counter easy hit

پیرس/چارلی ایبدو پرحملہ کرنیوالا تحریک لبیک سے متاثر,حملہ علمائے اہلسنت اور مولانا الیاس قادری کے نام، جرمن میڈیا

پیرس/چارلی ایبدو پرحملہ کرنیوالا تحریک لبیک سے متاثر,حملہ علمائے اہلسنت اور مولانا الیاس قادری کے نام، جرمن میڈیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے متنازعہ میگزین چارلی ایبدو کے پرانے دفتر پرحملہ کرنیوالا ملزم ظہیر حسن محمود تحریک لبیک پاکستان کے نظریات سے متاثر اور ملزم نے اپنا یہ عمل تمام علمائے سنت اور بالخصوص اپنے پیر و مرشد الیاس قادری‘‘ کی نذر کرنے کا بھی اعلان کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس حملے […]

دُبئی میں قرنطینہ مرکز میں مقیم پاکستانی نے مشتعل ہو کر توڑ پھوڑ کر ڈالی

دُبئی میں قرنطینہ مرکز میں مقیم پاکستانی نے مشتعل ہو کر توڑ پھوڑ کر ڈالی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دبئی میں کورونا میں مبتلا پاکستانی عارضی قرنطینہ مرکز میں سامان کو نقصان پہنچانے کی کوشش پر ڈی پورٹ کردیا گیا۔ عدالت نے 31 سالہ ملزم کو تین ماہ قید کی سزا دے دی اور مُدت پوری ہونے کے فوراً بعد ڈی پورٹ کرنے کا حکم بھی سُنایا ہے۔ دُبئی پولیس کے […]

پی آئی اے اگلے ماہ سعودی عرب کیلئے 118 پروازیں چلائیگی۔

پی آئی اے اگلے ماہ سعودی عرب کیلئے 118 پروازیں چلائیگی۔

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں کورونا وبا کے دوران فلائٹ آپریشنز معطل ہونے سے پاکستان میں لاکھوں سعودی ویزہ ہولڈرز پھنس ر ہ گئے تھے۔ اگرچہ اب تک 28 ہزار کے لگ بھگ پاکستانی واپس جا چکے ہیں تاہم مزید ہزاروں ایسے ہیں جنہیں فوری طور پر سعودی عرب واپس پہنچنا ہے ورنہ […]

بھارت اوربھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اورمالی جرائم میں ملوث ہیں، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بے نقاب ہوگئی، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اوربھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اورمالی جرائم میں ملوث ہیں، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بے نقاب ہوگئی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے کہا ہے بھارت اور بھارتی انٹلیجنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں بھارت دنیا بھر میں ریاستی دہشت گردی کا پشتی بان ہے ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ بھارت نہ تو جمہوریہ ہے نہ ہی بحارتی عدالتیں آزاد ہیں, پاکستان آرمینیا کو تسلیم نہیں کرتا […]

ایل او سی پر بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی ہتھیاروں کا استعمال، بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب

ایل او سی پر بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی ہتھیاروں کا استعمال، بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ نے بھارتی قابض فورسز کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق پاکستان کا بھارت سے اشتعال انگیزیوں پر شدید […]

دبئی میں بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں جاری، بلوچستان کے اہم راہنمابھی ملے

دبئی میں بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں جاری، بلوچستان کے اہم راہنمابھی ملے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پہلے جلسے کے سلسلے میں اہم راہنمائوں میں ملاقاتیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان کے اہم سیاسی راہنما سردار اختر مینگل نے دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر متحدہ عرب […]

فرقہ واریت اور فساد کیخلاف علمائے کرام کا کردار اہم ہے، وزیرخارجہ سے سجادہ نشین کوٹ مٹھن خواجہ معین الدین کریجہ سے ملاقات

فرقہ واریت اور فساد کیخلاف علمائے کرام کا کردار اہم ہے، وزیرخارجہ سے سجادہ نشین کوٹ مٹھن خواجہ معین الدین کریجہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جب امن کے دشمنوں نے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کو تیز کرنے کی کوشش کی تو علماء کا کردار بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہوئے اس لعنت کو کچلنے میں اہم تھا۔ یہ بات وفاتی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں یہاں کوٹ مٹھن شریف خواجہ […]

برطانوی وزیراعظم کے ماسک نہ پہننے پر جرمانے میں اضافہ کے فیصلے کے فوراً بعد ان کے والد کی بغیر ماسک تصویر وائرل ہوگئ

برطانوی وزیراعظم کے ماسک نہ پہننے پر جرمانے میں اضافہ کے فیصلے کے فوراً بعد ان کے والد کی بغیر ماسک تصویر وائرل ہوگئ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کے پہلے شدید حملے کے بعد جہاں پوری دنیا میں لوگ معمول کی زندگی کی طرف واپس آرہے ہیں وہیں عام لوگ کورونا ایس او پیز کے تحت سماجی فاصلے اور ماسک وغیرہ سے چھٹکارا نہیں پاسکے ۔برطانیہ میں پہلے وبائی دورانیہ کے بعد پھر سے کورونا کیسز بڑھ […]

جمعیت علمائے اسلام کا میڈیا مالکان کو اثاثوں کی غلط خبروں پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس اور مزید کارروائی کیلئے پیمرا سے رجوع

جمعیت علمائے اسلام کا میڈیا مالکان کو اثاثوں کی غلط خبروں پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس اور مزید کارروائی کیلئے پیمرا سے رجوع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں اور جائیداد کی خریدوفروخت کی غلط خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک ارب روپے کے ھرجانے کے نوٹس کے بعد جے یو آئی نے ٹی وی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ ک انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں اگست 2019 سے کیے گئے بھارتی حکومت کے غیر آئنی اور نوآبادیاتی اقدامات کا فوری نوٹس لے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب خلیل ہاشمی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے جنیوا اعلامیہ اور اسکی عملی منصوبہ بندی کے نفاذ اور […]

دنیا اسلاموفوبیا سے اجتناب اور باہمی احترام کی روش اپنائے، کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پربھارت کی مذمت، اقوام متحدہ اجلاس

دنیا اسلاموفوبیا سے اجتناب اور باہمی احترام کی روش اپنائے، کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پربھارت کی مذمت، اقوام متحدہ اجلاس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی سطح پر مذاہب کا باہمی احترام اورباہمی اختلافات سے گریز کیا جائے۔ یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کے گروپ آف فرینڈزکے اعلیٰ سطح کے آن لائن اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے بین المذاہب اور بین ا لثقافتی ہم […]