counter easy hit

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سربراہی میں آل پاکستان کلرک ایسوسی کے نمائندوں سے ہونے والے مذاکرات کامیاب۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سربراہی میں آل پاکستان کلرک ایسوسی کے نمائندوں سے ہونے والے مذاکرات کامیاب۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات۔ملاقات میں وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان بھی اور ایڈیشنل سیکرٹری فنانس بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات […]

فضائی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب، فضائی سفر کی عالمی صنعت کو چھ ماہ میں 77 ارب ڈالر کا نقصان

فضائی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب، فضائی سفر کی عالمی صنعت کو چھ ماہ میں 77 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) رواں سال فضائی کمپنیاں کوویڈ 19 کے باعث بیسیوں ارب ڈالر کا نقصان برداشت کر چکی ہیں جبکہ سال کی دوسری ششماہی میں فضائی انڈسٹری کو مزید 77 بلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔ فضائی سفر کی عالمی صنعت کی نمائندہ تنظیم ایاٹا کے مطابق آئی اے ٹی اے نے، جو […]

عبداللہ عبداللہ بھارت میں، بھارت نے طالبان کے علاوہ تمام فریقین سے بات کرنے کا اعلان کرچکا ہے

عبداللہ عبداللہ بھارت میں، بھارت نے طالبان کے علاوہ تمام فریقین سے بات کرنے کا اعلان کرچکا ہے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اپنے چار روزہ دورے پر منگل کو بھارت پہنچے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ افغان امن عمل میں بھارت کی حمایت حاصل کرینگےاور بھارت کو طالبان سے مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ منگل کو […]

بی جے پی کی حکومت میں اسلاموفوبیا باقاعدہ ریاستی پالیسی کے تحت جاری، منیر اکرم

بی جے پی کی حکومت میں اسلاموفوبیا باقاعدہ ریاستی پالیسی کے تحت جاری، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیرونی قبضہ اورجارحیت بدترین ریاستی دہشت گردی کی اقسام ہیں، ہمیں دہشتگردی اور جائز حق خودارادیت کے حصول کی تحریک میں فرق واضح کرنا ہو گا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان عوام کو امن کا موقع ہاتھ سے نکلنے نہیں دینا چاہیے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ صدر اشرف غنی […]

سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے دفاع کیلئے ایڈمرل ظفر محمود کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے پاک بحریہ کو جدید بنانے اور سمندری سرحدوں کے تحفظ کیلئے […]

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے مفاہمتی کوششیں جاری رکھے گا،وزیر خارجہ

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے مفاہمتی کوششیں جاری رکھے گا،وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) خطے میں امن واستحکام کا انحصار افغان مسئلے کے پرامن حل پر ہے۔یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران افغان امن عمل […]

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]

سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان

سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کم آبادی اور زیادہ آمدنی والے ممالک میں شمار ہونے والے ایک ہی شہر پر مشتمل جزیرہ نما سنگاپور کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے والے والدین کے لیے خطیر بونس کا اعلان کردیا۔ ملک میں پہلے ہی بچوں کی پیدائش پر کم از […]

کدو کے بیج اور مردانہ طاقت میں انتہائی حیران کن تعلق سامنے آ گیا

کدو کے بیج اور مردانہ طاقت میں انتہائی حیران کن تعلق سامنے آ گیا

ماہرین کہتے ہیں کہ اگر کھانے پینے کی عادات پر توجہ دی جائے تو علاج سے گریز ممکن ہو سکتا ہے۔ کئی طرح کی بیماریاں ہیں جو کھانے پینے کی مختلف چیزوں کے استعمال سے ہی انسان سے دور رہتی ہیں۔ جنسی کمزوری کے متعلق بھی ماہرین نے کچھ ایسی اشیاءبتا رکھی ہیں جن کے […]

تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی نوجوان نسل سے امیدیں باندھ لیں

تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی نوجوان نسل سے امیدیں باندھ لیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کا کوئی ملک تب تک ترقی نہیں کرسکتا جب تک وہ نوجوان نسل کو تعلیم عام نہ کرے، نوجوانوں کو مساوی تعلیم و ہر شعبے میں مساوی مواقع دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹوڈنٹ یوتھ کونسل کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ […]

ٹرمپ ہسپتال سے ڈسچارج، اپنی مہم میں ’جلد واپسی‘ کا اعلان

ٹرمپ ہسپتال سے ڈسچارج، اپنی مہم میں ’جلد واپسی‘ کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی عوام کو کورونا سے ڈرنے اور اپنی زندگیوں پر حاوی کرنے کی ضرورت نہیں،جلد بھرپور انتخابی مہم دوبارہ شروع ہوگی۔ یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد امریکی عوام کو دیے گئے ویڈیو پیغام میں کہی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر […]

مالدیپ کے سابق نائب صدر قتل کی سازش جیسے جرائم سے بری مگر کرپشن پر 20 سال قید کی سزا

مالدیپ کے سابق نائب صدر قتل کی سازش جیسے جرائم سے بری مگر کرپشن پر 20 سال قید کی سزا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو منی لانڈرنگ اور اختیارات کے غلط استعمال پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق احمد ادیب سابق صدر عبداللہ یامین کے قریبی اتحادی تھے اور مبینہ طور پر سابق حکمران کو 2015 میں ان […]

بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسٹیفن ہاکنگ کے دوست اور ہم عصر، ڈاکٹر رچرڈ پنروز کو کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبل اسمبلی نے اس سال طبیعیات کے نوبل انعام کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے مطابق راجر پنروز کو بلیک ہول بننے کے بارے میں درست ترین پیش گوئی پر نصف انعام دیاجائیگا۔ وہ نہ صرف […]

بھارت کا پھر کلبھوشن سے متعلق عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار

بھارت کا پھر کلبھوشن سے متعلق عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے روبرو کہا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر کلبھوشن یادیو سے متعلق عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کلبھوشن یادیو […]

پیپلز پارٹی کا سیاسی رہنماؤں کیخلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کا سیاسی رہنماؤں کیخلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات وزیراعظم عمران خان کے ایما پر درج کئے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رہنما […]