counter easy hit

کینیڈین وزیراعظم کی آزادی اظہار رائے میں محتاط انداز اپنانے کی درخواست

کینیڈین وزیراعظم کی آزادی اظہار رائے میں محتاط انداز اپنانے کی درخواست

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اظہار رائے کی آزادی کو کسی حدود کے بغیر نہیں ہونا چاہئے اور انہیں غیر منطقی اور غیر ضروری طور پر کچھ برادریوں کو تکلیف نہیں پہنچانی چاہئے۔یہ بات کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی اظہار رائے میں محتاط انداز اپنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہی۔کینیڈا کے وزیر اعظم […]

ترکی میں زلزلہ: کسی پاکستانی کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں،سفارتخانے میں ہیلپ لائن سینٹر قائم

ترکی میں زلزلہ: کسی پاکستانی کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں،سفارتخانے میں ہیلپ لائن سینٹر قائم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں قائم پاکستان کے سفاتخانے کی طرف سے پاکستانیوں کیلئے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق تاحال کسی بھی پاکستانی کے زلزلے سے متاثر ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ہم نیوز کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ ترک حکام کے […]

عید میلاد النبیﷺ: بھارتی انتظامیہ نے فاروق عبداللہ کو حضرت بلؒ کی درگاہ جانے نہیں دیا

عید میلاد النبیﷺ: بھارتی انتظامیہ نے فاروق عبداللہ کو حضرت بلؒ کی درگاہ جانے نہیں دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو عید میلاد النبی ﷺ پر تاریخی درگاہ حضرت بل ؒکی زیارت پر جانے سے روک دیا گیا۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں انتظامیہ کے اس اقدام […]

مقبوضہ کشمیرکے علیحدہ تشخص کی بحالی کیلئے وادی کے طول وعرض میں رائے عامہ ہموار کی جائیگی، عمر عبداللہ

مقبوضہ کشمیرکے علیحدہ تشخص کی بحالی کیلئے وادی کے طول وعرض میں رائے عامہ ہموار کی جائیگی، عمر عبداللہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ جموں کشمیر کے طول وعرض میں بھارت کے اگست 2019 کے اقدام کے خلاف رائے عامہ ہموار کی جائیگی۔ہماری ریاست کے تقسیم کے فیصلے کو ہم پر تھوپا گیا ہے لیکن ہم اسے تسلیم نہیں کریں گے۔یہ بات مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے مرکزی […]

کینیڈا کا 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ

کینیڈا کا 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اگلے تین سال میں کینیڈا 12لاکھ نئے غیرملکیوں کو اپنے ملک میں آبادی کریگا۔ امیگریشن کے وفاقی وزیر مارکو مینڈیسینو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے غیر ملکیوں کو ملک میں آباد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ […]

سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سیاحتی مقامات پر 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں، سید ذوالفقار بخاری

سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سیاحتی مقامات پر 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں، سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں۔یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ”دلکش پاکستان-ایک نظر“کے موضوع پر ورچوئل ٹور کے انعقاد کے دوران […]

امریکی عدالت نے 12 نومبر سے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم معطل کردیا

امریکی عدالت نے 12 نومبر سے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم معطل کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کی عدالت نے چین کی شارٹ ویڈیو شیئریپ ایپ ٹک ٹاک کو قانونی تحفظ دے دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کے احکامات معطل قرار دیے گئے ۔اس سے قبل عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے 27 ستمبر سے امریکا میں ٹک ٹاک کی ڈاؤن […]

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

مہاتیر محمد/بیان پر وضاحت اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ کے ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے دو […]

سعودی ریال پر کشمیر کو ’الگ ریاست‘ دکھانے پر بھارت سیخ پا

سعودی ریال پر کشمیر کو ’الگ ریاست‘ دکھانے پر بھارت سیخ پا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کی جانب سے خصوصی طور پر جاری ریال میں کشمیر کو علیحدہ ریاست کے طور پر دکھایا گیا۔ اس معاملے پر بھارت کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی عرب، نومبر میں جی 20 کے سربراہی اجلاس کی […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترکی میں زلزلہ کے باعث قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترکی میں زلزلہ کے باعث قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں تباہ کن زلزلہ سے تباہی پر پاکستان اپنے ترک بھائیوں کی مدد کیلئے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ترک ہم منصب میولوٹ کاوسوگلو کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت میں کہی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ازمیر میں تباہ […]

دفتر خارجہ میں بھارتی سفارتکار کی طلبی، ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

دفتر خارجہ میں بھارتی سفارتکار کی طلبی، ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قابض بھارتی فورسز کی طرف سے لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں میں بھاری ہتھیاروں کے ساتھ بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں سینئربھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینئر بھارتی سفارتکار کو آج دفتر خارجہ طلب کرکے قابض بھارتی […]