counter easy hit

Elite

دی میکینک،(اردو زبان میں) ہالی ووڈ فلم کے شاہکار ایکشن سے بھرپور مناظر

دی میکینک،(اردو زبان میں) ہالی ووڈ فلم کے شاہکار ایکشن سے بھرپور مناظر

killer elite full hindi dubbed hollywood movie | Jason statham latest hollywood hindi dubbed movies The Mechanic (2016) Best Scenes Click here to watch video The Mechanic (2016) Best Scenes for more hollywood movies subscribe my channel new hindi dubbed hollywood mocvie latest hollywood movies in hindi dubbed please subscribe and share and thanks for […]

ایلیٹ فورس کے KPK پولیس نوکریاں 201 9 17 + ڈفتری، کک اور دیگر معاون اسٹاف کے لئے

ایلیٹ فورس کے KPK پولیس نوکریاں 201 9 17 + ڈفتری، کک اور دیگر معاون اسٹاف کے لئے

Elite Force KP Police Jobs 2019 for 17+ Daftri, Cook & Other Support Staff 24 May, 2019 Elite Force KP Police Jobs 2019 for 17+ Daftri, Cook & Other Support Staff to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply […]

کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد ، 29 جنوری (اصغر علی مبارک)کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں کارواں کلب کے گلگت بلتستان کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے […]

70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے، شہباز شریف

70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے جب کہ آج اشرافیہ مجھ سمیت کٹہرے میں کھڑی ہے۔ لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان لاکھوں مسلمانوں کی لازوال قربانیوں اور عظیم جدوجہد […]

وزیر اعظم کے پروٹوکول میں حامد کو کچلنے والی گاڑی کی نشاندہی اور مقدمہ درج

وزیر اعظم کے پروٹوکول میں حامد کو کچلنے والی گاڑی کی نشاندہی اور مقدمہ درج

لالہ موسیٰ: نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی کی نشاندہی ہوگئی ہے جس نے گزشتہ روز 12 سالہ حامد کو کچل دیا تھا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے نااہلی کے بعد اسلام آباد سے لاہور جانے والی ریلی گزشتہ روزجب لالہ موسیٰ پہنچی تو نوازشریف کے پروٹوکول میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے […]

نواز شریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچہ کچل ڈالا

نواز شریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچہ کچل ڈالا

لالہ موسیٰ: جہلم سے لاہور جانے والی ریلی میں نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ وزیراعظم کے منصب سے نااہل ہونے والے نوازشریف کی ریلی اب گجرات پہنچ چکی ہے اور ان کے قافلے میں شامل درجنوں گاڑیوں نے اپنے قائد کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ لالہ […]

بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 افسران کو قتل کردیا

بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 افسران کو قتل کردیا

پٹںہ: بھارت میں چھٹیاں نہ ملنے پر سیکیورٹٰی اہلکار کی فائرنگ سے 4 سینئرز افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں سیکیورٹی کمپنی ’’دی سینٹرل سیکیورٹی فورس‘‘ کے اہلکار نے اپنے سینئرز سے چھٹی کی درخواست کی لیکن چھٹی نہ ملنے پر ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی […]

دھاندلی کے دروازے اشرافیہ کھولتی ہے،شہباز شریف

دھاندلی کے دروازے اشرافیہ کھولتی ہے،شہباز شریف

وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں اشرافیہ دھاندلی کے دروازے کھول لیتی ہے، مشرف نے پہلے پاکستان کا نعرہ لگایا،لیکن ماضی کا پاکستان آپکے سامنےتھا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ سے خطاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج بجلی کے منصوبے تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں،بجلی نہ […]

اشرافیہ کی معیشت اور ہماری قومی سلامتی

اشرافیہ کی معیشت اور ہماری قومی سلامتی

ہمارا ازلی دشمن بھارت ایک طرف پاکستان کے مختلف حصوں خصوصاً بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتیں کروا کر پاکستانی معیشت اور سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے اور دوسری طرف اپنی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے انتہائی سخت اور غیر معمولی فیصلے تیزی سے کر رہا ہے۔ اس کے […]

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ دنیا کے جن ممالک نے ترقی کی، جو لوگ خاک سے فلک تک پہنچے، ان کے رہنمائوں نے دو کام کئے ،انہوں نے اپنے نظام کی اصلاح کی اور اس نظام کو چلانے والوں پر توجہ دی ۔جمہوری معاشروںمیں دھن،دھونس،دھاندلی ،کرپشن تو دور کی بات جھوٹ بھی جرم بلکہ کسی […]

موجودہ صورتحال میں مہاجر کیا کریں؟

موجودہ صورتحال میں مہاجر کیا کریں؟

تحریر : عمران احمد راجپوت انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کے تھوڑے ہی عرصے بعد اِس ملک پر ایک خاص قسم کا گروہ قابض ہوگیا جس نے نہ صرف عوام کو اپنے زیرتسلط کرنا چاہا بلکہ اپنی اجاراداری کو دوام بخشنے کیلئے ایسی پالیسی وضع کیں جس کی بدولت ملک کی باگ دوڑ ان لوگوں […]

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی (Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں […]

اشرافیہ اور اسٹیبلسمنٹ ہر سال کراچی پر چڑھائی کر دیتے ہیں: کنور نوید

اشرافیہ اور اسٹیبلسمنٹ ہر سال کراچی پر چڑھائی کر دیتے ہیں: کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کے دوران کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ 45 ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے لیکن ان پیسوں میں سے کراچی پر ایک روپیہ نہیں خرچ کیا جا رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اشرافیہ اور اسٹیبلسمنٹ ہر سال کراچی پر چڑھائی کر دیتے ہیں لیکن شہریوں […]