counter easy hit

Lieutenant

مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل غانم کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل غانم کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قطرکی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل غانم، امیر قطر اور قطری وزیر اعظم کا خاص پیغام لے کر پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں قطری قیادت کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ذرائع کے مطابق قطری فوج کے سالار اعلیٰ لیفٹننٹ جنرل غانم ، قطری وزیر اعظم اور امیر […]

لیفٹیننٹ ارسلان شہید کی تدفین آج ہوگی

لیفٹیننٹ ارسلان شہید کی تدفین آج ہوگی

خیبر ایجنسی کی وادی راجگل میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملےمیں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان کی تدفین آج ہوگی۔ 22 سالہ کمانڈنگ آفیسر لیفٹننٹ ارسلان عالم کی تدفین آج فوجی اعزاز کے ساتھ ہوگی۔ خیبر ایجنسی میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی راولپنڈی میں رہائش گاہ پر […]

جنرل راوت، تنازعہ ابھی ختم نہیں ہُوا

جنرل راوت، تنازعہ ابھی ختم نہیں ہُوا

جنوری 2017ء کو بھارتی افواج کی سربراہی سنبھالنے والے جنرل بپن راوت کی مخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔  بھارت کے اندر کئی صحافتی، سیاسی، سماجی اور ریٹائرڈ اعلیٰ ملٹری حلقوں کی طرف سے اُن کی مخالفت میں دیے گئے بیانات کی وجہ سے جنرل راوت کی شخصیت متنازعہ حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ تجزیہ نگار، […]

سینیارٹی نظرانداز، لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد

سینیارٹی نظرانداز، لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد

نئی دلی: مودی حکومت نے فوج کے اعلیٰ عہدے پر تقرری کے لئے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت کو نیا آرمی چیف نامزد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ 31 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن کی جگہ حکومت نے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے […]

پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے تین لیفٹیننٹ جنرلز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا جب کہ تینوں جنرل سربراہ پاک فوج قمر جاوید باجوہ سے سینئر تھے۔ یس نیوز کے ذرائع کے مطابق پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد سینئر تین جنرلز لیفٹیننٹ جنرل اشفاق […]

سا ت میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

سا ت میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے سا ت میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،ترقی پانے والوں میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اورآئی جی ایف سی بلوچستان شیر افگن بھی شامل ہیںجبکہ کمانڈنٹ پی ایم اے ندیم رضا، ڈی جی ڈبلیو اینڈ آر ہمایوں عزیز کی بھی لیفٹیننٹ جنرل […]

آپریشن خلافت 1995

آپریشن خلافت 1995

تحریر: صہیب سلمان ہمارا فیلڈ مارشل جنرل کورٹ 31دسمبر1995ء کو اٹک میں شروع ہوا۔ میجر جنرل زاہد احسان اس کے سربراہ تھے جو کہ ماشاء اللہ بہت ذہین اور لائق جنرل تھے۔ اور ہمیں سخت سزائیں دیں مگر افسوس ہمارے کورٹ مارشل کے بعد انہیں دل کا عارضہ ہو گیا وہ لیفٹینینٹ جنرل نہ بن […]

سلام جنرل راحیل شریف

سلام جنرل راحیل شریف

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم سلام جنرل راحیل شریف ، آج آپ نے چارروز قبل کہے ہوئے اپنے اِس جملے ” کرپشن کی لعنت ختم کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتاہے “ اور ”مُلکی سا لمیت کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے ، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور کرپشن کا خاتمہ کرکے […]

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کے

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کے

تحریر: سلطان حسین بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گذشتہ روز پاکستان کے دو روزہ دورے پرآئیں’ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد سے قبل بینکاک میں پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ نے اپنے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوال سے ملاقات کی تھی’ […]

مستونگ : پاک فضائیہ کا ایف سیون کوئٹہ میں کریش، پائلٹ محفوظ رہا

مستونگ : پاک فضائیہ کا ایف سیون کوئٹہ میں کریش، پائلٹ محفوظ رہا

مستونگ : پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون پی جی کوئٹہ میں دوران پرواز انجن میں آگ لگنے سے گر کر تباہ ہو گیا۔ پاک فضائیہ کے ترجما ن کا کہنا ہے حادثہ میں پائیلٹ محفوظ رہا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں مستنوج کے قریب پاک فوج کا ایف سیون پی جی […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جب کہ حکومت کو پہلے دن سے اس سازش کا […]

کراچی آپریشن مکمل طور پر غیر جانبدار اور ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہے، کور کمانڈر

کراچی آپریشن مکمل طور پر غیر جانبدار اور ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہے، کور کمانڈر

کراچی : كور كمانڈر كراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے كہا ہے كہ كراچی آپریشن ہر قسم كے دباؤاور مصالحت سے آزاد ہے اس سے حالات بہتری كی جانب گامزن ہیں۔ کراچی میں رینجرز ٹریننگ سینٹرمیں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے بطور مہمان خصوصی خطاب كرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا […]

سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کی خودکش حملے میں شہید چوکیدار کے اہل خانہ سے تعزیت

سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کی خودکش حملے میں شہید چوکیدار کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کوئٹہ میں خود کش حملہ ناکام بنا کر اپنی جان کی قربانی دینے والے چوکیدار کے گھر جاکراہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے عیدالفطر سے ایک روز قبل کوئٹہ میں خود کش حملہ ناکام بنانے والے […]

بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ

بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقد ہ بلوچستان اسپورٹس فیسٹول 8 روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ اختتامی تقریب سے خطاب میں کمانڈر سدرن کمان لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ بلو چستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ہے۔ محکمہ کھیل و ثقافت بلوچستان کے […]

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سی آئی اے چیف سمیت دیگر عسکری حکام سے ملاقاتوں میں دفاعی امور اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان […]

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ امیدواروں میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، مشاہد اللہ، ڈاکٹر آصف کرمانی، پروفیسر ساجد میر، چودھری تنویر، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم، ڈاکٹر غوث نیازی، نجمہ حمید، کرن ڈار، سندھ سے تعلق رکھنے والے نہال ہاشمی کو […]