counter easy hit

پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، عارف انیس کو یوکے میں بہترین دماغ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد

پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، عارف انیس کو یوکے میں بہترین دماغ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پولیو ورکرز سال بھر قوم کے بچوں کو پولیو سے بچاتے ہیں ۔ پولیو ورکرز ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ انہوں نے پاکستانی پولیو ورکرز کو سلام […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں تعلیمی ادارے پر دہشتگردانہ حملہ قابلِ مذمت ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ہونیوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، […]

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عراق میں تعینات امریکی سفیر پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں ایرانی سفیر کو بلیک لسٹ کیے جانے کے جواب میں امریکی سفیر میتھیو ٹیولیر سمیت دو امریکی سفارتکاروں پر ایرانی حکومت اور […]

کابل میں تعلیمی ادارے پر حملہ قابل مذمت، محمد صادق

کابل میں تعلیمی ادارے پر حملہ قابل مذمت، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کابل میں دشت برجی کے علاقہ میں تعلیمی ادارے پردہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ یہ بات افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ آج کابل کے علاقے دشت برجی میں تعلیمی ادارے کے باہر دہشتگردانہ حملہ ہوا […]

اے این پی اداروں کے درمیان تصاد م کے حق میں نہیں،ایمل ولی خان

اے این پی اداروں کے درمیان تصاد م کے حق میں نہیں،ایمل ولی خان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اے این پی اداروں کے درمیان تصاد م کے حق میں نہیں، یہ ملک کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔ عمران خان نے اپوزیشن اور اداروں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کردیا ہے،یہ بات عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نےاسلام آباد میں اے این پی کے […]

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل سے وابستہ ہے، اسد مجید

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل سے وابستہ ہے، اسد مجید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل سے وابستہ ہے۔ یہ بات امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں ظلم و جبر کے باعث پورے خطے کا امن خطرے میں […]

انڈس بلیوز پاکستانی موسیقی کی بھولی بسری موسیقی پرمبنی خوبصورت فلم ہے، سوئس سفیر

انڈس بلیوز پاکستانی موسیقی کی بھولی بسری موسیقی پرمبنی خوبصورت فلم ہے، سوئس سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کی طرف سے پاکستان میوزک کی تاریخ پرمبنی فلم انڈس بلیوزپیش کی گئ۔ اسلام آباد میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینڈکٹ ڈی سرجات نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بھولی بسری موسیقی پر مبنی فلم انڈس بلیوزبہت […]

پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ، مصالحانہ کاوشیں بروئے کار لا رہا ہے ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں زیر تربیت سول و عسکری افسران کا خطاب

پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ، مصالحانہ کاوشیں بروئے کار لا رہا ہے ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں زیر تربیت سول و عسکری افسران کا خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کامیاب خارجہ پالیسی ملک کے معاشی استحکام پر منحصر ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں زیر تربیت سول و عسکری افسران سے خطاب میں کہی۔ وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور چیلنجز پر مفصل روشنی ڈالی. […]

پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا، افغان ولیسی جرگہ کے اسپیکر کی وزیرخارجہ سے ملاقات،

پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا، افغان ولیسی جرگہ کے اسپیکر کی وزیرخارجہ سے ملاقات،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا۔افغانستان میں امن عامہ کی صورتحال میں بہتری اور متشدد رویوں میں کمی کیلئے بین الافغان مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا نہایت ضروری ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ولیسی جرگہ کے […]

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں علامہ اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تحت منتخب 800افغان طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر افغان وزیر تعلیم ڈاکٹر عباس بصیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کابل میں پاکستان کے سفیرمنصور احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان طلبا کا […]

اقوام متحدہ ناکام رہا، کشمیر میڈیا سروس نے غیرقانونی زیرحراست راہنمائوں کارکنوں کی فہرست جاری کردی

اقوام متحدہ ناکام رہا، کشمیر میڈیا سروس نے غیرقانونی زیرحراست راہنمائوں کارکنوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ 73 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل کرانے میں ناکام رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے اقوام متحدہ کے دن پر جاری ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ عالمی ادارے نے کشمیر پر کئی قراردادیں پاس کی ہیں جن میں کہا گیا تھا […]