counter easy hit

ending

کلبھوشن یادیو کیلئے اپیل کے حق بارے صدارتی حکمنامے کے ذریعے توسیع متوقع

کلبھوشن یادیو کیلئے اپیل کے حق بارے صدارتی حکمنامے کے ذریعے توسیع متوقع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی کی پیشکش کے بارے میں بھارت کی جانب سے تاحال کسی قسم کا کوئی جواب یا ردعمل نہیں آیا۔ بھارتی جاسوس کو ان کے سنگین جرائم ثابت ہوجانے کی پاداش میں ملٹری عدالت کی جانب […]

پاکستانی فنکاروں کا کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے پر ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

پاکستانی فنکاروں کا کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے پر ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

لاہور ( ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پرجہاں سیاستدان اور عام لوگ سراپا احتجاج ہیں وہیں پاکستانی فنکار اور کھلاڑی بھی بھارتی فیصلے کوانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قراردیدیا ،ہاکی کے کھلاڑیوں نے بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔پاکستانی فنکار اداکار شان شاہد نے مودی کی تصویر پرکیپشن […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مار لی ، مگر کیسے ؟ تجزیہ کار معید یوسف کا خصوصی تبصرہ

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مار لی ، مگر کیسے ؟ تجزیہ کار معید یوسف کا خصوصی تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار معید یوسف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرکے انڈیا نے اپنے پاﺅں پر کھلاڑی مارلی ہے اور اس مسئلہ کو جس کوبھارت اپنا اندورنی معاملہ قرار دیتا تھا ، اس کو مزید عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”آج […]

آرٹیکل 370 کا خاتمہ : مشعال ملک نے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

آرٹیکل 370 کا خاتمہ : مشعال ملک نے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت دنیا کا مافیا اورقبضہ گروپ ہے، آرٹیکل 370 کا خاتمہ جنگی جرم ہے ، معاملے کو اقوام متحدہ میں لے جایا جائے۔تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیرکی تحریک میں […]

دنیا میں سزائے موت کو ختم کرنے کی قرارداد پر پاکستان نے کیا جواب دیا ؟ اقوام متحدہ سے بڑی خبر

دنیا میں سزائے موت کو ختم کرنے کی قرارداد پر پاکستان نے کیا جواب دیا ؟ اقوام متحدہ سے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سزائے موت کے خاتمے کی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا،، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تکنیکی بنیادوں کی وجہ سے پاکستان کا ووٹ غلط درج ہوا ،، لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ،، پاکستان […]

’ریپ‘ کے الزام میں شوہر کی رکنیت ختم کرنے پر گلوکارہ نے آسکر کی دعوت ٹھکرادی

’ریپ‘ کے الزام میں شوہر کی رکنیت ختم کرنے پر گلوکارہ نے آسکر کی دعوت ٹھکرادی

گزشتہ ماہ 26 جون کو فلمی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والے ادارے ‘’دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز‘ نے دنیا کے 59 ممالک کے 9288 اداکاروں، لکھاریوں، کیمرامین اور کوریوگرافر سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کو رکنیت کی دعوت دی تھی۔ اکیڈمی نے بھارت، امریکا، چین اور ایران […]

قومی اسمبلی کے احتتامی اجلاس کے دوران عابد شیر علی نے ایسا کام کیا کہ (ن) لیگ سمیت پوری تحریک انصاف نے انہیں داد دی

قومی اسمبلی کے احتتامی اجلاس کے دوران عابد شیر علی نے ایسا کام کیا کہ (ن) لیگ سمیت پوری تحریک انصاف نے انہیں داد دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس کے دوران صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل منظورکر لیا گیا جبکہ عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی 5 سالہ مدت کے خاتمے کے بعد آج رات 12 بجے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی جبکہ آج ہونے والے قومی اسمبلی […]

پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں صرف چند روز باقی، نگران وزیرا علیٰ کیلئے تین نام سامنے آگئے؟ جانیے

پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں صرف چند روز باقی، نگران وزیرا علیٰ کیلئے تین نام سامنے آگئے؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں چند روز باقی ہیں لیکن نگران حکومت کے قیام کیلئے اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان مشاورت تعطل کا شکار ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کے مابین آئینی ذمہ داری پر تاحال کوئی ملاقات اور مشاورت نہ ہو سکی۔ تفصیلات […]

‘نواز شریف عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے

‘نواز شریف عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے

اسلام آباد:  خورشید شاہ کا کہنا ہے نوازشریف کو اقتدار بات چیت سے ملا تھا، عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشدہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ انتخابی عمل ہے، حکومت صاف شفاف انتخابات سے نہیں بنتی، انتخابات میں دھونس دھاندلی ہوتی […]

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے: مہرین سید

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے: مہرین سید

اداکارہ نے کہا کہ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔ ماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری […]

ختم نبوت کا کالم ختم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیر قانون

ختم نبوت کا کالم ختم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیر قانون

اسلام آباد: اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وفاقی وزیر بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے ، اب شور مچا رہے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ […]

سعودی عرب کا انٹرنیٹ کال پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا انٹرنیٹ کال پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر ہونے والی ویڈیو اور وائس کالز پر پابندی اگلے ہفتےاٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے انٹرنیٹ پر سماجی رابطوں کی ایپس یعنی واٹس ایپ،اسکائپ اور فیس بکُ میسنجر سمیت دیگر ایپس کے ذریعے ہونے والی ویڈیو اور آڈیو کالز پر عائد […]

انتظار ختم، پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا

انتظار ختم، پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا

شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں جائے گا۔ میچ کے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور یہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے مصنوعی روشنیوں میں […]

ورلڈ چیمپن شپ کے بعد کیرئیر اختتام پزید ہوگا، یوسین بولٹ

ورلڈ چیمپن شپ کے بعد کیرئیر اختتام پزید ہوگا، یوسین بولٹ

دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ کا انٹرنیشنل کیرئیر ورلڈ چیمپن شپ کے ساتھ اگست میں ختم ہو جائے گا۔ یوسین بولٹ کہتے ہیں کہ وہ فاتح کی حیثیت سے رخصت ہونا چاہتے ہیں ۔مناکو میں گفتگو کرتے ہوئے اولمپک چیمپین یوسین بولٹ نے تصدیق کی کہ اگست میں ورلڈ […]

بلوچستان کے 10 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

بلوچستان کے 10 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

بلوچستان کے10اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی جبکہ کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں مہم آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان کے10اضلاع میں 23 جنوری کو شروع ہونےو الا انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی ہے ۔ادھر کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں مہم میں دو روز کی توسیع کردی […]

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے […]

حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں حکومتی افواج کی باغیوں کے خلاف پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے حلب شہر کے دو تہائی حصے پر […]

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

پاناما لیکس اور نیوز لیکس کی تحقیقات کا رخ متعین ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ان کے بچوں اور ان کے قریبی ساتھیوں کے لئے آزمائش کا وقت شروع ہو چکا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور غیر سیاسی قوتیں بھی ممکنہ حالات کے پیش نظر […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو گا تو دہشتگردی ختم ہو گی: طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو گا تو دہشتگردی ختم ہو گی: طاہر القادری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا طاہر القادری کا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ مسئلہ صرف سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا نہیں ہے۔ یہ پاکستان کی سالمیت اور بقاء کی تحریک ہے۔ تحریک قصاص، ظلم وجبر اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص […]