counter easy hit

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔ سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔سعودی شہزادے کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز اجلاس جاری، ایمرجنسی پر بھی غور

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز اجلاس جاری، ایمرجنسی پر بھی غور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام کیلئے بھاری قیمت ادا کی ہے، ملک کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کابھرپور جواب دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور […]

قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کیخلاف آواز، بھارتی حکام نے معروف اخبار کشمیر ٹائمز بند کردیا

قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کیخلاف آواز، بھارتی حکام نے معروف اخبار کشمیر ٹائمز بند کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کیخلاف آواز اٹھانے پر حکام نے کشمیر کے معروف اخبار ‘کشمیر ٹائمز’ کے سرینگر کے دفتر کو تالا لگا دیا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے اس کے خلاف یہ انتقامی کارروائی کی گئی ہے۔ […]

گوگل کس طرح دوسرے سرچ انجنز کو تباہ کرکے اپنی اجارہ داری قائم رکھتا ہے، امریکہ میں عدالت میں مقدہ دائر

گوگل کس طرح دوسرے سرچ انجنز کو تباہ کرکے اپنی اجارہ داری قائم رکھتا ہے، امریکہ میں عدالت میں مقدہ دائر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دھائیوں تک آن لائن سرج انجنز کے شعبے میں اجارہ داری کے بعد معروف ادارے گوگل کیخلاف امریکی ریاستیں میدان میں آگئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی بہت بڑی بڑی اور انتہائی کامیاب کمپنیوں میں شمار ہونے والے ادارے گوگل کے خلاف یہ مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور […]

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ ویزا فری سفر کے معاہدے پر اتفاق

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ ویزا فری سفر کے معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ پیش رفت کے بعد اب اماراتی عرب دنیا میں پہلے شہری ہوں گے جنہیں اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ واضح رہے […]

پیپلز پارٹی بلتستان، بلاول بھٹو کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ

پیپلز پارٹی بلتستان، بلاول بھٹو کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت بلستان کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بلتستان کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ کی زیر صدارت پارٹی بلاول بھٹو […]

کراچی واقعہ، آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی واقعہ، آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے کراچی کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کر کے […]

کس نے رات 2 بجے آئی جی کے گھر کا گھیراؤ کیا اور انہیں ساتھ لے گئے؟ بلاول بھٹو

کس نے رات 2 بجے آئی جی کے گھر کا گھیراؤ کیا اور انہیں ساتھ لے گئے؟ بلاول بھٹو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایس ایچ او سے لے کر آئی جی کی سطح کے افسران تک سوال کر رہے ہیں کہ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے رات 2 بجے کے بعد ہمارے آئی جی کے گھر کے باہر گھیراؤ کیا تھا’،ایسی کیا ضرورت پڑگئی کہ صبح 4 بجے آئی جی سندھ کو گھر […]

”آئی جی کو مبینہ اغواءکا یہ مطلب نہیں ہے کہ کچھ غندے آئے اور انہیں اٹھا کر لے گئے بلکہ ۔۔“پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بھی بول پڑے

”آئی جی کو مبینہ اغواءکا یہ مطلب نہیں ہے کہ کچھ غندے آئے اور انہیں اٹھا کر لے گئے بلکہ ۔۔“پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بھی بول پڑے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کے حالات کی وجہ سے بہت سارے ادارے اورایجنسیزآپریٹ کر رہی ہیں ،ان کا رول آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے کہ آپ مجھ سے سوال […]

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں، منہ دکھانے کے لائق نہیں رہا، بلاول

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں، منہ دکھانے کے لائق نہیں رہا، بلاول

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایسی کیا ضرورت پڑگئی کہ صبح 4 بجے آئی جی سندھ کو گھر سے لے گئے، آئی جی سندھ کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ کو صبح 4 […]

عالمی ادارہ صحت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کورونا بچائو اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کورونا بچائو اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی ادارہ صحت کے اعلیٰ سطحی وفد نے ڈاکٹر جیسیکا کی سربراہی میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور ایس او پیز سمیت کورونا کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ عالمی ادارے کے وفد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

جنرل باجوہ نے کراچی واقع کا نوٹس لے لیا

جنرل باجوہ نے کراچی واقع کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کراچی واقعے انکوائی رپورٹ جلد تیار کر کے حقائق سامنے لائے جائیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقع کا نوٹس لیتے ہوئے کور کمانڈر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا معاملہ، آئی جی سمیت اعلیٰ افسران احتجاجاً چھٹیوں پر

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا معاملہ، آئی جی سمیت اعلیٰ افسران احتجاجاً چھٹیوں پر

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد سندھ پولیس میں آئی جی رینک کے افسران نے دلبرداشتہ ہوکر چھٹیوں پر جانے کی تیاری کرلی۔ زرائع کے مطابق آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر آج دفتر نہیں آئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ 15 روز کی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی […]

سیاست میں دو نکتہ نظر ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہئیں لیکن مخالفت میں اتنے نہ بڑھ جائیں کہ پورا نظام متاثر ہو،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

سیاست میں دو نکتہ نظر ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہئیں لیکن مخالفت میں اتنے نہ بڑھ جائیں کہ پورا نظام متاثر ہو،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قومی اسمبلی میں احتجاج ضرور کیجیے لیکن اگر آپ اسمبلی کو غیر فعال بنا دیں گے تو کیا اس سے نظام مضبوط ہو گا یا کمزور ہو گا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں دو نکتہ نظر ہوتے […]

علی کاظمی کی سیاست، خانہ جنگی اور جنسیت پر بنی فلم ’فنی بوائے‘

علی کاظمی کی سیاست، خانہ جنگی اور جنسیت پر بنی فلم ’فنی بوائے‘

کینیڈین نژاد پاکستانی اداکار علی کاظمی کے مرکزی کردار پر مبنی سری لنکا کی خانہ جنگی، سیاست اور نوجوان لڑکے کے جنسی رجحانات پر مبنی فلم ’فنی بوائے‘ کو رواں برس دسمبر میں نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ شوبز ویب سائٹ ورائٹی کے مطابق سری لنکن نژاد کینیڈین ناول نگار شیام سلوادرئی کے […]

شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ دبئی پر سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ دبئی پر سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دبئی کے شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے، حکام نے پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ ضبط کر کے ایئرپورٹ سے باہر جانے سے روک دیا، پاکستانی شہری کئی دنوں سے ایئرپورٹ کی حدود تک محدود رہنے پر مجبور ہیں، پاکستانی شہری کا کہنا تھا کہ تمام دستاویزات اور مطلوبہ […]

کشمیری عوام بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر مزاحمت کر رہے ہیں ، پاکستانی مندوب کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب

کشمیری عوام بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر مزاحمت کر رہے ہیں ، پاکستانی مندوب کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی سے تعبیر کرنے کی بھارتی ہٹ دھرمی کو مسترد کرتے ہیں۔ کشمیری بڑے پیمانے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ بات پاکستانی مندوب بلال محمود چوہدری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]

بوسنیا کے صدر نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا

بوسنیا کے صدر نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسنیا کے چیئرمین آف پریذیڈنسی صدرملورڈ ڈوڈک نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بوسنیا کے صدر نے اپنے وفد میں شریک ایک وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 21 اکتوبر کا تین روزہ دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے۔ذرائع کے مطبق متعلقہ وزیر صدر بوسنیا کے […]

آذربائیجان کے وزیرخارجہ عنقریب پاکستان کا دورہ کرینگے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

آذربائیجان کے وزیرخارجہ عنقریب پاکستان کا دورہ کرینگے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کی دیہی آبادی پر بھاری گولہ باری قابلِ مذمت ہے۔پاکستان اس مشکل وقت میں آذربائیجان کی قیادت و عوام کے ساتھ ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائرموف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔دونوں […]