counter easy hit

صدر مملکت عارف علوی کا دورہ کویت، شیخ صباح کے انتقال پر تعزیت

صدر مملکت عارف علوی کا دورہ کویت، شیخ صباح کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کویت کے انتقال کر جانے والے 91 سالہ امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کی تعزیت کرنے کے لیے کویت پہنچے اور حکام سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نےکویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد […]

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عمان نے شام میں اپنا سفیر دوبارہ مقرر کرنےکا اعلان کر دیا۔ اس طرح 2012ء سے شامی دارالحکومت دمشق میں اپنے سفارتی مشن بند کر دینے والی خلیجی ریاستوں میں عمان پہلی ریاست ہے جس نے اپنا سفیر دوبارہ متعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے […]

افغان صدر کا دورہ قطر، طالبان کےساتھ ملاقات نہیں کرینگے،طالبان ہمارے اور ہم طالبان کے ہیں، معروف اسلای سکالر

افغان صدر کا دورہ قطر، طالبان کےساتھ ملاقات نہیں کرینگے،طالبان ہمارے اور ہم طالبان کے ہیں، معروف اسلای سکالر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان صدر اشرف غنی قطری قیادت اور افغان مذاکراتی ٹیم کیساتھ ملاقات کیلئے مختصر دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔افغان میڈیا کے مطابق وہ دورے کے دوران طالبان کے وفد سے ملاقات نہیں کریں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی اپنے وفد کے ہمرہ قطر اور کویت کے مختصر سرکاری […]

آزادی اظہار کسی بھی طرح توہین مذہب یا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی اجازت نہیں دیتی، پاکستانی مندوب لہ یورپی ملکوں میں قرآن کی توہین کی مذمت

آزادی اظہار کسی بھی طرح توہین مذہب یا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی اجازت نہیں دیتی، پاکستانی مندوب لہ یورپی ملکوں میں قرآن کی توہین کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس میں اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی نے خطاب کیا۔ انھوں نے اپنے خطاب میں چند یورپی ملکوں میں تسلسل سے قرآن پاک کی بیحرمنتی، جلائے جانے کے واقعات اور مقدس شخصیات اور مذہبی علامات […]

انتہا پسند مودی کیخلاف برطانوی ہائوس آف لارڈز اور دیگر اہم شخصیات کے کھلے خط پر دستخط

انتہا پسند مودی کیخلاف برطانوی ہائوس آف لارڈز اور دیگر اہم شخصیات کے کھلے خط پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے 200 سے زیادہ شہریوں نے ہندوستان میں بی جے پی کے آمرانہ ، استبدادی ایجنڈے کی مذمت کرنے والے کھلے خط پر دستخط کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد – فنکاروں ، صحافیوں ، وکلاء ، سیاست دانوں اور 50 […]

وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا براعظم ایشیاء کا دورہ مختصر

وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا براعظم ایشیاء کا دورہ مختصر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایشیائی ممالک کا اپنا طے شدہ دورہ مختصر کردیا ہے اب وہ صرف رواں ہفتے جاپان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان وہائٹ ہائوس کے مطابق مائیک پومپیو کو جاپان کے بعد جنوبی کوریا اور منگولیا بھی جانا تھا۔امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنا ایشیاء […]

چینی وزارت خارجہ/صدر ٹرمپ اوراہلیہ کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

چینی وزارت خارجہ/صدر ٹرمپ اوراہلیہ کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر بہت افسوس ہوا۔امید ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں امریکہ کے صدرٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا […]

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں آفتاب کھوکھر پاکستان کے مستقل مندوب تعینات، ڈی جی سے ملاقات میں امدادی چیک پیش کیا

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں آفتاب کھوکھر پاکستان کے مستقل مندوب تعینات، ڈی جی سے ملاقات میں امدادی چیک پیش کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایٹمی توانائی کے تحفظ کے عالمی ادارے میں آفتاب احمد کھوکھر پاکستان کے نئے مستقل مندوب کے طورپرخدمات انجام دینگے۔ ،تفصیلات کے مطابق آفتاب کھوکھر اور ڈی جی آئی اے ای اے میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تبادلہ خیال ہوا۔پاکستانی سفیرآفتاب احمدکھوکھرنے ڈی جی اٹامک انرجی ایجنسی کواسنادپیش کیں […]

حسینہ معین اپنی ذاتی زندگی پر ویب سیریز بنائیں گی، ان کے ڈرامے کا عنوان بریسٹ کینسر ہوگا؟

حسینہ معین اپنی ذاتی زندگی پر ویب سیریز بنائیں گی، ان کے ڈرامے کا عنوان بریسٹ کینسر ہوگا؟

پاکستانی ڈراموں میں لبرل، سیکولر، خود مختار، بولڈ اور نسوانی خوبصورتی سے بھرپور خواتین کرداروں کی تخلیق کار حسینہ معین جلد خواتین میں بریسٹ کینسر کی آگاہی پر ایک ویب سیریز بنائیں گی۔ جی ہاں، 80 سالہ حسینہ معین پاکستانی اسٹریمنگ پلیٹ فارم رنسٹرا کے لیے بریسٹ کینسر کی آگاہی پر ویب سیریز بنائیں گی۔ […]

خالی دیواروں کو مجمع عام سمجھ کر ہاتھ ہلانے والا وزیراعظم

خالی دیواروں کو مجمع عام سمجھ کر ہاتھ ہلانے والا وزیراعظم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی چین کے ساتھ ملحق متنازعہ علاقے میں سرنگ کے افتتاح پر عوام الناس کے نہ ہونے کے باوجود ہاتھ ہلاتے رہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خالی سرنگ میں ہاتھ ہلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے ان پر خوب تنقید کی۔بھارتی میڈیا […]

سی پیک منصوبوں کیلئے وزیراعلیٰ کے پی کے اور ان کی ٹیم کی تیاری لائق تحسین ہے، عاصم باجوہ

سی پیک منصوبوں کیلئے وزیراعلیٰ کے پی کے اور ان کی ٹیم کی تیاری لائق تحسین ہے، عاصم باجوہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سی پیک منصوبوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور ان کی ٹیم کی گہری دلچسپی اور ہوم ورک قابل تحسین ہے، یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی میجر جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات کے بعد کہی۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ اور ان کی […]

کورونا نے سربراہان مملکت کو نشانے پر رکھ لیا، ٹرمپ کے بعد ملائشیا کے وزیراعظم بھی شکار

کورونا نے سربراہان مملکت کو نشانے پر رکھ لیا، ٹرمپ کے بعد ملائشیا کے وزیراعظم بھی شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وباکی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہونے کے خدشات درست ثابت ہورہے ہیں۔ کورونا وبا سے سربراہان مملکت بھی محفوظ نہیں رہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد 14 روز کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے۔ ملائیشیا […]

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا وزارتِ خارجہ کیلئے 54 ہزار حفاظتی ماسکس کا عطیہ

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا وزارتِ خارجہ کیلئے 54 ہزار حفاظتی ماسکس کا عطیہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے وزارتِ خارجہ کیلئے 54 ہزار حفاظتی ماسکس کا عطیہ دے دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ چین نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاﺅ کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے لئے جس طرح دنیا […]

یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، وزیرخارجہ کی چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ اورچیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ سے ملاقات میں گفتگو

یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، وزیرخارجہ کی چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ اورچیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، کورونا وبا کے معاشی مضمرات سے نمٹنے کیلئے ہم متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مل کر اپنی ایکسپورٹ اور دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین یورپین […]

نیند نہیں آرہی اور بے خوابی کے باعث ذہنی بیماریوں کے خاتمے کیلئے موثر ترین دوا ؟ آزمائیں اوربے مثال جسمانی صحت کے ساتھ پرسکون نیند پائیں

نیند نہیں آرہی اور بے خوابی کے باعث ذہنی بیماریوں کے خاتمے کیلئے موثر ترین دوا ؟ آزمائیں اوربے مثال جسمانی صحت کے ساتھ پرسکون نیند پائیں

رات گئے تک جاگنے والے اکثر افراد ان علامات کو بخوبی جانتے ہوں گے جب انہیں بستر پر نیند کے انتظار میں کروٹیں بدلنا پڑتی ہیں، تاہم اگر آپ کا خیال ہے کہ بستر پر لیٹے رہنا نیند لانے کا باعث بنتا ہے تو آپ کو ایک بار پھر سوچنا چاہیے۔ درحقیقت آپ ایسا بہت […]

طب کا نوبیل انعام ‘ہیپاٹائٹس سی’ دریافت کرنے والے تین سائنسدانوں کے نام

طب کا نوبیل انعام ‘ہیپاٹائٹس سی’ دریافت کرنے والے تین سائنسدانوں کے نام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سال 2020کا طلب کا نوبیل انعام دنیا کی مہلک ترین بیماری ہیپاٹائٹس سی کو دریافت کرنے والے سائنسدانوں کو دے دیا جائیگا۔ سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے 2020 کا طلب کا نوبیل انعام برطانیہ کے ایک اور امریکا کے دو سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز […]

مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی پیپلز پارٹی کے گلے کی ہڈی بن گئی، شہدائے کارساز کی برسی پر پی پی کے جلسے کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ دیدی

مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی پیپلز پارٹی کے گلے کی ہڈی بن گئی، شہدائے کارساز کی برسی پر پی پی کے جلسے کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا فیصلہ ہی متنازع صورتحال سے دوچار ہوچکا ہے۔ اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے تحریک کا آغاز کوئٹہ جلسے سے کرنا تھا جس کیلئے پہلے 11اکتوبر کی تاریخ رکھی گئی تھی لیکن جمعیت علمائے اسلام نے بغیر کوئی وجہ بتائے اپنے طور پر ہی جلسہ ملتوی […]

دودھ کون سے وقت پینا انسان کی دماغی صحت کیلئے سب سے زیادہ مفید اورپینے سے پہلے یہ کام کرلیں تو آپ کوقدرومنزلت بھی نصیب ہوگی؟

دودھ کون سے وقت پینا انسان کی دماغی صحت کیلئے سب سے زیادہ مفید اورپینے سے پہلے یہ کام کرلیں تو آپ کوقدرومنزلت بھی نصیب ہوگی؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دودھ اللہ تبارک وتعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ دودھ اپنے خواص کی بنا پر قدرتی اور فطری طورپر اس دنیا میں آنے کے بعد انسان کی پہلی غذا قرار پائی ہے۔ اسی سے اس کی افادیت اور انسان کے جسم کے ساتھ اس کی مطابقت کا اندازہ […]

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ کے افراد اور ان کے اہلخانہ سمیت 17 افراد کورونا کا شکار

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ کے افراد اور ان کے اہلخانہ سمیت 17 افراد کورونا کا شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے چار افراد کورونا کا شکار ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کے چار افراد اور ان کے ساتھ بعض کے اہل خانہ بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد کل متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہو گئی […]

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر کی معروف اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الازھر کے اسکالرز نے فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘نسل پرستانہ’ اور ‘نفرت انگیز’ تقریر قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایمانوئل میکرون نے جمعہ کو فرانس کی سیکیولر کے “بنیاد پرست اسلام” کے خلاف دفاع […]