counter easy hit

کراچی

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]

ن لیگ کا این اے 246 میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

ن لیگ کا این اے 246 میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا، حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں جماعت اسلامی 23 اپریل کو کراچی کی بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے مسلم […]

کون جیتے گا فیصلہ کراچی کے لوگوں کو کرنا ہے : عمران خان

کون جیتے گا فیصلہ کراچی کے لوگوں کو کرنا ہے : عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون جیتے گا، الطاف حسین کو الیکشن کا نتیجہ پہلے سے پتہ لگنا میچ فکسنگ ہے۔ جلسے کے سلسلے میں کراچی میں موجود عمران خان بھرپور سرگرم دن گزار رہے ہیں، ہوٹل سے عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر روانہ […]

این اے دو سو چھیالیس ، تحریک انصاف عائشہ منزل پر جلسہ کرے گی

این اے دو سو چھیالیس ، تحریک انصاف عائشہ منزل پر جلسہ کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی جلسہ آج شام عائشہ منزل پر منعقد ہوگا ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں تحریک انصاف کے […]

ٹی وی و اسٹیج کے لیجنڈ عمرشریف نے زندگی کی 60 بہاریں دیکھ لیں

ٹی وی و اسٹیج کے لیجنڈ عمرشریف نے زندگی کی 60 بہاریں دیکھ لیں

کراچی (جیوڈیسک) ٹی وی اور اسٹیج پر راج کرنیوالے عمرشریف نے زندگی کی ساٹھ بہاریں دیکھ لیں۔ ٹی وی اور اسٹیج کی دنیا پر راج کرتے ہوئے کامیڈی کنگ کا خطاب پانے والے پاکستان کے نامور فنکار عمر شریف ساٹھ برس کے ہوگئے، لیکن عزم آج بھی جواں ہیں۔ 19 اپریل 1955 کو کراچی کے […]

تحریک انصاف آج کراچی جلسے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی

تحریک انصاف آج کراچی جلسے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے تحت آج کراچی میں عائشہ منزل پر انتخابی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملنے کے بے تاب عوام بڑی تعداد میں جلسے میں شریک ہوں گے۔ عائشہ منزل پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے […]

جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سےایک کی وکٹ گرے گی، وسیم اختر

جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سےایک کی وکٹ گرے گی، وسیم اختر

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ میری پیشگوئی ہےکہ جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سے ایک کی وکٹ گرے گی۔ انہوں نے ایم کیو ایم کی جلسہ گاہ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ جلسہ ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، آج […]

کراچی: تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان تیار

کراچی: تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان تیار

کراچی (جیوڈیسک) حلقہ 246 میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے ایم کیو ایم ، پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیدواروں میں سیاسی معرکہ 23 اپریل کو ہوگا جس کیلئے سیاسی جلسے اور ریلیاں بھی عروج پر ہیں۔ تحریک انصاف نے 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر انتخابی جلسے کا اعلان کیا ہے جس […]

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی بھی رینجرز کی نگرانی میں کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مقامی افراد […]

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پولیس

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے سپرہائی کے قریب مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انور کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے سپرہائی وے کے سعد ٹاؤن ایوب گوٹھ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی جس […]

طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں ہلاک نہیں ہوئے، رینجرز ترجمان

طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں ہلاک نہیں ہوئے، رینجرز ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کراچی سینٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو رینجرز نے 12 اپریل کو ان کی فیڈرل بی ایریا میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ ان پر ٹارگٹ کلرز کی معاونت کا الزام […]

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ممکن نہیں۔ قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں این اے 246 کے […]

این اے دو سو چھیالیس میں ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا : بابر یعقوب

این اے دو سو چھیالیس میں ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا : بابر یعقوب

کراچی (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے ہدایت کی ہے کہ این اے دو سو چھیالیس کے ضمنی الیکشن کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کیا جائے ، آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس […]

کسی منی الیکشن حمایت نہیں کرینگے، شیری رحمان

کسی منی الیکشن حمایت نہیں کرینگے، شیری رحمان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس لیاری ککری گراونڈ میں ہوا۔ اجلاس میں لیاری ککری گرائونڈ میں جلسہ کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے۔ نبیل گبول پر کوئی تنقید نہیں کرنا چاہتی۔ شیری رحمان نے […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]

الطاف حسین بھارت تو جا سکتے ہیں مگر کراچی نہیں آ سکتے، سراج الحق

الطاف حسین بھارت تو جا سکتے ہیں مگر کراچی نہیں آ سکتے، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کی قسمت کا فیصلہ اب لندن میں نہیں بلکہ شہر کی گلیوں میں ہی ہوا کرے گا جس کا فیصلہ 23 اپریل کو عوام دیں گے جب کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر وہ کراچی نہیں […]

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تاہم کارکنان کی پرزور اپیل پر انہوں نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیو ایم قائد نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے […]

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا، کنور نوید

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا، کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) این اے 246 کراچی کے ضمنی الیکشن میں متحدہ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا، کہتے ہیں اپریل کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ جناح گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گر کر تباہ

کراچی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اسی دوران سونمیانی کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان کا کہنا تھا […]

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر فائرنگ سے ایس ایچ او پڑیڈی تھانہ اعجاز خواجہ جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ پریڈی اعجاز چوہدری جاں بحق ہو گئے۔ جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ […]

تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہو گی، متحدہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا،الطاف حسین

تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہو گی، متحدہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا،الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہیں مقابلی ہو گی، کارکن صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ کراچی جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کی قوالی نائٹ کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا […]

یمن سے مزید گیارہ پاکستانی واپس پہنچ گئے، اہل خانہ نے پرتپاک استقبال کیا

یمن سے مزید گیارہ پاکستانی واپس پہنچ گئے، اہل خانہ نے پرتپاک استقبال کیا

کراچی (جیوڈیسک) یمن سے مزید گیارہ پاکستانی واپس پہنچ گئے، انصار برنی ٹرسٹ کے صارم برنی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز 732 گیارہ پاکستانیوں کو یمن سے لیکر پہنچی جہاں پاکستانیوں کی […]