counter easy hit

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا

Aamir Khan's film 'Dangal' was the first song released

Aamir Khan’s film ‘Dangal’ was the first song released

ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا، جس میں وہ ایک سخت گیر والد کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان، مہاویر سنگھ پھوگٹ نامی پہلوان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جو اپنی بیٹیوں کو پہلوانی میں گولڈ میڈل کے حصول کے لیے تربیت دیتے ہیں۔

اس گانے کو دیکھ کر بھی اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عامر خان ایک والد کی حیثیت سے اپنی بیٹیوں کو پہلوان بنانے کے لیے سخت ٹریننگ دے رہے ہیں۔

گانے کی شروعات عامر خان کے ان جملوں سے ہوتی ہے، آج سے تم دونوں پہلوانوں کی زندگی گزارو گے۔ دنگل 23 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website