counter easy hit

ویانا اوپن ٹینس: رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویانا: ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانسیسی کھلاڑی رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

Vienna Open Tennis: Richard Gasquet and Gilles Simon took place in the quarter finalرچرڈ گیسکوئے کا مقابلہ اسپین کے فیلیسانو لوپیز کے ساتھ ہوا۔ فرانسیسی اسٹار نے چھ دو اور چھ تین سے حریف کو باآسانی شکست دے کر ٹاپ سکسٹین میں جگہ پکی کی۔ دوسری جانب فرانس کے گائلز سائمن لٹویا کے ارنسٹ گیلبیز سے مدمقابل ہوئے۔ انہوں نے حریف کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کیا۔