counter easy hit

کراچی

کسی صورت ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کسی صورت ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر ایسے حالات پیدا کیے جارہے ہیں کہ ایم کیو ایم بائیکاٹ کی طرف چلے جائے تاہم متحدہ کسی صورت بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ کراچی کے خورشید بیگم میموریل حال میں کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی […]

این اے 246 میں انتخابی میدان آج لگے گا، صبح 8 سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوگی

این اے 246 میں انتخابی میدان آج لگے گا، صبح 8 سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے کنور نوید، تحریک انصاف کے عمران اسماعیل اور جماعت اسلامی کے راشد نسیم کے بڑے مقابلے کا فیصلہ آج ووٹرز کریں گے۔ تینوں کیمپوں میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ووٹر لسٹوں کو فائنل کیا جا رہا ہے، امیدواروں کی دھواں دار انتخابی مہم نے ضمنی الیکشن میں جان ڈال […]

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 42 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 42 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 42 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں ویسٹ زون کے مختلف علاقوں میں کی گئیں جہاں سے چوری اور ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف جرائم میں ملوث 42 ملزمان […]

کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، عمران اسماعیل

کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، این اے 246 میں کامیابی پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔ کریم آباد کے انتخابی کیمپ آفس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری امن اور ترقی […]

کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں، راشد نسیم

کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں، راشد نسیم

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما راشد نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی جو بھرمار ہوئی اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میںجماعت اسلامی کے منتخب امیدوار راشد نسیم کا کہنا تھا کہ اصل تبدیلی درست امیدوار کو منتخب کرنے کا نام ہے اور وہ کراچی […]

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 246 کے انتخاب میں اگر عوامی مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی تو الیکشن کمیشن کو برابر کا ذمہ دار سمجھیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ جماعت اسلامی شناختی کارڈ […]

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

کراچی (جیوڈیسک) نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے بعد صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے پہلی ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کئی گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران صولت مرزا پرسکون ںظر آئے۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کا اہل خانہ سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ انہوں نے […]

الطاف حسین نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

الطاف حسین نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی فونک خطاب میں متحدہ قائد کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ نےغیر قانونی چھاپوں، گرفتاریوں کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔ ماورائے عدالت قتل، گرفتاریاں گورنر سندھ کے دور میں ہوئے۔ گورنر سندھ عشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔ ڈاکٹر عشرت العباد وفاقی حکومت کے نمائندے تھے اور اب بھی ہیں۔ […]

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا جب کہ 3 دن کے لئے شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مہم […]

این اے 246، جمعیت علمائے اسلام ف کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

این اے 246، جمعیت علمائے اسلام ف کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم نے جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما قاری عثمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما اسد اللہ بھٹو بھی موجود تھے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاری […]

نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق

نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والی نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، عوام ووٹ کی امانت کو سچ اور حق کی گواہی کے لئے استعمال کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں حلقہ 246میں انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی […]

بابر غوری کا عمران اسماعیل کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

بابر غوری کا عمران اسماعیل کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل کی جانب سے بابر غوری پر غیر قانونی شادی ہالز چلانے کے حوالے سے الزامات عائد کئے گئے جس کے جواب میں بابر غوری نے عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بجھوا دیا ہے۔ بابر غوری کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل نے […]

این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں متحدہ کی کامیابی یقینی ہے، فاروق ستار

این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں متحدہ کی کامیابی یقینی ہے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں ایم کیو ایم کی میوزیکل نائٹ کے دوران دنیا ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا تھا متحدہ کے کارکن نظریاتی لوگ ہیں۔ فاروق ستار کا کہنا تھا لوگ اپنے مستقبل کو محفوظ کرنے […]

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکارو کمپئیر معین اخترکی چوتھی برسی کل 22اپریل کو منائی جائے گی اس موقع پر شہر کے متعدد ثقافتی اداروں نے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ معین اخترنے 1966میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام […]

وزیراعظم بتائیں کہ چین کے صدر نے دورہ پاکستان کیا یا پنجاب، الطاف حسین

وزیراعظم بتائیں کہ چین کے صدر نے دورہ پاکستان کیا یا پنجاب، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چین کے صدر کا دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سے سوال کیا کہ آیا انہوں نے دورہ پاکستان کیا ہے یا پنجاب جب کہ مناسب ہوتا کہ تقریب میں وزیراعلی پنجاب کے ساتھ دیگر وزرائے اعلی بھی شریک ہوتے۔ جناح گراؤنڈ […]

پاکستان جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینر لڑاکا طیارے خریدے گا

پاکستان جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینر لڑاکا طیارے خریدے گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اپنی فضائیہ کےلئے جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینڑ لڑاکا طیارے خریدے گا۔امریکی میڈیا ” ڈیفنس نیوز“ کے مطابق پاکستانی ائیر فورس اپنی ٹریننگ پروگرام میں جدت لانے کے لئے جنوبی کوریا سے کائی ٹی 50 لیڈ فائٹر ٹرینر (LIFT) خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ ٹی 50 میں دلچسپی ممکنہ طور […]

دھاندلی پر یقین نہیں رکھتے نہ کسی کو کرنے دیں گے: سراج الحق

دھاندلی پر یقین نہیں رکھتے نہ کسی کو کرنے دیں گے: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ دھاندلی پر یقین نہیں رکھتے ہیں اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ انہوں نے جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن بائیکاٹ کے امکان کو بھی مسترد کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہر روز […]

عمران خان موسم کے باعث واپس نہ جاسکے، زرداری کا طیارہ کراچی اتر گیا

عمران خان موسم کے باعث واپس نہ جاسکے، زرداری کا طیارہ کراچی اتر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جلسے کے بعد اسلام آباد کے خراب موسم کی وجہ سے عمران خان واپس نہ جا سکے۔ ادھر سابق صدر آصف علی زرداری کے طیارے کو موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد کے بجائے کراچی میں اتار لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان […]

حیدرآباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

حیدرآباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) حسین آباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس سے ٹرینیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ حیدرآباد کے علاقے حسین آباد میں ریلوے ٹریک کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں اپ ٹریک کا ڈیڑھ فٹ کا حصہ متاثر ہوگیا تاہم کسی […]

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد نیا الیکشن ہو گا: عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد نیا الیکشن ہو گا: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) عائشہ منزل پر تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے وزیراعظم بننے کا لالچ نہیں ہے۔ میں نیا پاکستان بنانے کا خواب لئے کراچی آیا ہوں لیکن میرا خواب آپ کی مدد کے بغیر پورا نہیں ہو سکتا۔ کراچی کے عوام 23 اپریل کو عمران […]

کراچی، پکنک سے واپس آنے والوں کی وین کو حادثہ، 4 خواتیں سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی، پکنک سے واپس آنے والوں کی وین کو حادثہ، 4 خواتیں سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون میں پکنک سے واپس آنے والوں کی وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کی ٹیموں اور مقامی افراد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید تین […]

عمران خان گناہوں کی تلافی کریں اور کنور نوید کے حق میں دستبردار ہو جائیں، الطاف حسین

عمران خان گناہوں کی تلافی کریں اور کنور نوید کے حق میں دستبردار ہو جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا آج کا جلسہ تحریک انصاف کو مبارک ہو، پی ٹی آئی کی عزت اپنا امیدوار دستبردار کرانے میں ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خطاب پر تنقید کی گئی، عمران خان نے کہا […]