counter easy hit

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

پیرس: 27 اکتوبر2017ء: سفارت خانہ پاکستان فرانس نے گزشتہ سال سے شروع ہونے والے عوامی سفارت کاری کے پروگرام ”سلیبریٹنگ پاکستان“کے تحت فرانس کے مختلف شہروں میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جس سے فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس […]

این ٹی ایس میں مبینہ بدعنوانی، چیئرمین نیب کا انکوائری کا حکم

این ٹی ایس میں مبینہ بدعنوانی، چیئرمین نیب کا انکوائری کا حکم

اسلام آباد: کسی ادارے کو طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، نیب ہر قیمت پر طلبہ کے مفادات کا تحفظ کرے گی: جسٹس جاوید اقبال کا اعلان این ٹی ایس میں مبینہ بدعنوانی اور پرچہ آوٹ کر نے کا معاملہ، چیئرمین نیب نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال […]

بھارتی جارحیت حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتی: ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتی: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: کنٹرول لائن پر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے 70 سال مکمل، ترجمان پاک فوج نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی ظلم کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد سے روک نہیں سکتا، ایل او سی […]

ریاست کیلئے کام کریں تو لوگ خلاف ہو جاتے ہیں: ڈی جی نیب لاہور

ریاست کیلئے کام کریں تو لوگ خلاف ہو جاتے ہیں: ڈی جی نیب لاہور

لاہور: پاناما کیس میں ایمانداری سے کام کیا، نیب کے اندر بھی بعض ملازمین کا تعلق کسی نہ کسی سے ہے، کچھ لوگ اپنی خواہش کے مطابق معاملات چلانا چاہتے ہیں: شہزاد سلیم ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا ریاست کیلئے کام کریں تو لوگ خلاف ہو جاتے ہیں، نیب لاہور پاناما کیس میں […]

دہشتگرد تنظیم انصار الشریعہ کا کارروائیوں کیلئے جدید طریقہ استعمال کرنیکا انکشاف

دہشتگرد تنظیم انصار الشریعہ کا کارروائیوں کیلئے جدید طریقہ استعمال کرنیکا انکشاف

کراچی: تخریب کاری کیلئے 50 سے زائد پرچوں کے نوٹس ، دہشتگردوں کی تربیت، اغوا ، ٹارگٹ کلنگ کی تفصیلات دنیا نیوز عوام کے سامنے لے آیا انصار الشریعہ کے کارندوں نے دہشتگردی کی تربیت کیلئے نوٹس بنا رکھے تھے، نوٹس میں تنظیم کے پاس اسلحہ اور اس کے استعمال سے متعلق تفصیلات درج ہیں۔ پچاس […]

مستقبل میں گاڑیاں ایسی ہونگی, ویڈیو دیکھیں

مستقبل میں گاڑیاں ایسی ہونگی, ویڈیو دیکھیں

لندن میں ہوئے ایک مقابلے میں کار آف دی فیوچر کا ڈیزائن پیش کیا گیا جس میں پندرہ ذہین ترین طلبا کا یہ ڈیزائن بازی لے گیا۔ امید کی جا رہی ہے کہ کار آف دی فیوچر کا یہ انوکھا ڈیزائن دو ہزار بیس  تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

امیتابھ بچن کو گھر کی غیر قانونی تعمیر پر نوٹس جاری

امیتابھ بچن کو گھر کی غیر قانونی تعمیر پر نوٹس جاری

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ممبئی کی انتظامیہ نے گھرکی غیرقانونی تعمیر پرقانونی نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بلدیاتی ادارے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کے گھر ’’پرتیکشا ‘‘میں تعمیراتی تبدیلیاں کی گئی ہیں جو ریاستی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے وہ […]

صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویز کا اجرا رک گیا

صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویز کا اجرا رک گیا

سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق سیکڑوں اہم دستاویز کا اجرا سی آئی اے اور ایف بی آئی کی درخواست پر روک دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہناہےکہ دیگر دستاویزآج جاری کردی جائیں گی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 28 سو دستاویز […]

نجی چینل کا سینئر رپورٹر نامعلوم افراد کےحملے میں زخمی

نجی چینل کا سینئر رپورٹر نامعلوم افراد کےحملے میں زخمی

اسلام آباد میں نجی چینل کا سینئر رپورٹر کو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کر دیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سینئر رپورٹر اپنی گاڑی میں راولپنڈی سے اسلام آباد آرہے تھے کہ زیرو پوائنٹ پر 3 موٹرسائیکلوں پر سوار افراد نے ان گاڑی کو […]

خاموش اکثریت کی طاقت

خاموش اکثریت کی طاقت

انتہائی غیر معمولی اور ہنگامی دور میں اگلے سال عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، اگرچہ ملک کے ان حالات اور اقتصادی زبوں حالی کی وجہ سے فہمیدہ حلقوں میں عام انتخابات کے حوالے سے یہ شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں کہ شاید یہ انتخابات وقت مقررہ پر نہ ہوں لیکن بااختیار حلقوں کی جانب […]

احتساب: پکچر ابھی باقی ہے!

احتساب: پکچر ابھی باقی ہے!

تادم تحریر سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف شاید احتساب کے ڈر سے پاکستان نہیں آرہے اور احتساب عدالتوں نے اُن کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کو منجمد کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے شرجیل میمن جیل کی سلاخوں کے پیچھے جا چکے […]

میں ابن عربی تک پہنچ گیا

میں ابن عربی تک پہنچ گیا

دمشق کی ایک سائیڈ پر جبل قاسیون ہے‘ یہ پہاڑ یہودیت‘ عیسائیت اور اسلام تینوں مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے‘ حضرت ہابیل اور قابیل کے درمیان لڑائی اسی پہاڑ پر ہوئی تھی‘ جبل قاسیون میں آج بھی وہ غار موجود ہے جس میں قابیل نے پتھر مار کر ہابیل کو قتل کر دیا تھا‘ حضرت آدم […]

کردوں میں مایوسی کی لہر

کردوں میں مایوسی کی لہر

ادھرکافی عرصے سے میں زیادہ تر خارجہ امور پر ہی تحریرکررہا ہوں، جس میں مشرق وسطیٰ پر خصوصی طور پر تحریریں جاری رہی ہیں، جن میں معرکہ حلب اور داعش پر گفتگو جاری رہی ۔ان کے مابین کردوں کی جدو جہد آزادی ایک طویل جدوجہد کا تذکرہ رہا۔ 1960 سے قبل عراقی قوم ایک ہی دھارے […]

بھارت دہشت گرد تنظیموں کا معاون ملک ہے، دفترخارجہ

بھارت دہشت گرد تنظیموں کا معاون ملک ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت ٹی ٹی پی اور دیگر کالعدم تنظیموں کی مدد کرتا ہے اور دہشت گردوں کا معاون ملک ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ آج کشمیری یوم سیاہ منار ہے ہیں گزشتہ 70 برس سے کشمیری بھارتی ظلم و بربریت […]

کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی فلم اسٹار بننے کے لیے تیار؟

کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی فلم اسٹار بننے کے لیے تیار؟

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانےکی تیاریوں میں ہیں۔ کرکٹرویرات کوہلی اپنی جارحانہ بیٹنگ اورزبردست پرفارمنس سے کرکٹ شائقین کا دل تو جیت ہی چکے ہیں اوراب اپنے کیرئیرکو آگے بڑھاتے ہوئے فلموں کے شائقین کے دل بھی […]

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نہ صرف حلقہ بندیوں کے لیے افسران کی تربیت مکمل کرلی ہے بلکہ پرانے یا نئے قانون کے تحت بندیوں کے لیے بھی تیار ہے۔ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو […]

اسٹیڈیم کو سجانے کے کام میں آج مزید تیزی آئیگی

اسٹیڈیم کو سجانے کے کام میں آج مزید تیزی آئیگی

لاہور: پاک سری لنکا تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل آج سے قذافی اسٹیڈیم کو دلہن کی طرح سجانے کے کام میں مزید تیزی آئے گی۔ گزشتہ روز اسٹیڈیم میں تیاریوں کو حتمی شکل دی جاتی رہی، اسٹینڈز میں ہدایتی بورڈز لگا دیے ہیں، نسلی منافرت اور نعرے بازی سے روکنے کے لیے ضابطہ اخلاق کے نئے […]

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

کراچی: بھارت میں ہونے والی پچ فکسنگ کی خبر پر ٹویٹ کرنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارتیوں نے مذاق کا نشانہ بنا دیا۔ شعیب اختر نے ٹویٹ کیا کہ میں یہ خبر سن کر حیران رہ گیا اور مجھ سے کچھ بولا بھی نہیں گیا۔ اگر پچ فکسنگ افواہ یا کوئی مذاق بھی […]

جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اور دوسرے سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کولمبو کے دورے پر ہیں، جس کے باعث ان کی وطن واپسی تک دوسرے سینئیرترین جج جسٹس اعجاز افضل قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے […]

نفیس زکریا ملائیشیا میں ہائی کمشنر، ڈاکٹر فیصل ترجمان دفترخارجہ مقرر

نفیس زکریا ملائیشیا میں ہائی کمشنر، ڈاکٹر فیصل ترجمان دفترخارجہ مقرر

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے ڈاکٹرفیصل کو نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیا گیا ہے جب کہ نفیس زکریا اب ملائیشیا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور بحثیت ترجمان وہ آج دفترخارجہ میں الوداعی بریفنگ دیں گے۔ ڈاکٹر فیصل اس سے قبل ڈی جی […]

روس کا خوفناک ایٹمی میزائل ’شیطان 2‘ کا تجربہ

روس کا خوفناک ایٹمی میزائل ’شیطان 2‘ کا تجربہ

ماسکو: روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل ’شیطان ٹو‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے تربیتی مشقوں کے دوران اپنے نئے تباہ کن ایٹمی بیلسٹک میزائل شیطان 2 کا تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا […]

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

نیویارک: اقوام متحدہ نے شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں بشار الاسد حکومت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے او پی سی ڈبلیو کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں برس شام کے علاقے خان […]

پشاور کے حلقہ ’این اے 4‘ کا حتمی نتیجہ جاری

پشاور کے حلقہ ’این اے 4‘ کا حتمی نتیجہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاورکے حلقے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کے ارباب عامر45734 ووٹ لیکر کامیاب رہے۔ اے این پی کے خوش دل خان 24 ہزار874 ووٹ لیکر […]

عمران بدقسمت ہیں جو درگاہ شہباز قلندر نہیں جاسکے، مراد علی شاہ

عمران بدقسمت ہیں جو درگاہ شہباز قلندر نہیں جاسکے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بدقسمتی ہے کے مزار میں نہیں پہنچ پائے جب کہ جس کا درگاہ کے اندر جانے کا بلاوا ہوتا ہے وہی اندر جاتا ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بلیک ڈے واک کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ، ڈپٹی اسپیکرشہلا […]