counter easy hit

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسنیا اور ہرزیگوینا کے چیئر مین ایوان صدر سیفک زازروف اعلی سطحی وفد کے ہمراہ 21 اکتوبر کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اپنے قیام کے دوران ، سیفک ظافروچ سول اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وفد کو ملک میں […]

گزشتہ دور میں وزارت داخلہ کی طرف سے بلیک لسٹ 5 ہزار 807 افراد کے نام نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دور میں وزارت داخلہ کی طرف سے بلیک لسٹ 5 ہزار 807 افراد کے نام نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی وزارت داخلہ نے پانچ ہزار 807 شہریوں کے نام بلیک لسٹ کی بی کیٹیگری سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنیچر کو وزارت داخلہ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے طویل عرصے سے بلیک لسٹ میں موجود پاکستانی شہریوں کی مشکلات کا نوٹس لیتے […]

امریکہ اور طالبان کا امن معاہدے کی جزیات پر قائم رہتے ہوئے اقدامات کے از سر نو تعین پر اتفاق

امریکہ اور طالبان کا امن معاہدے کی جزیات پر قائم رہتے ہوئے اقدامات کے از سر نو تعین پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ اور طالبان نے رواں سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طے پانے والے معاہدے کی جزیات پر سختی سے قائم رہتے ہوئے اقدامات کا از سر نو تعین کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاداورافغان مذاکراتی ٹیم کے […]

یو اے ای، یہودیوں کیلئے کوشر ریستوران قائم کرنے میں تیزی، لاکھوں یہودیوں کے استقبال کی تیاری

یو اے ای، یہودیوں کیلئے کوشر ریستوران قائم کرنے میں تیزی، لاکھوں یہودیوں کے استقبال کی تیاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے معاہدے کے بعد ریستورانوں اور کیٹررز کی جانب سے یہودی عقائد کے مطابق ذبیحہ والے کوشر ریستوران کھولنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی ہے۔ دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کے زیرِ سایہ ارمانی ہوٹل میں […]

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)بھارت کے وزیر خارجہ کی بلا جواز اور روایتی ہرزہ سرائی مذموم ہے اسے مسترد کرتے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا گیا ہے۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے […]

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغا ن حکام نے پاکستان کی طرف سے نئی ویزا پالیسی پرفوری عملدرآمد کو مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئےافغانستان کی طرف سے بھی پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت افغان شہریوں کو تمام کیٹگریز میں طویل مدتی انٹری ویزے ملیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے […]