counter easy hit

بھارت اور امریکا کے درمیان حساس نوعیت کے سیٹلائٹ ڈیٹا اور نقشے شیئر کرنے کے معاہدے پر دستخط

بھارت اور امریکا کے درمیان حساس نوعیت کے سیٹلائٹ ڈیٹا اور نقشے شیئر کرنے کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور وزیردفاع مارک ایسپر کے دورہ بھارت کے دوران بھارت اور امریکا نے حساس نوعیت کے سیٹلائٹ ڈیٹا اور نقشے سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔ مذکورہ معاہدہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے خطے میں […]

یوم سیاہ: کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں علامتی بلیک آؤٹ

یوم سیاہ: کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں علامتی بلیک آؤٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ جموں وکشمیر میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج کے غیر آئینی و جبری تسلط اور کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد کی اہم ترین شاہراہ دستور سمیت دیگر جگہوں پرعلامتی بلیک آؤٹ کیا گیا،علامتی بلیک آئوٹ کے دوران لائٹس بند ہونے پر شاہراہ تاریکی میں ڈوب گئی۔کشمیریوں سے اظہار […]

امریکی وزیرخارجہ اوروزیردفاع کا بھارت کے ساتھ اہم دفاعی معاہدہ، چین اور دیگرعلاقائی مسائل پر امریکی مدد کا وعدہ

امریکی وزیرخارجہ اوروزیردفاع کا بھارت کے ساتھ اہم دفاعی معاہدہ، چین اور دیگرعلاقائی مسائل پر امریکی مدد کا وعدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور وزیردفاع مارک ایسپر نے دورہ بھارت کے دوران اپنے بھارتی ہم منصبوں سبرامنیم جے شنکر اور راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الوزارتی اجلاس میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا […]

ایران میں بھی فرانسیسی ناظم الامور طلب،ماماکروں کے بیانات کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

ایران میں بھی فرانسیسی ناظم الامور طلب،ماماکروں کے بیانات کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے بعد ایران نے بھی فرانسیسی صدر ایمانویل ماماکروں کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی سرپرستی اور اسلام کے بارے میں متنازعہ بیانات کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیاگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایران نے تہران میں تعینات فرانسیسی سفیر کو طلب کر […]

پشاور میں نہتے بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کے قتل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملوث افراد کسی اخلاقی اور انسانی اصولوں کے پابند نہیں، ایران

پشاور میں نہتے بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کے قتل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملوث افراد کسی اخلاقی اور انسانی اصولوں کے پابند نہیں، ایران

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پشاور میں نہتے بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کے قتل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس طرح کے دہشتگردی حملوں میں ملوث افراد کسی اخلاقی اور انسانی اصولوں کے پابند نہیں ہیں۔یہ بات ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پشاور کے ایک مدرسے میں حالیہ دہشتگردی حملے کی مذمت کرتے […]

کشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر شہریوں پر بدترین مظالم کی روک تھام کے لئے بھارت پر دبائو ڈالے، شہریار آفریدی

کشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر شہریوں پر بدترین مظالم کی روک تھام کے لئے بھارت پر دبائو ڈالے، شہریار آفریدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)آ ج ہم وہ دن من رہے ہیں جو کہ یوم سیاہ ہے اور بھارت کی جارحیت کا کھلم کھلا مظاہر ہے۔ ا نسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں یوم سیاہ اور استصواب رایے کے حولے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے شرکاء سے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار […]

بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالہ یوم سیاہ کے موقع پر دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج کیا گیا

بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالہ یوم سیاہ کے موقع پر دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج کیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)27 اکتوبر 1947 کے مقبوضہ کشمیر پربھارت کے جبری تسلط کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالہ کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر […]

‘ اسرائیل کو تسلیم کر نے سے عرب ممالک کی کشمیر پر حمایت کمزور، پاکستان اتنی کمزور نہیں دکھائے گا’

‘ اسرائیل کو تسلیم کر نے سے عرب ممالک کی کشمیر پر حمایت کمزور، پاکستان اتنی کمزور نہیں دکھائے گا’

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے نتیجے میں کشمیر پر ان کی حمایت کمزور پڑ سکتی ہے۔اسرائیل کو تسلیم کرنا بنیادی اُصول کے خلاف ہو گا اور پاکستان اس قدر کمزور ریاست نہیں ہے کہ اسے بنیادی اُصول سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا جا سکے۔یہ بات اقوامِ […]

یوم سیاہ کے موقع پر حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

یوم سیاہ کے موقع پر حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری 1947سے آج تک اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف اپنی فوج سرینگر کے ہوائی اڈے پر اتار کر جموں وکشمیر پرغیر قانونی طورپر قبضہ کر لیاتھا۔ بھارتی حکومت کا یہ اقدام […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پشاور دیر کالونی کے مدرسے میں دھماکہ کی شدید مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پشاور دیر کالونی کے مدرسے میں دھماکہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مدرسے میں معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم اپنی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پشاور دیر کالونی کے مدرسے میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج […]

کسی صورت بھی مظلوم کشمیریوں کے جائز حق سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیر خارجہ

کسی صورت بھی مظلوم کشمیریوں کے جائز حق سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہر سال ستائیس اکتوبر کو پاکستان میں یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا ہے کہ ہم مقبوضہ جموں و کشمیر پر پر غیر قانونی بھارتی تسلط کو مسترد کر تے ہیں اور ہم کسی صورت بھی مظلوم کشمیریوں کے جائز حق سے ایک انچ بھی پیچھے […]

دبئی حکام نے اسلام آباد ڈائیگناسٹک اور چغتائی لاہور لیب کےکرونا ٹیسٹ ممنوع قرار دے دئیے

دبئی حکام نے اسلام آباد ڈائیگناسٹک اور چغتائی لاہور لیب کےکرونا ٹیسٹ ممنوع قرار دے دئیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ دبئی پہنچے والے مسافروں کی جناب چغتائی لیبارٹری اوراسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں […]

سعودی عرب، توہین آمیز کارٹونزاوردہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا قابلِ مزمت ہے، فرانس سے احتجاج

سعودی عرب، توہین آمیز کارٹونزاوردہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا قابلِ مزمت ہے، فرانس سے احتجاج

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس میں توہین آمیز کارٹونز کی اشاعت اور دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنے کا عمل قابلِ مذمت ہے۔ سعودی عرب کا فرانس میں توہین آمیز کارٹونز کی اشاعت پر ردِعمل سامنے آیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ مملکت […]