counter easy hit

وزیر اعظم نے پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا

 minister to London

minister to London

وزیر اعظم نواز شریف نے معمول کی سرکاری مصروفیات نمٹانا شروع کر دیں، طارق فاطمی اور فواد حسن فواد کے بعد وزیر اطلاعات پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بحال ہو گئی، اب انہوں نے اپنی توجہ ملکی مسائل پر مرکوز کر لی ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا۔
وزیر اعظم نواز شریف ہارٹ سرجری کے بعد تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں، اہلیہ کے ساتھ واک کے بعد اب انہوں نے ملکی امور میں بھی دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔ مختلف امور پر قریبی رفقاء سے مشاورت بھی کر رہے ہیں۔