counter easy hit

quarter

پاک فضائیہ کے ایک بٹن دبانے کی دیر تھی کہ بھارت کا پورا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ ہوجاتا

پاک فضائیہ کے ایک بٹن دبانے کی دیر تھی کہ بھارت کا پورا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ ہوجاتا

اسلام آباد: 27فروری کو بھارت ملڑی کے اعلیٰ حکام پاک فضائیہ کے نشانے پر تھے تاہم پاکستان نے پر امن ملک ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سے تھوڑا فاصلے پر میزائل داغے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 27فروری کو جب پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے کو مار گرایا تو بھارت […]

سرکاری کوٹہ پر حج کے ہزاروں خواہشمند دوسری قرعہ اندازی کے منتظر

سرکاری کوٹہ پر حج کے ہزاروں خواہشمند دوسری قرعہ اندازی کے منتظر

لاہور: وزارت حج و مذہبی امورکی طرف سے 17 فیصد عازمین حج کے لیے دوسری قرعہ اندازی کروائے جانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں عازمین کی درخواستیں اور رقوم بینکوں میں پڑی ہیں جبکہ عازمین شدت سے فیصلے کے منتظر ہیں۔ وزارت حج و مذہبی امورنے  حج 2018 کے لیے […]

.مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان، پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ملاقات

.مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان، پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(رپورٹ؛اصغر علی مبارک ) اسلام آباد؛ مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے پاکستان کے سربراہ شیہان شفیق اعوان اور کیوکشن مارشل آرٹس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے انٹرنشنل پلیئر شیہان سید دلدار حسین شاہ نے پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد […]

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، کوارٹرفائنل مقابلے آج جمعرات کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیمی فائنل مقابلے کل ہفتہ اور فائنل 3 فروری کو کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ کے کوآرڈینیٹر […]

انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی سری لنکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی

انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی سری لنکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی

وانگیری: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی، آئی لینڈرز کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں 188 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، جیہان دانیال 53 رنز […]

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور میں مشتعل مظاہرین نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوابول دیا، ٹریفک بلاک کردی، صورتحال کشیدہ دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ اسپتال سے چلا گیا۔ قصور میں آج صورتحال سخت کشیدہ ہے، ڈنڈا بردار مشتعل مظاہرین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اورایک دروازہ توڑ دیا۔ مظاہرین […]

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد […]

ویانا اوپن ٹینس: رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویانا اوپن ٹینس: رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویانا: ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانسیسی کھلاڑی رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ رچرڈ گیسکوئے کا مقابلہ اسپین کے فیلیسانو لوپیز کے ساتھ ہوا۔ فرانسیسی اسٹار نے چھ دو اور چھ تین سے حریف کو باآسانی شکست دے کر ٹاپ سکسٹین میں جگہ پکی کی۔ دوسری جانب فرانس کے […]

ان لینڈ ریونیو کو پہلی سہ ماہی میں 708ارب جمع کرنا ہونگے

ان لینڈ ریونیو کو پہلی سہ ماہی میں 708ارب جمع کرنا ہونگے

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے لیے ان لینڈ ٹیکسوں کی مد میں مقرر کردہ 3406ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے ماتحت اداروں کو پہلی سہ ماہی کے دوران 708 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کرنے کا ہدف دے دیا ہے جبکہ رواں ماہ […]

لندن: پاکستان نے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

لندن: پاکستان نے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

لندن میں ہونے والی ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے،ٹورنامنٹ میں کینیڈا اور اسکاٹ لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا ۔کینیڈ ااور اسکاٹ لینڈ کا میچ برابر ہونے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچی۔اس سے قبل لندن میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ […]

سلوواکیا :شادی کی شاندار تقریب ، دلہن کیلئے پونے دو لاکھ پائونڈ کا جوڑا

سلوواکیا :شادی کی شاندار تقریب ، دلہن کیلئے پونے دو لاکھ پائونڈ کا جوڑا

سلوواکیا (یس اردو نیوز ) یورپی ملک سلوواکیا میں شادی کی لگژری تقریب دنیا بھر میں وائرل ہوگئی19 سالہ دلہن نے ایک لاکھ 75 ہزار پاؤنڈ مالیت کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ۔ شادی ہوتو ایسی کہ دنیا حیران رہ جائے ۔ سلوواکیا کے رہائشی جوڑے ایوکا اور لوکاس کی شادی اب تک کی […]

ترکی: سال رواں کی دوسری سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا اعلان

ترکی: سال رواں کی دوسری سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا اعلان

ترکی (یس ڈیسک) ترک محکمہ شماریات نے سال رواں کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمے کی رو سے، دوسری سہ ماہی کے دوران ترکی کی اقتصادی ترقی کی رفتار 3٫1 فیصد رہی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سال رواں کی مجموعی اقتصادی کارکردگی کا تناسب 4٫8 سے کم […]

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ترکی (یس ڈیسک) ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی میں امسال کی پہلی سہہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں دس فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ آمدنی 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے۔ سن 2015 کی آخری سہہ ماہی میں یہ آمدنی 47 بلین 638 ملین لیرے تھی۔ ٹرکش ائیر لائن کے […]

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ پاکستان اپنے پرانے سکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ ٹاس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]