counter easy hit

ملکی وسائل لوٹنے والوںکے کڑے احتساب کیلئے عوامی ریفرنڈم ضروری، راشن ڈپو بحال کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے،لیاری سے ایم این اے شکور شاد کی وزیراعظم کو تجاویز

ملکی وسائل لوٹنے والوںکے کڑے احتساب کیلئے عوامی ریفرنڈم ضروری، راشن ڈپو بحال کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے،لیاری سے ایم این اے شکور شاد کی وزیراعظم کو تجاویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملکی وسائل لوٹنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے اس کیلئے ملکی سطح پر ریفرنڈم کرایا جاناچاہیے۔ یہ تجویز کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ممبر قومی اسمبلی شکور شاد قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو پیش کی۔ انھوں نے وزیراعظم کو لیاری کے بدترین بلدیاتی مسائل […]

افغان شہریوں کو پانچ دنوں میں 19000 ویزے جاری، نئی ویزا پالیسی کا نفاذ

افغان شہریوں کو پانچ دنوں میں 19000 ویزے جاری، نئی ویزا پالیسی کا نفاذ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی نافذ ہونے کے بعد پاکستان افغان شہریوں کو 45 ممالک کی طرف سے جاری ہونے والے ویزوں کی تعداد سے زیادہ ویزے جاری کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ ۔ یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ […]

بھارتی سرکار پاکستان سے سیکھے، کرونا کیسے کنٹرول کرنا ہے، راہول گاندھی نے آئینہ دکھا دیا

بھارتی سرکار پاکستان سے سیکھے، کرونا کیسے کنٹرول کرنا ہے، راہول گاندھی نے آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ناقص کارکردگی کے اعدادوشمار سوشل میڈیا پر شیر کیے۔ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا ہہے کہ وہ پاکستان سے سیکھیں کہ کورونا وائرس پرکیسے قابو پایا جاتا ہے۔ کانگرس کے راہنما راہول […]

بھارتی فوج نے پاکستانی میجر کی قبر کا احترام کر کے مثبت پیغام بھجوا دیا، چالیس سال بعد پاک فوج کے آفیسر کی قبر کی تزئین وآرائش بھی بھارتی فوج نے کردی

بھارتی فوج نے پاکستانی میجر کی قبر کا احترام کر کے مثبت پیغام بھجوا دیا، چالیس سال بعد پاک فوج کے آفیسر کی قبر کی تزئین وآرائش بھی بھارتی فوج نے کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کے دعوے کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے ایک اور خیرسگالی کا پیغام سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں دفن پاکستانی اعزاز یافتہ فوجی افسر میجر محمد شبیر […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن پاکستان کی طرف سے کورونا ایس ا وپیز کی خلاف ورزی کرنے پر قطر ایئر ویز پر مسافروں کے کوویڈ19 ٹیسٹس اور قرنطینہ کے اخراجات کی ذمہ داری عائد […]

سویت یونین کیخلاف لڑنے والی واحد خاتون وار لارڈ، کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شمولیت کا اعلان کردیا

سویت یونین کیخلاف لڑنے والی واحد خاتون وار لارڈ، کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شمولیت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں سویت یونین کیخلاف لڑنے والی خاتون جنگجو کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کمانڈر کفتر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ افغانستان کی واحد خاتون وار لارڈ ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’کمانڈر کفتر […]

جاپانی سفیر کا کے پی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پرحملوں پراظہار تشویش، پاکستان کی سرحدوں، ائرپورٹس، بندرگاہوں پر سیکورٹی اور سکیننگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تکنیکی مدد فراہم کریگا

جاپانی سفیر کا کے پی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پرحملوں پراظہار تشویش، پاکستان کی سرحدوں، ائرپورٹس، بندرگاہوں پر سیکورٹی اور سکیننگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تکنیکی مدد فراہم کریگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں جاپانی سفارتخانے نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں متعین جاپانی سفارتخانے کے ناظم الامور شینڈو یوسوک نے بلوچستان کے ضلع […]

طالبان افغانستان میں ہلاکتوں میں کمی پر راضی ہوگئے، زلمے خلیل زاد

طالبان افغانستان میں ہلاکتوں میں کمی پر راضی ہوگئے، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی نئی لہر اور بھاری جانی نقصان کے بعد فریقین تشدد میں کمی لانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘اس وقت بہت سارے افغان مررہے ہیں، ہم توقع کرتے ہیں کہ دوبارہ کی جانے والی […]

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ پر ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے محمد عامر خان نے جنرل اسمبلی کی خصوصی پولیٹیکل اینڈ ڈیکلونائزیشن فورتھ کمیٹی کے […]

اسٹریٹجک تحمل کے لیے پیشکش اب بھی موجود ہے، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک تحمل کی رجیم وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کے لیے تجاویز اب بھی موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے مباحثے میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر روزانہ کی […]