counter easy hit

Regime

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغا ن حکام نے پاکستان کی طرف سے نئی ویزا پالیسی پرفوری عملدرآمد کو مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئےافغانستان کی طرف سے بھی پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت افغان شہریوں کو تمام کیٹگریز میں طویل مدتی انٹری ویزے ملیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے […]

پاکستانی پی ٹی آئی حکومت تنگ آگئے۔۔۔کتنے فیصد عوام نے عمران خان کے خلاف فیصلہ سنادیا؟ گیلپ سروے کے نتائج سامنے آگئے

پاکستانی پی ٹی آئی حکومت تنگ آگئے۔۔۔کتنے فیصد عوام نے عمران خان کے خلاف فیصلہ سنادیا؟ گیلپ سروے کے نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی پر گیلپ سروے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی کارکردگی پر 53 فیصد شہری ناراض اور 45 فیصد خوش ہیں۔ موجودہ حکومت کی کارکردگی کو 92 فیصد ووٹرز نے بہترین قرار دیا۔سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان ووٹر حکومتی کارکردگی سے جہاں انتہائی […]

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

لاہور(اے این این )پنجاب میں متعلقہ صحت حکام کی مبینہ غفلت سے کو-انفیکشن، ایچ آئی وی/ایڈز اور ہیپاٹائٹس-سی کے شکار ایک ہزار 8 سو مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی مہنگی ادویات حکومت کے میڈیکل اسٹور ڈیپو(ایم ایس ڈی) میں ایکسپائر(زائد میعاد)ہوگئیں۔اس کے علاوہ 3 ہزار 2 سو مریضوں کے علاج کے مقصد کے لیے […]

ایک سال مکمل ہوتے ہی تحریک انصاف حکومت کی بڑی ناکامی منظر عام پر ٓگئی ، ہر طرف تبدیلی کی ناکامی کے تذکرے

ایک سال مکمل ہوتے ہی تحریک انصاف حکومت کی بڑی ناکامی منظر عام پر ٓگئی ، ہر طرف تبدیلی کی ناکامی کے تذکرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے سال میں تحریک انصاف کی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی سامنے آ گئی ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق حکومت گزشتہ مالی سال کا ایکسپورٹ ٹارگٹ پورا کرنے میں بڑے مارجن سے ناکام ہو گئی ہے۔ حکومت میں آنے سے پہلے ایکسپورٹس بڑھانے کا تحریک انصاف کا سب سے بڑا وعدہ تھا […]

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

ریاض: یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجوو¿ں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ […]

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

دمشق: شام نے اسرائیل پر دمشق کے مغرب میں فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہنا ہے کہ المزہ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ بمباری کے […]

ڈی سی او لیہ کی عدالت میں

ڈی سی او لیہ کی عدالت میں

تحریر: لقمان اسد یہ مقدمہ اول تو مجھے صاحبان اقتدار کی عدالت میں دائر کرنا چاہیئے تھا مگر کیا کیجیئے کہ صحبان ِ اقتدار نے اپنی عدالتوں کو مقفل کر رکھا ہے ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کے جنون میں روایتی سیاست دانوں کو نظر انداز کیا کہ جو جتنے بھی […]

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر کسی بھی ریاست میں رہتے ہوئے باشندگان کو ۔تعلیم صحت اور خوراک مہیا کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ریاست اگر اسلامی ہو تو اسکی ذمہ داری میں وہ رعایا بھی آئیگی جو غیر مسلم ہوں ۔اسلام اللہ اور اس کے حبیبۖ کا پسندیدہ ترین مذہب ہے […]

حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائیگا، پرویز رشید

حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائیگا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت مذاکراتی عمل کیلئے سنجیدہ ہے، احتجاج کا حق ضرور دیں گے لیکن حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان اے اور بی پلان کو دیکھ چکے ہیں لیکن کسی کو مارکیٹ، […]