counter easy hit

lists

گزشتہ دور میں وزارت داخلہ کی طرف سے بلیک لسٹ 5 ہزار 807 افراد کے نام نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دور میں وزارت داخلہ کی طرف سے بلیک لسٹ 5 ہزار 807 افراد کے نام نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی وزارت داخلہ نے پانچ ہزار 807 شہریوں کے نام بلیک لسٹ کی بی کیٹیگری سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنیچر کو وزارت داخلہ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے طویل عرصے سے بلیک لسٹ میں موجود پاکستانی شہریوں کی مشکلات کا نوٹس لیتے […]

پی آئی اے ، جعلی لائسنسوں پرکارروائی، 150مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹس گرائونڈ ہوگئے،

پی آئی اے ، جعلی لائسنسوں پرکارروائی، 150مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹس گرائونڈ ہوگئے،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ آنے کے بعد قومی ائر لائ کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف کارروائی کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے پائلٹس کی فہرست مانگ لی ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں اسلام آباد: ( اصغر علی مبارک سے ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 10 […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی شروع کردی

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی شروع کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کی تیاری کے لیے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا آج سے آغاز کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نئے ووٹرزکی رجسٹریشن گھرگھر تصدیقی مہم کے بعد ہوگی۔ انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے پہلے مرحلے میں تصدیقی عمل […]

انتخابات سے پہلے نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

انتخابات سے پہلے نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو ایسے اختیارات بھی […]

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل ووٹرز فہرستوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغازاگلے ماہ سے ہوجائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستوں کی نظر ثانی اور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی مہم اگلے ماہ نومبر سے شروع ہوگی […]

تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو بھی فراہم کرنے کا فیصلہ

تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو بھی فراہم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی تجویز کو رد کرتے ہوئے تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو بھی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی بھرپورمخالفت کے باوجود بھی تصاویر والی ووٹرز فہرستیں امیدواروں کو دینے کا متفقہ فیصلہ کرلیا ہے اور […]

آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

تحریر : اختر سردار چودھری آب گاہ سے مراد ایسے علاقے اور جزائر ،سمندر سے ابھرنے والے خطے ،ایسے پانی کے ذخائر جن میں چھ میٹر تک پانی کی گہرائی ہو ۔زمین پر بستے انسانوں نے اس بات کو جب محسوس کیا گیا کہ زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے ۔جس کے سنگین اثرات […]