counter easy hit

khalil

سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے سنگدل اہلکاروں نے جان بوجھ کر خلیل ، اسکی اہلیہ اور کمسن بیٹی کو کیوں مار ڈالا

سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے سنگدل اہلکاروں نے جان بوجھ کر خلیل ، اسکی اہلیہ اور کمسن بیٹی کو کیوں مار ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال پر حکومت کہہ رہی ہے کہ ڈرائیور ذیشان کا تعلق داعش سے ہے۔ ان صاحب نے توپوچھ لیا‘ مگر مجھے یہ سوال حیران کر جاتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کا دفتر خارجہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں داعش کا وجود نہیں اور پنجاب حکومت کی جانب سے […]

پرویز مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا عمران خان اور تحریک انصاف کو کیا فائدہ ہو گا ؟ حسن نثار کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

پرویز مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا عمران خان اور تحریک انصاف کو کیا فائدہ ہو گا ؟ حسن نثار کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

کراچی ; سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خا ن نے جو سیاست اختیار کی اس میں پہلی قربانی تحریک انصاف کی ہوئی ہے، پی ٹی آئی کو مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا انتخابی طورپر فائدہ ہوگا، عمران خان بھان متی کا سارا کنبہ اکٹھا کررہے ہیں اس میں […]

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

انسان ابتدائے افرینش سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اللہ رب العالمین نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک و علاقوں میں آکر مریضان شرک […]

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ بزنس ترقی پزیر ہی نہیں بلکہ تغیر پزیربھی  ہے ، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ کے مقابلے میں فرانس میں کیوک نے کامیابی سے قدم جمائے ، کے ایف سی کو انگلش چکن اینڈ چپس نے ٹکر دی ،مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند […]

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

لاہور: 8 برس قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تو ڈرائیور محمد خلیل نے کمال مہارت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی جان بچائی۔ 3 مارچ 2009 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب جب ملک میں کھیلوں کے دروازے بند کردیئے گئے تھے لیکن اللہ نے ایک بار پھر ملک کو عزتوں […]

فرنچ الیکشن سیکنڈ راونڈ ۔ میری یا ماکروں, تحریرو تحقیق راؤ خلیل احمد

فرنچ الیکشن سیکنڈ راونڈ ۔ میری یا ماکروں, تحریرو تحقیق راؤ خلیل احمد

فرنچ الیکشن سیکنڈ راونڈ ۔ میری یا ماکروں, تحریرو تحقیق راؤ خلیل احمد ۔23 اپریل کو فرانس نے اپنے نئے صدر کے چناؤ کے لیے پہلا مرحلہ مکمل کیا۔ پہلے مرحلے میں نتائج میڈیا میں کی گئی پیشن گوئی کے عین مطابق آئے ۔ صرف آخری ہفتے میں ووٹوں کی مزید رجسٹریشن سے فیگر تھوڑے تبدیل […]

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

پیرس۔ ( اے کے راؤ سے) الیکشن کے پہلے ٹوور سے پہلے آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے،آخری ویک اینڈ کے گزرجانے کے بعد تازہ ترین صورتحال کے مطابق ایمنوئل میکراں, 26 فیصد کے ساتھ لیڈ کررہے ہیں۔جبکہ دوسرے نمبر پر 25 فیصد کے ساتھ میری لاپن  , جبکہ 18 فیصد کے ساتھ فرانسوا فیوں […]

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

میرِصحافت،جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ میر خلیل الرحمٰن نے ملک میں آزاد صحافت اور کثیر الا شاعت روزنامے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان ہی کیا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اردو زبان پڑھنے ، لکھنے اور بولنے والے ہیں وہ روزنامہ جنگ اور اس کے […]

راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنا شرمناک ہے،چوہدری خلیل

راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنا شرمناک ہے،چوہدری خلیل

ُپیرس (ایس ایم حسنین)  چوہدری خلیل احمد ،صدر تحریک انصاف فرانس  (آزاد کشمیر)نے راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنے اور اسلحے کی نمائش کے علاوہ فرقہ وارانہ فساد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک شرمناک حرکت ہے ہم ایسی فرقہ وارانہ سوچ رکھنے والوں کو ہر گز پسند […]

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی الیکشن ختم ہو گئے ، غیر یقینی اُمید وار ڈونلڈ ٹرمپ جو ری پبلکن نہ ہوتے ہوئے بھی مجبوراً بن گئے اور صدارتی الیکشن جیت کر سب کو حیرت میں ڈال کر اپ سیٹ کر دیا۔ گزشتہ 2ماہ سے میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنی 8ویں تصنیف مکمل کرنے میں مصروف تھا ۔ اتفاقاً […]

پی ٹی آئی کا احتجاج براہ راست غریب عوام کے مفاد میں ہے،چوہدری خلیل

پی ٹی آئی کا احتجاج براہ راست غریب عوام کے مفاد میں ہے،چوہدری خلیل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) صدر، پاکستان تحریک انصاف،آزاد کشمیر چوہدری خلیل احمد نے آج یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی یا کسی بھی جماعت سے ہمارے اختلافات پاکستان کے مفاد میں ہیں ۔پی ٹی آئی راہنما ملکی و بین الاقوامی سطح کا بہترین تجربہ رکھتے ہیں پی ٹی آئی کا […]

مجھے ایفل ٹاور لے چلو ایدھی

مجھے ایفل ٹاور لے چلو ایدھی

پیرس (اے کے رائو ) جس سال حکیم محمد سعید شہید ہوئے ،اس سال عبدالستار ایدھی پیرس آیے تھے. ہمیں ان کی مہمان نوازی کا شرف حاصل ہوا . میں نے ان کو کہتے سنا کہ میں نے تو حکیم صاحب سے کہا تھا کہ آپ بھی ملک سے نکل چلو مگر وہ نہیں مانے […]

دعائے مغفرت

دعائے مغفرت

تحریر: شیخ خالد ذاہد خلیل جبران لکھتے ہیں کہ “ایک دفعہ میں نے ایک سمندری جہاز دیکھا، جب وہ ساحل سے دور ہوا اور نظروں سے اوجھل ہوگیا تو لوگوں نے کہا کہ “چلا گیا”۔ میں نے سوچا دور ایک بندرگاہ ہوگی، وہاں یہی جہاز دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہونگے کہ “آگیا” شائد اسی […]

ڈاکٹر خلیل طوق آر ترکی کو صوفی جمیل اختر میموریل ایوارڈ تفویض کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر خلیل طوق آر ترکی کو صوفی جمیل اختر میموریل ایوارڈ تفویض کی تصویری جھلکیاں

کلکتہ، : اردو ادب کے نشر و اشاعت کیلئے قائم ملی و ادبی ادارہ صوفی جمیل اختر لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام استاد شاعر قیصر شمیم کی صدارت اور افسانہ نگار و کالم نویس فہیم اختر (لندن) کی سرپرستی میں حال ہی میں مغربی بنگال اردو اکادمی کے مولانا ابوالکلام آزاد آڈیٹوریم میں ترکی ادیب، […]