counter easy hit

تھرلرڈراما فلم ’سولس‘ کا نیاٹریلر جاری

Thriller drama film released the new trailer for 'Souls'

Thriller drama film released the new trailer for ‘Souls’

ہالی ووڈ کے نامور اداکارو اینتھونی ہاپکن اور کولن فیرل کی تجسس سے بھرپور نئی تھرلرڈراما فلم ’’سولس‘‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

ہدایتکارافونسو پویارٹ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے ماہرِ نفسیات کے گِرد گھوم رہی ہے، جو ایف بی آئی کے ایجنٹ کے ساتھ مل کر ایک سیریل کِلر کی تلاش میں مصروف ہوتا ہے ۔

بیو فلین،میتھیئس ایمیک اور تھامس آگس برجرکی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اینتھونی ہاپکن اور کولن فیرل نبھارہے ہیں، جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جیفرے ڈین مورگن، ایبی کورنش، کینے جانسن، مارلے شینٹن، ایگزینڈر با کلے اورجینن ٹرنرشامل ہیں۔

ٹیڈ گریفن کی تحریر کردہ سنسنی ، مسٹری، کرائم اور تھرل پر مبنی مناظر کی عکاسی کرتی اس ڈراما فلم کو وارنر بروس پکچرز کے تحت رواں سال 16دسمبر کوامریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website