این اے 246 کے انتخابی دنگل میں ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل آگے

این اے 246 کے انتخابی دنگل میں ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل آگے

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل سب سے آگے ہیں۔ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں 213 میں سے 10 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوچکا ہے […]

این اے 246 ضمنی الیکشن کا بڑا مقابلہ، پولنگ کا مقررہ وقت ختم

این اے 246 ضمنی الیکشن کا بڑا مقابلہ، پولنگ کا مقررہ وقت ختم

کراچی (جیوڈیسک) حلقہ این اے 246 میں پولنگ کا عمل شروع ہوا تو عوام کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ ڈالنے گھروں سے نکلی۔ کہیں تمام امور خیر خوبی سے انجام پاتے رہے تو کہیں عوام کو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب […]

ضعیف العمر خواتین نے مخالفین کو بتادیا کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، الطاف حسین

ضعیف العمر خواتین نے مخالفین کو بتادیا کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائم الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج 100 سال کی خواتین نے ووٹ ڈال کر مخالفین کو بتادیا کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں۔ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پولنگ کا وقت ختم ہونے […]

این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 پر پولنگ کا عمل سست کرکے ہماری برتری کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں سے خطاب کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں […]

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی مجھ سے پوچھے بغیر لگائی گی، قائم علی شاہ

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی مجھ سے پوچھے بغیر لگائی گی، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی ان سے پوچھے بغیر لگائی گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ اس وقت امن و امان کی صورتحال بہتر ہے اور این اے 246 میں پولنگ کا عمل […]

این اے 246 کا ضمنی انتخاب، جعلی ووٹ ڈلوانے پر پریزئڈنگ افسر کو موقع پر ہی 3 ماہ قید کی سزا

این اے 246 کا ضمنی انتخاب، جعلی ووٹ ڈلوانے پر پریزئڈنگ افسر کو موقع پر ہی 3 ماہ قید کی سزا

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا، این اے 246 میں […]

لیاری میں 26 اپریل کو تاریخی جلسہ ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ

لیاری میں 26 اپریل کو تاریخی جلسہ ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لیاری کے عوام پہلے بھی بھٹو کے ساتھ تھے اور اب بھی وہ بھٹو کے متوالے ہیں، اتوار 26 اپریل کو ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونیوالا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا۔ جلسے سے پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری خصوصی […]

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 میں متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہونے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ حلقہ میں ضمنی الیکشن کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کو بار بار ہدایت کے باوجود کئی مقامات پر تاحال کلوز سرکٹ کیمرے نصب نہیں […]

آصف زرداری نے حکومت، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا

آصف زرداری نے حکومت، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا، انتخابی اصلاحات اور سعودی یمن صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ چین کے صدر کے دورہ پاکستان اور اقتصادی کوریڈور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی […]

این اے 246 کے ووٹرز کنور نوید کو کامیاب بنائیں: الطاف حسین

این اے 246 کے ووٹرز کنور نوید کو کامیاب بنائیں: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ بعض جماعتیں خود کو کراچی اور اس کے عوام کا سب سے بڑا ہمدرد ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ عوام گواہ ہیں جب بھی کراچی والوں کے ساتھ ظلم و ناانصافی کی گئی تو صرف ایم کیو ایم نے اس کے خلاف آواز […]

آصف زرداری، الطاف حسین کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، ذوالفقار مرزا

آصف زرداری، الطاف حسین کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، حکومت نے سیکورٹی واپس لے لی تاکہ کام آسان ہوسکے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ایم کیو ایم کے […]

این اے 246 میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

این اے 246 میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات سے قبل پولنگ سٹیشنز کی سرچنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا، انتخابی سامان بھی پہنچا دیا گیا، پریذائیڈنگ افیسرز نے رات اپنے اپنے پولنگ سٹیشن پر ہی قیام کیا۔ این اے دو سو چھیالیس کے دو سو تیرہ پولنگ سٹیشنز کی سرچنگ کے لئے بم ڈسپوزل سکواڈ کی دو ٹیمیں […]

کراچی، پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک، ایک گرفتار

کراچی، پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک، ایک گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، رینجز نے لیاقت آباد میں کارروائی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ دریں اثناء گرفتار ملزم کی نشاندہی پر […]