counter easy hit

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس ( یس اردو نیوز) مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ مظاہرے کئے جارہے تھے۔ دو مظاہروں کے انعقاد کے حوالے سے کمیونٹی میں تقسیم اور گروپنگ کی خدشات کے پیش نظر پیرس میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب […]

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی حال میں کی گئی پوسٹس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا پینڈورا باکس کھل گیا ہے کہ آیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ چند روز قبل شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر […]

املوک جسے کھانے کے صرف فائدے ہی فائدے

املوک جسے کھانے کے صرف فائدے ہی فائدے

املوک ایک ایسا پھل ہے جو بالکل ٹماٹر کی طرح نظر آتا ہے، اس کے بہت سے نام ہیں، بہت لوگ اسے جاپانی ٹماٹر کہتے ہیں، کچھ اسے چینی ٹماٹر کا نام دیتے ہیں، انگریزی میں (پرسمن) اسے  کہا جاتا ہے جبکہ اردو میں اس کا نام املوک ہےآج کل اس پھل کا موسم ہے […]

بادشاہ کا سوال اور بوڑھے کی حاضر جوابی- دلچسپ واقعہ

بادشاہ کا سوال اور بوڑھے کی حاضر جوابی- دلچسپ واقعہ

نوشیروان عادل (ایران کا عظیم بادشاہ جس کی سخاوت اور عدل بہت مشہور ہے) ایک روز شکار کے لئے جا رہا تھا۔ راستے میں اس نے ایک بوڑھے کو دیکھا جو اپنے باغ میں ایک پودا لگا رہا تھا۔ بادشاہ نے اپنا گھوڑا روک کر بوڑھے کو اپنے پاس بلایا اور اس سے سوال کیا۔ […]

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

جرمنی میں لازمی نہیں کہ آپ کے مرضی کے مطابق ہی آپ کے بچے کا نام رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس ملک میں خدا کی تعریف والے نام تو چلتے ہیں لیکن شیطان سے تعلق والے نام مناسب نہیں۔ کئی دیگر ملکوں میں تو قوانین اس سے بھی سخت ہیں۔ جرمنی کے شہر کاسل […]

آپ بولتے جائیں، کمپیوٹر خود اردو لکھے گا

آپ بولتے جائیں، کمپیوٹر خود اردو لکھے گا

ایک وقت تھا جب لکھنے سے ہاتھ تھک جایا کرتے تھے اور اب مسلسل کی بورڈ پر کام کرنے سے تکلیف ہونے لگتی ہے۔ ان لوگوں کا الگ مسئلہ جو دیکھ نہیں سکتے تو لکھیں کیسے۔ انگریزی میں تو ’سپیکنگ نیچرلی‘ جیسے سافٹ ویئر ایک عرصے سے دستیاب تھے، لیکن اردو میں ایسی کوئی سہولت […]

عمران خان کا ایک اور چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا ،جسکی خبر سابقہ دونوں بیویوں جمائمہ اور ریحام کو خبر تھی،سنسنی خیز انکشافات

عمران خان کا ایک اور چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا ،جسکی خبر سابقہ دونوں بیویوں جمائمہ اور ریحام کو خبر تھی،سنسنی خیز انکشافات

لاہور (یس اردو ویب ڈیسک)ایم ٹی وی کی معروف پریزنٹر کرسٹینا بیکر نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی جانب سے شادی کے کئے جانے والے وعدے پر1994میں اپنا حمل گرا دیا ،مگر بعدازاں جمائمہ سے رشتہ جوڑ لیاگیا۔کرسٹینا کا […]

انڈے کی زردی مضر نہیں مفید ہوتی ہے

انڈے کی زردی مضر نہیں مفید ہوتی ہے

انڈے کی زردی اس کی سفیدی سے زیادہ طاقت ور ہوتی ہے اور صحت کے لیے مضر نہیں بلکہ مفید ہوتی ہے۔بعض محققین کہتے ہیں کہ انڈے کی زردی کولیسٹرول بڑھاتی ہے جس کی وجہ سے وہ صحت کے لیے غیر تسلی بخش ہے۔ لیکن درحقیقت زردی کے طبی فوائد ہیں۔ انڈہ ڈائٹ پلان کا […]