counter easy hit

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ اور آسٹریا کے اپنے ہم منصب کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ اور آسٹریا کے اپنے ہم منصب کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار

بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ الیگزینڈر شیچلن برگ کی جلد صحت یابی کی خواہش ظاہرکی ہے۔ پیر کو […]

مزار قائد کی بیحرمتی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی

مزار قائد کی بیحرمتی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مریم نواز نے مزار قائد کی بے حرمتی کی جبکہ ان کے والد نواز شریف نے عدالت عظمیٰ پر حملہ کیاتھا۔ دونوں باپ بیٹی ریاستی اداروں پر حملوں کے مرتکب ہوئے جو کسی صورت برداشت نہیں۔ والد کو بچانے کیلئے مریم نواز اداروں کا تقدس ختم کر رہی ہیں جس کی […]

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کے اقدامات ناکافی، بدھ کو ایف اے ٹی ایف میٹنگ کے حوالے سے متضاد رائے اور خدشات

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کے اقدامات ناکافی، بدھ کو ایف اے ٹی ایف میٹنگ کے حوالے سے متضاد رائے اور خدشات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کے اقدامات ناکافی، بدھ کو ایف اے ٹی ایف میٹنگ کے حوالے سے متضاد رائے سامنے آرہی ہیں ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس رواں ماہ بدھ 21 اکتوبر سے جمعرات 23 اکتوبر کے درمیان منعقد […]

افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے، زلمے خلیل زاد اور آمنہ خان کا انتباہ

افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے، زلمے خلیل زاد اور آمنہ خان کا انتباہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے۔طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں سے امن معاہدے کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد کایہ ٹوئٹر پیغام اتوار […]

سعودی عرب جدید ترین انتظامات کے بعد غلاف کعبہ فیکٹری سمیت عجائب گھر کھل گئے،حرم میں 8 ہزار مسلمانوں نے نماز عشا ادا کی

سعودی عرب جدید ترین انتظامات کے بعد غلاف کعبہ فیکٹری سمیت عجائب گھر کھل گئے،حرم میں 8 ہزار مسلمانوں نے نماز عشا ادا کی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق حرم مکی شریف انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’اتوار کو 15 ہزار افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے‘۔سعودی حکومت کی طرف سے حرم کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں جدید ترین سہولیات کے ذریعے کورونا سے پاک حج وعمرہ کے اجتماعات کے انعقاد کے […]

یقین دہانیوں کے بعد پاکستان میں ٹک ٹاک بحال

یقین دہانیوں کے بعد پاکستان میں ٹک ٹاک بحال

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو یقین دہانیوں کے بعد بالآخر پاکستان میں بحال کر دیا گیا ہے۔ مواصلات کے ریگولیٹری ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ ایسے […]

رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، وزارت خارجہ

رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) رواں سال روانڈا، جبوتی گھانا، یوگنڈا اورآئیوری کوسٹ میں پاکستان کے سفارتخانے افتتاح کے بعد کام شروع کرینگے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں […]

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، کورونا وائرس کی وباءکے دوران عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی زائرین کے انخلاءمیں سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ […]

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کیلئے سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینی ڈسٹ کرجاتھ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے […]

افغان مسئلے کے پر امن حل کے خواہاں ہیں،پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا،وزیرخارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

افغان مسئلے کے پر امن حل کے خواہاں ہیں،پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا،وزیرخارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان مسئلے کے پر امن حل کے خواہاں ہیں،پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں اقوام متحدہ امدادی مشن کیلئے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی ڈیبرا لیونز ست سے بات چیت کرتے ہوئے […]