counter easy hit

crowds

سیالکوٹ کے بگڑے رئیس زادے کی بارات ، 5ہزار کے نوٹوںکی بارش، نوٹ ہوا میں اڑتے دیکھ کر باراتی آپے سے باہر ہو گئے،بھیڑ اور بھگڈر ختم ہوئی تو لوگوں نے دیکھا کہ۔

سیالکوٹ کے بگڑے رئیس زادے کی بارات ، 5ہزار کے نوٹوںکی بارش، نوٹ ہوا میں اڑتے دیکھ کر باراتی آپے سے باہر ہو گئے،بھیڑ اور بھگڈر ختم ہوئی تو لوگوں نے دیکھا کہ۔

پنجاب میں شادیوں پرون ڈش کی پابندی تو عائد ہے تاہم نمود و نمائش اور ہلڑ بازی کے واقعات عام نظر آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ سیالکوٹ میں پیش آیا جہاں ایک رئیس زادے کی شادی میں نمود و نمائش اور اوچھے پن کی تمام حدود کراس کی گئیں۔ رئیس زادے کی بارات نئے […]

تھانے ٹھیک ہوں تو مسجدوں میں رش لگ جائے، سندھ ہائی کورٹ

تھانے ٹھیک ہوں تو مسجدوں میں رش لگ جائے، سندھ ہائی کورٹ

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں پولیس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھانے ٹھیک ہوجائیں تو ملک کی مسجدوں میں رش لگ جائے۔ سندھ ہائیکورٹ میں دوسال سے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے لاپتہ شہریوں کو بازیاب نہ کرانے پر شدید […]

پیرس: ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش، ڈرائیور گرفتار

پیرس: ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش، ڈرائیور گرفتار

پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص کی ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق واقعے میں خوش قسمتی سےکوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایک مسجد کے سامنے پیش آیا۔ راستے میں کھڑی رکاوٹ کے باعث ڈرائیور ہجوم پر […]

قوم ہیں یا ہجوم

قوم ہیں یا ہجوم

ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچی […]

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]

انقلاب یا اصلاحات

انقلاب یا اصلاحات

تحریر : محمد شعیب تنولی ہم ایک عجیب کشمکش کا شکار ہجوم ہیں ـ ابھی تک قوم نہیں بن سکے ـ آج بھی ہم ایک دوسرے کے وجود سے انکاری ہیں ـاپنی نسلی قومیت کو پاکستانیت پر ترجیح دیتے ہیں ـ ہماری جغرافیائی وحدت ، مذہبی یکسانیت اور ثقافتی مماثلیت بھی ہمیں قوم نہ بنا […]