counter easy hit

قومی اسمبلی میں ادویات میں 500 فیصد اضافے اور ایوان کی کارروائی روکنے کیلئے حکومتی ہتھکنڈوں پر احتجاج

قومی اسمبلی میں ادویات میں 500 فیصد اضافے اور ایوان کی کارروائی روکنے کیلئے حکومتی ہتھکنڈوں پر احتجاج

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی اجلاس میں وضاحت کیلئے کھڑے ہوئے تو اس پر حکومتی جماعت کے ارکان نے شورشرابا شروع کیا۔ جس کے بعد راجہ پرویز اشرف نے حکومتی ارکان اوروفاقی وزیرفواد چوہدری سے درخواست کی کہ وہ انھیں بولنے […]

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کی دورہ چترال کے دوران سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تردید

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کی دورہ چترال کے دوران سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تردید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ذاتی خرچ پر چترال کا دورہ کیا، سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر استعمال کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذلفی بخاری نے اپنے دورہ چترال کے دوران سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر کے استعمال کی سختی سے تردید کی ہے ۔ زلفی […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کردیے، ذہنی حوالے سے صحت مند ہیں، وزارت خارجہ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کردیے، ذہنی حوالے سے صحت مند ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمارے بس میں ہوتا تو 24 گھنٹے میں عافیہ صدیقی کو واپس لے آتے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی رحم کی اپیل پر دستخط کر دئیے ہیں جس کے بعد اب یہ اپیل امریکی صدر کو بھجوائے جائے گی۔امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے وزارت خارجہ نے سینیٹ […]

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 9 ماہ کے دوران 2000 عام شہری ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 9 ماہ کے دوران 2000 عام شہری ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں رواں سال تشدد کے واقعات میں تقریباً 2000 شہری ہلاک ہوئے۔ اقوامِ متحدہ کی افغانستان کے بارے میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پر جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی 9 ماہ میں افغانستان میں ہلاک و زخمی ہونے […]

اظہار رائے کی آزادی کے حق کو تمام مذاہب کے عقائد اور ان کے بنیادی اصولوں کا مکمل احترام کرتے ہوئے استعمال کیا جائے، اقوام متحدہ

اظہار رائے کی آزادی کے حق کو تمام مذاہب کے عقائد اور ان کے بنیادی اصولوں کا مکمل احترام کرتے ہوئے استعمال کیا جائے، اقوام متحدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اظہار رائے کی آزادی کے حق کو تمام مذاہب کے عقائد اور ان کے بنیادی اصولوں کا مکمل احترام کرتے ہوئے استعمال کیا جائے، یہ بات یونائٹڈ نیشنز الائنس آف سیولائزیشنزکے سربراہ نے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کے احترام اور امن و بھائی چارے کی فضا کو […]

بھارت امریکہ مشترکہ اعلامیہ امتیازی بیان ہے، بھارتی جاسوس پکڑے جانے کے بعد سزا کاٹ رہے ہیں، دفتر خارجہ

بھارت امریکہ مشترکہ اعلامیہ امتیازی بیان ہے، بھارتی جاسوس پکڑے جانے کے بعد سزا کاٹ رہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ بھارت مشترکہ اعلامیہ ایک امتیازی بیان ہے۔ اس میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی, اور ہتھیاروں کی دوڑ کو زکر نہیں کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ بھارت مشترکہ اعلامیہ ایک امتیازی بیان ہے۔ اس میں بھارت کی ریاستی […]

بھارت اور امریکہ کا فوجی گٹھ جوڑ علاقائی امن کے لئے نیک شگون نہیں ، چینی دانشور

بھارت اور امریکہ کا فوجی گٹھ جوڑ علاقائی امن کے لئے نیک شگون نہیں ، چینی دانشور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ ایک عالمی مصیبت ساز ہے جبکہ بھارت ایک علاقائی پریشانی، بھارت اور امریکہ کا فوجی گٹھ جوڑ علاقائی امن کے لئے نیک شگون نہیں اور ان دونوں ممالک کے عسکری تعلقات ایشیابحر الکاہل کے خطے میں امن و استحکام کے لئے مفید نہیں ہو سکتے۔ یہ بات چین کی سائوتھ […]

دبئی میں کفیل سسٹم کا اختتام، غیرملکیوں کو کاروبار کے ملکیتی حقوق کا فیصلہ

دبئی میں کفیل سسٹم کا اختتام، غیرملکیوں کو کاروبار کے ملکیتی حقوق کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دبئی نے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے غیر ملکیوں کو اہم حقوق دینے کا بل پاس کرلیا گیا۔ابوظہبی میں نیا قانون پاس جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اپنے کاروبار کے100 فیصد ملکیتی حقوق فراہم کرتا ہے۔ قانون سے وہ غیرملکی کاروباری افراد فائدہ اٹھا سکیں گے جنہوں نے کم […]

لکڑی سے بنا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ’عبید‘ سفر کیلیے تیار

لکڑی سے بنا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ’عبید‘ سفر کیلیے تیار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دبئی میں جہاز سازی کی صنعت کا حیرت انگیز عجوبہ تیار کرلیا گیا۔ دنیا کا سب سے بڑا لکڑی سے تیار کردہ بحری جہاز ’عبید‘ کھلے سمندر میں اترنے کیلئے تیار کرلیاگیا۔ بحری جہاز ’عبید‘ کا نام امارات کے جہاز ساز عبید جمعہ بن ماجد الفلاسی کے نام پر رکھا گیا ہے، […]

ہندوستان خطے میں ریاستی دہشت گردی کا مرکز ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکا اور بھارت کے وزرائے خارجہ ودفاع کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان سے دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ مایوس کن ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ خارجہ نے اپنے بیان میں دہلی کے اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ خطے میں سیکیورٹی کے معاملات پر بھارتی پروپیگنڈے میں نہ […]