counter easy hit

ویانا اوپن ٹینس: رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویانا اوپن ٹینس: رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویانا: ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانسیسی کھلاڑی رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ رچرڈ گیسکوئے کا مقابلہ اسپین کے فیلیسانو لوپیز کے ساتھ ہوا۔ فرانسیسی اسٹار نے چھ دو اور چھ تین سے حریف کو باآسانی شکست دے کر ٹاپ سکسٹین میں جگہ پکی کی۔ دوسری جانب فرانس کے […]

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

لاہور: ملک میں پیدا ہونے والے تجارتی خسارے کو پورا کرنے کا یہ صحیح طریقہ نہیں ہے : صدر ابراہیم قریشی آل پاکستان بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ٹیکسوں میں اضافہ یا ڈیوٹی کا نفاذ نہیں […]

لندن: فیفا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز ایک بار پھر رونالڈو کے نام

لندن: فیفا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز ایک بار پھر رونالڈو کے نام

لندن میں فیفا ایوارڈ کا میلہ کرچیانو رونالڈو نے ایک بار پھر لوٹ لیا۔ بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کی دوڑ میں میسی اور نیمار جونیئر بھی شامل تھے۔ بہترین کوچ کا ایوارڈ زین الدین زیدان لے اڑے۔ لندن میں سجا فیفا ایوارڈ کا میلہ، سال کے بہترین کھلاڑیوں، گول کیپر اور کوچز کو دیئے گئے […]

جیکب آباد میں انسانیت سوز واقعہ، چھ برس کی ننھی کلی سے اجتماعی زیادتی

جیکب آباد میں انسانیت سوز واقعہ، چھ برس کی ننھی کلی سے اجتماعی زیادتی

جیکب آباد: جیکب آباد کے علاقے ٹھل کے گاؤں میں وحشی صفت ملزموں نے چھ برس کی کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بیہوشی کی حالت میں پرانی عمارت میں پھینک دیا۔ وزیر اعلیٰ کے حکم پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ زمین پھٹی نہ ہی آسمان گرا، جیکب آباد کے علاقے […]

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا […]

شمالی کوریا کے میزائل علاقائی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں: جاپان

شمالی کوریا کے میزائل علاقائی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں: جاپان

ٹوکیو: شمالی کوریا کے میزئل تجربات پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے جاپان نے جنوبی کوریا اور امریکا سے اس معاملے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی درخواست کی ہے۔ جاپانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے خطرات میں انتہا کی شدت آ چکی ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی […]

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کشمیر کیلئے مذاکرات کار مقرر کر دیئے گئے۔ مودی سرکار کو کشمیریوں کی جہد مسلسل کے آگے جھکنا پڑ ہی گیا۔ بھارت کی حکومت نے حریت رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ […]

میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس بلائے ، بھارتی وزیر خارجہ

میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس بلائے ، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی: بحران معمولی نہیں وسیع نوعیت کا ہے ، پناہ گزینوں کی دیکھ بھال بنگلہ دیش کیلئے ممکن نہیں:سشما سوراج کی بنگلہ دیشی وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو واپس لینا پڑے گا ، روہنگیا بحران وسیع نوعیت کا ہے ، […]

میامی: دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

میامی: دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

میامی: سولانو کو ایف بی آئی کے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، میامی شاپنگ مال میں دھماکے کی پلاننگ کررہا تھا امریکی شہر میامی میں دہشتگردی کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص میامی شاپنگ مال میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی […]

کسی سیاسی پارٹی کو ٹارگٹ نہیں کیا: زارا اکبر کا ویڈیو پیغام

کسی سیاسی پارٹی کو ٹارگٹ نہیں کیا: زارا اکبر کا ویڈیو پیغام

لاہور: اداکارہ نے کہا ہے کہ میری پریس کانفرنس کے بعد بعض افرادنے سوشل میڈیا پر مجھ پرالزام عائد کیا ہے کہ میں نے پیپلز پارٹی کو بدنام کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا جو سراسر غلط ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں زارا اکبر کا کہنا ہے کہ میں یہ بات حلفا ًکہتی ہوں کہ میں […]

امیتابھ کی ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی سے معذرت

امیتابھ کی ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی سے معذرت

ممبئی: امیتابھ بچن نے گلے میں شدید تکلیف کے باعث معلوماتی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی جاری رکھنے سے معذرت کرلی جس کے بعد انتظامیہ نے بھی شو بند کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نہ صرف فلموں کے بلکہ ٹی وی کے بھی مقبول ترین اداکار ہیں، ان […]

18 سال سے کم عمر سردار کی شادی نا ممکن، سکھ میرج ایکٹ تیار

18 سال سے کم عمر سردار کی شادی نا ممکن، سکھ میرج ایکٹ تیار

لاہور: “پنجاب آنند کراج ایکٹ” منظوری کیلئے 24 گھنٹے کے اندر اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان میں بسنے والے سکھوں کی شادیاں اب ان کے مذہب کے لحاظ سے رجسٹرڈ ہونگی۔ پنجاب اسمبلی کے سکھ رکن سردار رمیش سنگھ نے سکھوں کی شادی کا باقاعدہ قانون منظوری کیلئے تیار کر لیا اور آئندہ 24 […]

کراچی: پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 9 ملزمان سمیت 21 افراد گرفتار

کراچی: پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 9 ملزمان سمیت 21 افراد گرفتار

کراچی: رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن کے دوران نو ملزمان سمیت 12 مشتبہ افراد کو حرااست میں لے لیا گیا۔ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق کارروائی کے بعد 12 مشتبہ افراد کو حراست […]

لاہور: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 7 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 7 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور: پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے پیش نظر کیا گیا۔ سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن، نواں کوٹ، ریس کورس اور سول لائنز کے علاقوں میں کیا گیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمد کے پیش نظر مال روڈ سے ملحقہ آبادیوں کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔ اس سلسلے […]

نواز شریف کی جگہ شہباز شریف، سیاسی مخالفین ہضم کر پائینگے؟

نواز شریف کی جگہ شہباز شریف، سیاسی مخالفین ہضم کر پائینگے؟

متبادل قیادت میں دوڑ، شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان غیرا علانیہ معرکہ جھگڑے کو گھر میں نہ نمٹائے تومعاملات پارٹی کنٹرول سے نکل جائیں گے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کیلئے ناگزیر کیوں؟ ایسا کون اور کیوں چاہتا ہے اور ایسی کسی صورت میں کیا ملکی سیاست سے سابق […]

پنجاب اسمبلی: عوام کو کتے، بلیوں کا گوشت کھلانے کی بات پر ہنگامہ

پنجاب اسمبلی: عوام کو کتے، بلیوں کا گوشت کھلانے کی بات پر ہنگامہ

لاہور: انڈیا سے تجارت بحال نہیں: شیخ علاؤالدین، نہیں کہا بھارت سے سبزیاں منگوائیں: اپوزیشن لیڈر، میں نے جمعہ کو کتے بلیوں والی بات جنگ عظیم دوم کے تناظر میں کی تھی: صوبائی وزیر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی نئی سفارشات پیش، انٹری ٹیسٹ کے 50 کے بجائے 10 فیصد نمبر رکھنے […]

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

کراچی: رہائی کیلئے پیسوں کا مطالبہ معمول بن گیا، آئی جی نے اس طرز کی کارروائیاں روکنے کا حکم دیا تھا، کورنگی سے سادہ لباس اہلکاروں نے نوجوان کو اٹھایا، بعد میں کلیئر قرار دیکر پیسے طلب کر لئے۔ آئی جی سندھ کے احکامات صرف پریس ریلیز تک محدود ہو کر رہ گئے، پولیس کے ہاتھوں […]

طالبان سے مذاکرات، افغان سفیر نے فضل الرحمن سے بھی مدد مانگ لی

طالبان سے مذاکرات، افغان سفیر نے فضل الرحمن سے بھی مدد مانگ لی

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جامع تھی،اہم معاملات پر بات چیت کی گئی، عمر زاخیل وال افغان سفیر کی امریکی ہم منصب ڈیوڈہیل سے بھی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے ایک دن بعد پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال […]

پی ایس ایل فائنل: لائٹس کا بل 15 لاکھ، ادائیگی 6 کروڑ

پی ایس ایل فائنل: لائٹس کا بل 15 لاکھ، ادائیگی 6 کروڑ

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن نے اکاؤنٹس آفیسر عامر سعید اور دیگر افسروں کیخلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ میونسپل کارپوریشن کے افسروں نے قومی خزانے پر 5 کروڑ 85 لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال دیا، قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران لائٹس لگوانے کا ٹھیکہ 15 لاکھ […]

نیب نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

نیب نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: نیب نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، 6 کمپنیوں کے بنک اکاؤنٹس پاکستان میں منجمد کئے گئے، اسحاق ڈار، اہلیہ اور بیٹے کے 9 پلاٹس کی خریدوفروخت پر بھی پابندی عائد۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق، اسحاق ڈار اور اہلیہ کی 6 لگژری گاڑیوں کی […]

امریکی وزیر خارجہ آج پاکستان آئیں گے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع

امریکی وزیر خارجہ آج پاکستان آئیں گے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع

کابل: پاکستان کے ساتھ تعلقات کا انحصار طالبان کے خلاف ایکشن پر ہوگا، نئی افغان پالیسی پر بات ہوگی: ریکس ٹلرسن کا بیان امریکی وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے، ریکس ٹیلرسن کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے اچانک افغانستان کا دورہ کیا اور بگرام ایئربیس پر صدر اشرف […]