counter easy hit

بادشاہ سے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد عام خاتون شہزادی بن گئیں

بادشاہ سے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد عام خاتون شہزادی بن گئیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیلجیم کے بادشاہ البرٹ دوئم جس خاتون کو بیٹی تسلیم کرنے سے انکار کرتے رہے اس کا ڈی این اے ٹیسٹ میچ کرنے کے بعد عدالت نے خاتون کوشہزادی کا خطاب دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیم کی اپیل کورٹ نے 52 سالہ ڈیلفین بوئل کو’ پرنسز آف […]

امن عمل طویل ہوا تو عالمی برادری افغانستان میں دلچسپی کھودیگی، عبداللہ عبداللہ

امن عمل طویل ہوا تو عالمی برادری افغانستان میں دلچسپی کھودیگی، عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طالبان مکمل جنگ بندی پر آمادہ نہیں ہوتے ہیں تو تشدد میں کمی کے دیگر راستے اپنائے جا سکتے ہیں۔افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو جنگ بندی پرراضی کرنے کے لیے اثرورسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی […]

حکومت تمام شعبوں میں خواتین کی شرکت اور ترقی کی بھرپورحوصلہ افزائی کررہی ہے، وزیرخارجہ کا عالمی کانفرنس سے خطاب

حکومت تمام شعبوں میں خواتین کی شرکت اور ترقی کی بھرپورحوصلہ افزائی کررہی ہے، وزیرخارجہ کا عالمی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت تمام شعبوں میں خواتین کی شرکت اور ترقی کی بھرپورحوصلہ افزائی کررہی ہے۔ قوم کی سماجی ومعاشی ترقی میں پاکستان میں خواتین یکساں طور پر شراکت دارہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلی سطحی اجلاس میں خواتین سے متعلق چوتھی عالمی کانفرنس کی پچیسویں سالگرہ مناتے ہوئے وزیرخارجہ مخدوم شاہ […]

کورونا وائرس کی پروا نہ کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہوکر اہلیہ سمیت قرنطینہ پہنچ گئے

کورونا وائرس کی پروا نہ کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہوکر اہلیہ سمیت قرنطینہ پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)الیکشن کمپین کے دوران کورونا وبا کے خاتمے کا اعلان کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو کر قرنطینہ سنٹر جاپہنچے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کویتی سفارتخانہ کا دورہ، شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کویتی سفارتخانہ کا دورہ، شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر اظہار تعزیت اور کویتی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں کویت کے سفارتخانہ کا دورہ کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے سفارتخانہ پہنچنے پر پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری نے انکا […]

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]