counter easy hit

امریکہ: روز ویلٹ ہوٹل کی بندش کا فیصلہ مؤخر

امریکہ: روز ویلٹ ہوٹل کی بندش کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں واقع روزویلٹ ہوٹل انتظامیہ کے متعدد ائرلائنز اور کمپنیوں کے ساتھ جاری معاہدوں کی منسوخی تک ہوٹل کی بندش کا فیصلہ دو ماہ کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جس کے مطابق روزویلٹ ہوٹل 31 دسمبر کو مستقبل کا […]

بڑی خبر، پاکستان اور برطانیہ مجرموں کی حوالگی کے بہت قریب پہنچ گئے

بڑی خبر، پاکستان اور برطانیہ مجرموں کی حوالگی کے بہت قریب پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور دیگر کو پاکستان لانے کیلئے دیئے گئے ٹاسک پر عملدرآمد کے طور پر وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر اور اسلام آباد میں برطانوی سفیر کرسچیئن ٹرنر کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

افغان طالبان؍ ایران کے انٹراافغان مذاکرات کیخلاف بیان پرردعمل

افغان طالبان؍ ایران کے انٹراافغان مذاکرات کیخلاف بیان پرردعمل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی جانب سے افغان امن مذاکرات میں امریکی کردار پر سوال اٹھانے کے بعد طالبان نے ایران کو مداخلت سےباز رہنے کا کہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات پر بات کرتے ہوئے انہیں ‘امریکہ کے […]

بنگلہ دیش حکومت کی سرپرستی میں گینگ ریپس کا تہلکہ خیز انکشاف، مجرموں کو پھانسی کا قانون منظور

بنگلہ دیش حکومت کی سرپرستی میں گینگ ریپس کا تہلکہ خیز انکشاف، مجرموں کو پھانسی کا قانون منظور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیش میں جنسی استحصال کیخلاف نوجوان خواتین کے مظاہروں اور مجرموں کو سزا کیلئے موثر قانون سازی کے پرزورمطالبے کے بعد حکومت نے ریپ کے مجرموں کو پھانسی کی سزا کیلئے قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش بھر میں جاری […]

بھارت نے چین اور پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدی علاقوں میں فوجی نقل وحرکت کیلئے تعمیرات میں اضافہ کردیا

بھارت نے چین اور پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدی علاقوں میں فوجی نقل وحرکت کیلئے تعمیرات میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے والے بھارتی  وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لداخ میں چین اوربھارت کے درمیان کشیدگی کا الزام پاکستان اور چین پرلگا دیا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ پاکستان اور چین ایک مشن کے تحت ‘بھارت کے ساتھ’ سرحدی تنازعات کو […]

تاجکستان میں امام علی رحمان کی شخصی حکمرانی پانچویں دور میں داخل،

تاجکستان میں امام علی رحمان کی شخصی حکمرانی پانچویں دور میں داخل،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان ایک مرتبہ پھر عام انتخابات میں بھارتی اکثریت سے کامیابی کے بعد پانچویں مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ 68 سالہ امام علی رحمان 1992 سے تاجکستان کے صدر کی حیثیت سے ملک پر حکمرانی کر رہے ہیں اور اتوار 11اکتوبر کو ہونے والے […]

ایٹمی توانائی کے بعد وزارت خارجہ میں بھی سٹریٹک ڈویژن بنا دیا گیا، ہائبرڈ وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

ایٹمی توانائی کے بعد وزارت خارجہ میں بھی سٹریٹک ڈویژن بنا دیا گیا، ہائبرڈ وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دفترخارجہ کو سفارتکاری کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ہائبرڈ وار کیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے دفترخارجہ میں کمیونیکیشن اسٹریٹجک ڈویژن قائم کیا گیا ہے. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دفترخارجہ میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی ملک […]

نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیلی کابینہ نے باقاعدہ طورپر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات کی منظوری دیدی، اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یایو اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ […]

ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی مظالم کو بے نقاب کردیا، زاہد حفیظ چوہدری

ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی مظالم کو بے نقاب کردیا، زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بدترین بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی تازہ ترین رپورٹ نے بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت میں اقلیتوں […]

پاکستان کا تھائی لینڈ میں افسوسناک حادثے پر اظہار افسوس، تھائی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

پاکستان کا تھائی لینڈ میں افسوسناک حادثے پر اظہار افسوس، تھائی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ کی طرف سے تھائی لینڈ کے صوبے چاچوئے انگسائو میں بس اور ٹرین کے تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیا پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں تھائی لینڈ میں بس اورٹرین کے خوفناک تصادم […]

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئےمذاکراتی فورم کی تجویز

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئےمذاکراتی فورم کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ کی طرف سے ایران پرحالیہ پابندیوں کے بعد چین نے کھل کر ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف چین کے دورے پر ہیں جہاں چین کے وزیر خارجہ وینگ لی نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں تہران کے لیے بیجنگ کی حمایت کو […]