counter easy hit

Asar

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں” عصر کی قسم “کیو ں کھائی اورکیوں فرمایا کہ انسان خسارے میں ہے؟ پڑھیے ایمان کو جھنجوڑ دینے والی تحریر

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں” عصر کی قسم “کیو ں کھائی اورکیوں فرمایا کہ انسان خسارے میں ہے؟ پڑھیے ایمان کو جھنجوڑ دینے والی تحریر

میں نے عرض کیا ’’خواجہ صاحب سائنس نے کمال کر دیا ہے ٗ قدرتی آفتیں اور بیماریاں انسان کے دو بڑے مسئلے ہیں ٗ سائنس ان دونوں کے حل کے قریب پہنچ چکی ہے ٗ اب وہ وقت دور نہیں جب انسان آفتوں اور عذابوں کے ہاتھ سے نکل آئے گا‘‘ وہمسکرا کر میری طرف […]

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

اگرچہ مَیں اب پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو اپنا ہیرو نہیں سمجھتا لیکن مَیں اور میرے ’’ لاکھوں ساتھی‘‘ قومی اسمبلی میں ’’ یک تارا پارٹی‘‘ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے فَین ہیں ۔ مَیں اِس لئے کہ خواہ شیخ صاحب سے میری سال میں دو تین بار اچانک […]

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

میرے والدین کی قبریں لاہور میں ہیں اور بڑی بیگم اختر بانو کی بھی ۔ چھوٹی بیگم نجمہ اثر چوہان کی قبر اسلام آباد میں ہے۔ مَیں کئی سال سے بیک وقت لاہور اور اسلام آباد کا باسی ہُوں۔ بقول شاعر … ’’مجھ کو نہیں خبر ، میری مِٹّی کہاں کی ہے‘‘ مَیں نے 20 […]

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

میرے دوست بابا ٹلّ کل رات میرے خواب میں آگئے اور اپنے گلے میں لٹکا ٹلّ بجائے بغیر میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے پڑے سِنگل صوفے پر بیٹھتے ہی اُنہوں نے کہا کہ ’’ اثر چوہان صاحب! 6 اگست 2016ء کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مُراد علی شاہ نے کہا تھا ’’ کالا باغ ڈیم […]

”خبروں کا منگل بازار!“

”خبروں کا منگل بازار!“

ہمارے ملک میں مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی صوابدید کے مطابق جمعہ بازار‘ اتوار بازار اور منگل بازار لگائے جاتے ہیں۔ جمعہ مسلمانوں کا مُبارک دِن ہے۔ اتوار عیسائیوں کا اور منگل ہندوﺅں کا۔ سنسکرت / ہندی کے لفظ منگل کے معنی ہیں۔ ”نیک‘ مُبارک‘ خیریت‘ بہبود‘ خُوشی‘ نیکی‘ سرور‘ عافیت‘ رونق‘ چہل پَہل […]

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

۱۴ جنوری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے بسائے ہُوئے ”ڈیرے“ (ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں پاکستان کے قومی ترانہ  کے خالق جناب حفیظ جالندھری کی سالگرہ منائی گئی۔ جِس کا اہتمام تین نظریاتی اداروں ”نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ“۔ ”کارکنانِ تحریکِ پاکستان ٹرسٹ“ اور ”قومی ترانہ فاﺅنڈیشن“ اسلام آباد نے کِیا تھا۔ ”قومی ترانہ […]

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

بچپن میں یہ کہانی آپ نے بھی سُنی ہو گی کہ ”چڑیا لائی دال کا دانہ اور چِڑا لایا چاول کا دانہ، پھر دونوں نے مِل کر کھِچڑی پکائی اور خُوب مزے سے کھائی“۔ مَیں یہ کہانی بُھول گیا تھا۔ کل خواب میں ایک آنٹی قِسم کی چِڑیا سے مُلاقات ہوئی۔آنٹی چِڑیا گھونسلے سے باہر […]

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

بہت سی خبریں ہیں لیکن کئی پر ” جھوٹ غالب ہے ۔ اِس پر مجھے مرزا غالب یاد آئے جنہوں نے کہا تھا کہ …. ” کہتا ہُوں سچّ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مجھے“ گویا مرزا غالب جھوٹ بولنے کو عادت سمجھتے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے دیوانِ غالب نہیں پڑھا ہوگا ۔ […]

” صدرِ سُخن وَر“۔ جشنِ سر سیّد میں !

” صدرِ سُخن وَر“۔ جشنِ سر سیّد میں !

الحمرا لاہور میں مَیں نے تحریکِ آزادی کے نامور راہنما اور دو قومی نظریہ¿ کے علمبردار سرسیّد احمد خان کے دو سو سالہ جشن ولادت کی تقریب میں 10 جنوری کو صدر ممنون حسین ” مہمان خاص“ کی حیثیت سے دیکھا اور سٹیج پر اُن کے ساتھ ہی رونق افروز تھے سابق صدرِ پاکستان جناب […]

”کلاسِیکی جمہوریت “ اور پاپ جمہوریت؟

”کلاسِیکی جمہوریت “ اور پاپ جمہوریت؟

عالمی شہرت یافتہ، کلاسِیکی موسیقی کے گلوکار، موسیقار، اُستاد امانت علی خان مرحوم کے چھوٹے بھائی اور اُستاد حامد علی خان کے بڑے بھائی ”پٹیالہ گھرانہ“ کے اُستاد فتح علی خان 82 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے ہیں5 جنوری کو اُنہیں مومن پورہ لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک بھی کردِیا گیا ہے۔ […]

”زرداری ، پیپلز پارٹی اپنے ہاتھوں میں لے لیں!“

”زرداری ، پیپلز پارٹی اپنے ہاتھوں میں لے لیں!“

وزیراعظم نواز شریف بوسنیا کے مختصر دورے پر تھے جب اُنہوںنے کہا کہ ”کوئی آئے یا جائے مُلک کے لئے اچھا ہونا چاہیے۔ مجھے خوشی ہے کہ آصف زرداری صاحب وطن واپس آچکے ہیں۔ میرا اُن سے اچھا تعلق رہا ہے اور اچھا ہی رہنا چاہیے۔ مَیں چاہتا ہُوں کہ ”زرداری صاحب کی آمد سے […]

’’ 21 دسمبر کا دِن!‘‘

’’ 21 دسمبر کا دِن!‘‘

21 دسمبر کا دِن اُس وقت میرے لئے اہم ہوگیا تھا۔ جب اللہ تعالیٰ نے 2002ء میں ’’نیویارک واسی‘‘ میرے فرزندِ اوّل ذوالفقار علی چوہان کو فرزندِ اوّل شاف علی چوہان عطا کِیا۔ پرسوں (21 دسمبر کو) مَیں نے دُبئی میں مُقیم اپنے بیٹے شہباز علی چوہان کی اہلیہ عنبرین چوہان، اپنی بیٹی فائزہ کاشف، […]

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

مَیں نے 9 اگست 2012ءکو ”نوائے وقت“ میں اپنی کالم نویسی کا تیسرا دور شروع کِیا تو لڑکپن اور گورنمنٹ کالج سرگودھا کے میرے بھولے بسرے 78 سالہ دوست ڈاکٹر عظمت الرحمن نے مجھ سے رابطے میں پہل کی۔ ڈاکٹر صاحب کے والد صاحب حکیم فضل الرحمن مرحوم مشرقی پنجاب کی سِکھ ریاست ”پٹیالہ“ کے […]

بلاول جی نے اباّ جی کو بُلا لیا؟

بلاول جی نے اباّ جی کو بُلا لیا؟

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنی 17 دسمبر کی پریس کانفرنس میں پیپلز پرٹی کے 26 سالہ ” عاقل و بالغ“ چیئرمین بلاول جی کو کئی بار ” بچہ “ کہا اور یہ بھی کہا کہ ” وہ بچہ ہر کسی کی تضحِیک کرتا ہے اور جو کوئی اُس کے مُنہ میں […]

چودھری نثار علی کا ”اندازِ بھٹوانہ؟“

چودھری نثار علی کا ”اندازِ بھٹوانہ؟“

سانحہ سِول ہسپتال کوئٹہ کی انکوائری کے لئے جسٹس فائز عیسیٰ قاضی صاحب پر مشتمل یک رُکنی کمِشن نے سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ بلوچستان کے اٹارنی جنرل نے درخواست کی تھی کہ ”چونکہ یہ حسّاس نوعیّت کی رپورٹ ہے اِس لئے اِسے خفیہ رکھا جائے “۔ لیکن فاضل عدالت نے […]

’’تُرکیہ میں خادمِ اعلیٰ بہت مقبُول ہیں!‘‘

’’تُرکیہ میں خادمِ اعلیٰ بہت مقبُول ہیں!‘‘

شاعر نے کہا تھا کہ… ’’یہ اعجاز ہے، حُسنِ آوارگی کا جہاں بھی گئے، داستاں چھڑ آئے‘‘ ممکن ہے شاعر نے اپنی نہیں بلکہ مراکش کے عظیم مسلمان سیّاح دان ابنِ بطوطہ کے ’’حُسنِ آوارگی کا اعجاز‘‘ بیان کِیا ہو جو ، 75 ہزار میل کے سفر کے بعد (28 سال بعد) وطن واپس پہنچا۔ […]

” علی ہجویری یونیورسٹی۔وزیراعظم کا وعدہ؟“

” علی ہجویری یونیورسٹی۔وزیراعظم کا وعدہ؟“

سیّد علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے 973 ویں عُرس کی تقریبات کا انعقاد عقیدت و احترام سے ہوا۔ یوں تو ہر دِن اور ہر رات دربار داتا صاحب پر عقیدت مندوں کا ہجوم رہتا ہے لیکن عُرس مبارک کے دِن تو ہندوﺅں کے ” دشنو دیوتا“ کے اوتار ” بھگوان رام “ […]

قطری ؔشہزادہ اور جھنگوی ؔبابا ٹل؟

قطری ؔشہزادہ اور جھنگوی ؔبابا ٹل؟

مَیں نے خواب میں دیکھا کہ عربی لباس پہنے اور سر پر قیمتی رومال عقّال باندھے ایک ادھیڑ عمر صاحب میرے ڈرائنگ روم میں داخل ہُوئے۔ مَیں حیران ہُوا لیکن جب اُنہوں نے اپنے گلے میں لٹکا ہُوا ٹلّ تین بار بجایا تو مَیں پہچان گیا ، وہ میرے جھنگوی دوست بابا ٹلّ تھے ۔ […]

”چاند وزیراعظم اور سِتارے ساتھی!“

”چاند وزیراعظم اور سِتارے ساتھی!“

 اثر چوہان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رُکنی بنچ نے جنابِ وزیراعظم کی طرف سے کابینہ کو  کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت کے بعد وفاق کی طرف سے پیش کی گئی نظر ثانی کی درخواست خارج کردی […]

’’اپنی داڑھی… دوسروں کے ہاتھ

’’اپنی داڑھی… دوسروں کے ہاتھ

پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل دو سیّدوں، قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ اور سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے اپنی گفتگو میں دو کہاوتیں (ضرب اُلامِثال) بیان کی ہیں۔ سیّد خورشید شاہ نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں جناب عمران خان کی قیادت میں نہ ہونے والے دھرنے کے […]

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

کراچی میں ’’سلام شہدائے کارساز ریلی‘‘ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ریلی کو ’’ریلا‘‘ (سیلاب نیلا) ظاہر کرنے کی کوشش کی۔اُستاد شاعر قلقؔ بہت پہلے کہہ گئے تھے کہ۔ ’’شہر والوں کے ساتھ ریلا تھا لبِ دریا، بس ایک میلا تھا‘‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض قائدین اہلِ […]

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

6اکتوبر (اتوار کو ) مَیں اپنے بیٹے انتصار علی چوہان کے ساتھ ایسٹ لندن میں لاہور کے سید سجاد حسین شاہ کے گھر گیا۔ دس سال پہلے ستمبر 2006ء میں مَیں پہلی بار اُن کے گھر گیا تھا۔ اُس کے بعد میری شاہ صاحب سے لاہور میں کئی ملاقاتیں ہوئیں لیکن لندن میں اُن کے […]