counter easy hit

میامی: دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

میامی: سولانو کو ایف بی آئی کے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، میامی شاپنگ مال میں دھماکے کی پلاننگ کررہا تھا

Miami: A person arrested in connection with terrorism plansامریکی شہر میامی میں دہشتگردی کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص میامی شاپنگ مال میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ سولانو نامی شخص کو ایف بی آئی کے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق “سولانو” میامی کا رہائشی ہے اور اس نے داعش سے متاثر ہو کر بم دھماکے کی منصوبہ بندی کی۔ گرفتار شخص سے مزید تفتیش جاری ہے۔